معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 3988
پوری داڑھی رکھنا بہتر ہے یا پھر جب ایک مشت سے زیادہ ہوجائے تو کٹوادینا افضل ہے؟
پوری داڑھی رکھنا بہتر ہے یا پھر جب ایک مشت سے زیادہ ہوجائے تو کٹوادینا افضل ہے؟
جواب نمبر: 398801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 854/ ھ= 645/ ھ
مقدارِ واجب سے کچھ زائد میں تو مضائقہ نہیں البتہ بہت بڑہ جائے کہ بدنما معلوم ہونے لگے تو مقدار واجب سے زائد کو کاٹ کر مناسب ہیئت میں کرلینا درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی شخص پینٹ شرٹ پہن کر مسجد کی جماعت کی تعلیم کرتا ہے اور دوسرا شخص یہ کہہ کر تعلیم میں نہیں بیٹھتا کہ اس نے تو پینٹ شرٹ پہن رکھی ہے میں کیوں اس کی تعلیم سنوں۔ اور وہ شخص یہ بات سن کر تعلیم کرنا بند کردے۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں ہم کو اس سوال کا جواب عنایت فرماویں، عین نوازش ہوگی۔
2153 مناظراسلام میں چڈی کا کیا حکم ہے اور چڈی پہنے کا کیا مقصد ہے، برائے کرم جواب عنایت فرماویں؟
4521 مناظربیرون ملک سے درآمد شدہ میک اَپ کی چیزوں کا حکم
14134 مناظرمیری عمر تیس سال ہے غیر شادی شدہ ہوں۔ میری داڑھی کے بال وقت سے پہلے سفید ہورہے ہیں ڈاکٹر کہتے ہیں کہ اس پر کوئی خاص علاج نہیں ہے سوائے ہئر ڈائنگ کے۔ابھی میری داڑھی ایک مشت سے کم ہے۔ اور یہ مسئلہ مجھے ذہنی طور پر بہت زیادہ پریشان کررہا ہے کیا مجھے اسے بڑی رکھنی چاہیے؟ کیا سنتوں کی تکمیل راحت کے ساتھ ہیں (حوالہ الرسالہ اگست 2008صفحہ نمبر 8) ایک حدیث میں نے سنی تھی جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لنگی ٹخنوں کے اوپر پہنا کرو نیچے پہننا متکبرین کی علامت ہے۔ اس پر ایک دفعہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ نے گھسٹنے والا کپڑا پہنا جو بار بارٹخنوں کے نیچے جاتا تھا اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ اس کو اوپر کرتے تھے۔ ان کا یہ عمل دیکھ کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایسا مت کرو تم متکبرین میں سے نہیں ہو۔ تو کیا میں اس حدیث پر سے اجتہاد کر کے کچھ سال کے لیے شادی کیبعد تک داڑھی نہ رکھوں؟
2148 مناظرکالا
خضاب کن کن لوگوں کو لگانا جائز ہے؟