• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 170693

    عنوان: ثمن کی ادائیگی قسط وار طے کرکے بیع وشرا كرنا

    سوال: اگر 42000 روپے کی چیز کو 60000 پر 3000 فی مہینہ کی قسط پر خرید لیا جاے تو شرعا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 170693

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1088-955/H=10/1440

    صورت مسئولہ میں یہ خریداری شرعاً جائز ہے بشرطیکہ یہ معاملہ بینک اور فائنانس کمپنی کے توسط سے نہ ہو کذا فی کتب الفتاویٰ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند