معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 175544
جواب نمبر: 17554401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 485-366/B=05/1441
مرد کے لئے بلا عذر سینے اور پیر وغیرہ کے بال صاف کرنا اچھا نہیں ہے، فقہاء نے اسے خلاف ادب قرار دیا ہے۔ وفي حلق شعر الصّدر والظّہر ترک الأدب ۔ کذا في القنیة ۔ (الفتاوی الہندیة، کتاب الکراہیة ، الباب التاسع عشر، ۵/۴۱۴، اتحاد دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بچپن میں ختنہ نہیں ہوا، بالغ ہونے كے بعد مختون معلوم ہوتا ہے كیا حكم ہے
7350 مناظرداڑھی رکھنا سنت موٴ کدہ ہے ، میرا سوال ہے کہ اس کی مقدار کیا ہو؟ اگر کسی نے ایک مشت سے کم داڑھی رکھی ہے تو کیا وہ داڑھی رکھنے والوں کی فہرست میں آئے گا یا نہیں؟ کیا کوئی حدیث ہے جس میں ہے کہ چالیس قدم دور سے اگر داڑھی نظر آجائے تو وہ داڑھی کے دائرے میں آئے گی؟ کیا حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی ایک مشت سے کم داڑھی تھی، اگر میری داڑھی ایک مشت سے کم ہے تو کیا ایسی داڑھی رکھنا اور نہ رکھنا برابر ہے؟
2886 مناظرکیا پرفیوم کا استعمال کرنا کیساہے؟
1507 مناظراسلام
میں مونچھ کا کیا حکم ہے؟ میں اس کے بارے میں پریشان ہوں۔ کیا مونچھ مکمل طور پر
صاف کی جانی چاہیے یا صرف چھوٹی کی جانی چاہیے؟ ہمارے علاقہ کے ایک عالم کی بہت
لمبی مونچھ ہے اوپر کے ہونٹ کے دونوں کناروں کی جانب۔اورانھوں نے کہا کہ وہ حضرت
عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی سنت پرعمل کررہے ہیں جو کہ اپنی مونچھ کے بال ہونٹ کے
قریب کھینچا کرتے تھے جب وہ گہری سوچ میں ہوتے تھے کسی چیز کے بارے میں اور اس سے یہ
بات نکالی گئی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ ہونٹ کے دونوں طرف بال رکھتے
تھے۔ کیا صحیح ہے؟اس بارے میں ہمارے ماضی کے متقی لوگوں کا کیا عمل تھا جیسے محمود
حسن، انور شاہ کشمیری، اشرف علی تھانوی رحمہم اللہ؟ برائے کرم مجھے بہترین حکم
پانے میں مدد کریں ۔ نیز اس کی تائید میں کچھ گرافک بھی بھیجیں تاکہ یہ مسئلہ بہترین
طریقہ پر سمجھا جاسکے۔
میرے
ایک رشتہ دار کے لڑکے کی اگلے ماہ شادی ہورہی ہے او رقریبی تعلقات کی وجہ سے میں
اس کو سونے کی ایک انگوٹھی تحفہ میں دینا چاہتاہوں۔برائے کرم مجھ کو مشورہ دیں کہ
کیا سونے کی انگوٹھی اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟ او رمجھ کو یہ بھی بتائیں کہ لینے
والا شخص اس تحفہ کو قبول کرسکتاہے یا نہیں؟اگر یہ قبول کیا جاسکتا ہے تو برائے
کرم مجھ کو حدیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔
میں نے داڑھی کے
بارے میں سارے سوال و جواب دیکھے پر کس حد تک کے بال داڑھی کہلاتے ہیں یہ صاف سمجھ
میں نہیں آیا۔ (۱)شرعی حد تک داڑھی ایک مٹھی ہوتی ہے تو کیا
ایک مٹھی میں جو بال ہیں اس کو چھوڑ کر گال او رگلے پر بال صاف کیا جائے تو کیا وہ
داڑھی کہلائے گی؟ (۲)اگر سر کے بال
بنائیں تو کان کے پاس سے داڑھی کہاں شروع ہوتی ہے (کان کے اوپر کی، بیچ کی، نیچے کی
لائن سے)؟ (۳)گال پر داڑھی کہاں سے شروع ہوتی ہے بالکل
آنکھ کے نیچے سے یا گال پر نیچے کے دانت سے؟ (۴)گلے
پر داڑھی کہاں تک جاتی ہے۔ نیچے کے جبڑے تک ہی اور گلے پر کچھ نہیں یا پھر صاف گلے
کی حد بتائیں؟ (۵)تھڈی کے کتنے نیچے تک داڑھی کہلاتی ہے۔ گلے
کی بیچ گول ہڈی تک یا پھر تھڈی کے نیچے کی حد بتائیں۔ (۶)اگر
داڑھی بڑھی ہونے پر جو اس کا صحیح خیال نہ رکھ سکے جیسے کہ اسے صاف رکھنا، کنگھا
کرنا تو کیا اسے داڑھی چھانٹنے کی اجازت ہے؟ اور اگر ہوسکے تو مشکل اردو مت
استعمال کریں۔ اگر داڑھی کے بارے میں کوئی صحیح کتاب یا بیان ہے تو ضرور بتائیں۔
میں بالوں کو کلر کرنے کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ ہم کس طرح کے ہیئرکلر استعمال کرسکتے ہیں؟
1914 مناظر