معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 163392
جواب نمبر: 16339201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1218-1080/H=10/1439
جھوٹ بول کر معاملہ کرنا دونوں ہی کے لئے ناجائز و گناہ ہے دونوں کو اس سے بچنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا شیئر مارکیٹ اور مشترکہ فنڈ میں روپئے لگا نا جائز ہے؟ اور کیا اس سے حاصل ہونے والے منافع کو رفاہی مقصد کے لیے استعمال کیاجاسکتاہے؟
میں ایک فارورڈنگ کمپنی کامالک ہوں، میں دبئی میں گراہکوں سے کار لیتا ہوں اور افغانستان بھیجتا ہوں، اس کے بعد میں ان کاروں کو ایک دوسری شپنگ کمپنی (جہاز کے ذریعہ مال وغیرہ بھیجنے والی کمپنی)کو دیتا ہوں۔ اس جہاز کا ایک دوسرے جہاز کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوگیا اور ۵۹/کاریں پانی میں گرگئی۔ میں یہ کار گراہکوں سے پہونچانے کی ذمہ داری پر نہیں لیتا ہوں۔ نیز میں شپنگ کمپنی کوبھی ان کی ذمہ داری پر پہونچانے کو نہیں کہتا ہوں۔ نیز گراہک کار کا انشورنس نہیں کراتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کیا گراہک دعوی کرنے کا حق رکھتا ہے؟ اس دعوی کی ادائیگی کا کون ذمہ دارہے؟ (۱) شپنگ کمپنی ؟ (۲) میں یعنی فارورڈنگ کمپنی؟ (۳) گراہک کوئی دعوی نہیں کرتے ہیں؟ حنفی فقہ کے مطابق جواب دیں۔
1489 مناظرتجارت کرنے کا سنت طریقہ کیا ہے ؟
7354 مناظرمیر ا سوال یہ ہے کہ کیا بیڑی کا کاروبار جائز ہے ؟ اس کا جواب تفصیل سے لکھیں۔ضرورت پر کتاب کا حوالہ دیں۔ (۲) کیا ایسے کاروبار والوں کی دعوت قبول کرسکتے ہیں؟اب تک جو پیسے کمائے ہیں اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
2862 مناظرمیں
ایک کاروباری آدمی ہوں ،میں یہ جاننا چاہتاہ وں کہ لپ اسٹک جو کہ ہونٹوں پر
استعمال کی جاتی ہے اس کا کاروبار کرنا اوراس کا ہونٹوں پر لگانا جائز ہے یا
ناجائز؟ برائے کرم جواب جلدی دے دیں مہربانی ہوگی۔
کیازیورات
کا کاروبار حلال ہے؟ اس میں خریدو فروخت کے معیار دو ہیں کہ خریدتے وقت ان زیورات
میں ملاوٹ، ٹانکا، نگینے، کھوٹ منہا کی جاتی ہے اور فروخت کے وقت سب کا وزن اور
مزدوری بھی وصول کی جاتی ہے۔
کیا فاریکس (زرمبادلہ) کا کاروبار کرنا جائزہے؟ یعنی ہم کاروبار کی نیت سے یوروکرنسی خریدیں اور قیمت بڑھنے کی صورت میں فروخت کردیں تو یہ جائز ہے؟
1866 مناظررہن رکھی ہوئی زمین سے فائدہ اٹھانا کیسا ہے؟
5988 مناظرمیں پروپرٹی ڈیلنگ کر رہاہوں، کیا دوسری جائدادوں کو خرید ے بغیر صرف فیصد کے بیناد پر ڈیل کرنا جائز ہے یانہیں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
1467 مناظرپرنٹڈ ٹی شرٹس کا بزنس کیسا ہے ؟
3856 مناظر