• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 157994

    عنوان: کیا عورت رات میں مکسی پہن سکتی ہے ؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند اس مسئلے پرکہ کیا عورت رات میں مکسی پہن سکتی ہے ؟ (Nighty)

    جواب نمبر: 157994

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:406-365/M=4/1439

    جی ہاں! شوہر کے سامنے پہن سکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند