India

سوال # 159252

رات کو بال جھاڑنا کیساہے ؟

Published on: Mar 6, 2018

جواب # 159252

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 637-577/M=6/1439



رات کو بال جھاڑنے میں حرج نہیں، آپ کو شبہ کیوں ہے؟



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات