معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 174931
جواب نمبر: 17493101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 114-110/B=03/1441
اگر سنت کے مطابق بال رکھے ہیں تو انہیں سیٹ رکھنے کے لئے ٹائی (بال سیٹ کرنے کی ایک چیز) کا استعمال کرسکتے ہیں، انگریزی بالوں کے لئے نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سینہ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا
11233 مناظرمیں جس کمپنی میں کام کر رہا ہوں وہاں اب ٹائی پہننا لازم کردیا گیا ہے، ویسے دل سے تو ایک دم نفرت ہے ٹائی پہننے سے، لیکن اس صورت میں کیا حکم ہے؟
1651 مناظراسلام میں داڑھی کی کیا اہمیت و حیثیت ہے؟
حضرت
میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان کے لیے پینٹ اور کوٹ پہنا بالکل حرام ہے یا کوئی
گنجائش ہے؟
میں نے داڑھی کے
بارے میں سارے سوال و جواب دیکھے پر کس حد تک کے بال داڑھی کہلاتے ہیں یہ صاف سمجھ
میں نہیں آیا۔ (۱)شرعی حد تک داڑھی ایک مٹھی ہوتی ہے تو کیا
ایک مٹھی میں جو بال ہیں اس کو چھوڑ کر گال او رگلے پر بال صاف کیا جائے تو کیا وہ
داڑھی کہلائے گی؟ (۲)اگر سر کے بال
بنائیں تو کان کے پاس سے داڑھی کہاں شروع ہوتی ہے (کان کے اوپر کی، بیچ کی، نیچے کی
لائن سے)؟ (۳)گال پر داڑھی کہاں سے شروع ہوتی ہے بالکل
آنکھ کے نیچے سے یا گال پر نیچے کے دانت سے؟ (۴)گلے
پر داڑھی کہاں تک جاتی ہے۔ نیچے کے جبڑے تک ہی اور گلے پر کچھ نہیں یا پھر صاف گلے
کی حد بتائیں؟ (۵)تھڈی کے کتنے نیچے تک داڑھی کہلاتی ہے۔ گلے
کی بیچ گول ہڈی تک یا پھر تھڈی کے نیچے کی حد بتائیں۔ (۶)اگر
داڑھی بڑھی ہونے پر جو اس کا صحیح خیال نہ رکھ سکے جیسے کہ اسے صاف رکھنا، کنگھا
کرنا تو کیا اسے داڑھی چھانٹنے کی اجازت ہے؟ اور اگر ہوسکے تو مشکل اردو مت
استعمال کریں۔ اگر داڑھی کے بارے میں کوئی صحیح کتاب یا بیان ہے تو ضرور بتائیں۔