معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 170103
جواب نمبر: 17010331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:739-655/sd=8/1440
داڑھی کے سفید بالوں پر سیاہ رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ، مثلاً: سرخ رنگ کی مہندی لگانا مستحب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے آج ایک حدیث سنی جس کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالی اس بندے کو پسند نہیں فرماتے جس کا پائجامہ ٹخنے کو چھپاتا ہو․․․میری مجبوری یہ ہے کہ میرے ٹخنوں پر سفید داغ ہیں جو مجھے بھدے لگتے ہیں اور میں نمازمیں اسی وجہ سے اپنی پینٹ سے ٹخنوں کو چھپاتا ہوں۔ اوریہ سفید داغ صرف میرے ٹخنوں پر ہی ہیں۔یا اگر میں باہر بھی ہوں تو بھی اپنے اس عیب کو اپنی پینٹ سے چھپاتا ہوں۔ میری تمنا ہے کہ میں اپنی پینٹ سنت طریقہ سے پہنوں لیکن میری مجبوری ہے۔ میرے پیروں پر سفید داغ جو ہمارے معاشرہ میں صحیح نہیں سمجھے جاتے ہیں نہ ہی وہ مجھے دیکھنے میں صحیح لگتے ہیں۔ اگر میں اپنی پینٹ ٹخنوں سے نیچے پہنتا ہوں تو یہ داغ چھپ جاتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس مسئلہ میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ مجھے کیا کرنا چاہیے؟ اگر میں اس مجبوری کی وجہ سے نماز میں اپنے ٹخنے چھپاتا ہوں تو کیا یہ درست ہے؟
2376 مناظرنماز شروع کرتے وقت کچھ لوگ پینٹ کو موڑ تے ہیں اور کچھ لوگ شلوار کو ناف کے پاس سے اکٹھا (کف ثوب)کرلیتے ہیں۔ میں نے سنا ہے کہ ایسا کرنا ممنوع ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے سے منع کیا ہے۔ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
1948 مناظرمجھے ایک ای میل ملا ہے جس میں ہاتھ اور پاؤں کے ناخون کاٹنے کی ترتیب بتائی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ سنت طریقہ ہے۔ برائے مہربانی یہ فرمائیں کہ کیا احادیث میں ہمیں ہاتھ او رپاؤں کے ناخون کاٹنے کی کوئی ترتیب ملتی ہے؟ اور اگر ملتی ہے تو وہ کیا ہے؟اگر ممکن ہو تو حدیث بھی نقل فرمادیجئے گا۔
1298 مناظرایک بات یہ پوچھنی ہے کہ پیروں کے ناخن کس عمر سے کاٹنا چاہئے چونکہ ہمیں بچپن میں منع کیا جاتاہے کہ ناخن نہ کاٹو؟ شادی سے پہلے کیا یہ بات اسلامی طور پر درست ہے؟ اور کیا ناخن نائی وغیرہ سے کٹواسکتے ہیں؟ یا نہیں؟ اور پیروں کے ناخن کتنے دنوں میں کاٹنے چاہئے؟ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
2338 مناظراگر کوئی شخص پینٹ شرٹ پہن کر مسجد کی جماعت کی تعلیم کرتا ہے اور دوسرا شخص یہ کہہ کر تعلیم میں نہیں بیٹھتا کہ اس نے تو پینٹ شرٹ پہن رکھی ہے میں کیوں اس کی تعلیم سنوں۔ اور وہ شخص یہ بات سن کر تعلیم کرنا بند کردے۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں ہم کو اس سوال کا جواب عنایت فرماویں، عین نوازش ہوگی۔
2162 مناظرٹوٹکے یا اکسرسائز کے ذریعہ بھنوؤں کے بال کم کرانا
7903 مناظرشلوار یا پائجامہ کو آدھی پنڈلی تک رکھنا
سنت ہے۔ اس کو دلیل سے ثابت کریں اور جن حدیثوں کا حوالہ دیں مہربانی فرما کر ان
کا ترجمہ بھی عنایت فرماویں۔
(۱) کیا کسی عورت کو سونا اور چاندی کے علاوہ کسی او ردھات کی انگوٹھی مپہننا ثلاًپلاٹینم کی جائز ہے؟ (۲)میں نے ایک مولانا کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ عورتوں کے لیے سونا اور چاندی کے علاوہ کی انگوٹھی پہننا مثلاً پلاٹینم کی مکروہ تحریمی ہے۔ اگر یہ صحیح ہے تو یہ کہاں سے ثابت ہے؟
3010 مناظر