• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 168871

    عنوان: كیا داڑھی كے بال سیٹ كرنے كے لیے ایك بار شیو كراسكتے ہیں؟

    سوال: داڑھی کے بال اگر درست نا ہوتے ہوں تیل لگانے سے پھر بھی سیٹ نا ہوں ٹھیک سے تو کیا ایک دفعہ شیو کروانادرست ہے ؟

    جواب نمبر: 168871

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 552-471/D=06/1440

    شیو کرانا یعنی داڑھی منڈانا حرام ہے مذکور فی السوال بہانہ سے بھی ایسا کرنا حرام ہوگا یہ سب شیطان کی چالیں ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند