معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 157601
جواب نمبر: 15760101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:400-348/D=4/1439
جائز ہے لیکن خلاف ادب ہے، شامی میں ہے: وفي حلق شعر الصدر والظہر ترک الأدب (۱/۵۸۳)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(۱) کیا کسی عورت کو سونا اور چاندی کے علاوہ کسی او ردھات کی انگوٹھی مپہننا ثلاًپلاٹینم کی جائز ہے؟ (۲)میں نے ایک مولانا کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ عورتوں کے لیے سونا اور چاندی کے علاوہ کی انگوٹھی پہننا مثلاً پلاٹینم کی مکروہ تحریمی ہے۔ اگر یہ صحیح ہے تو یہ کہاں سے ثابت ہے؟
3001 مناظربیرون ملک سے درآمد شدہ میک اَپ کی چیزوں کا حکم
14134 مناظرمیں نے آج ایک حدیث سنی جس کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالی اس بندے کو پسند نہیں فرماتے جس کا پائجامہ ٹخنے کو چھپاتا ہو․․․میری مجبوری یہ ہے کہ میرے ٹخنوں پر سفید داغ ہیں جو مجھے بھدے لگتے ہیں اور میں نمازمیں اسی وجہ سے اپنی پینٹ سے ٹخنوں کو چھپاتا ہوں۔ اوریہ سفید داغ صرف میرے ٹخنوں پر ہی ہیں۔یا اگر میں باہر بھی ہوں تو بھی اپنے اس عیب کو اپنی پینٹ سے چھپاتا ہوں۔ میری تمنا ہے کہ میں اپنی پینٹ سنت طریقہ سے پہنوں لیکن میری مجبوری ہے۔ میرے پیروں پر سفید داغ جو ہمارے معاشرہ میں صحیح نہیں سمجھے جاتے ہیں نہ ہی وہ مجھے دیکھنے میں صحیح لگتے ہیں۔ اگر میں اپنی پینٹ ٹخنوں سے نیچے پہنتا ہوں تو یہ داغ چھپ جاتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس مسئلہ میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ مجھے کیا کرنا چاہیے؟ اگر میں اس مجبوری کی وجہ سے نماز میں اپنے ٹخنے چھپاتا ہوں تو کیا یہ درست ہے؟
2368 مناظر