• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 160526

    عنوان: تمباکو کی تجارت اور کمائی کیسی ہے؟

    سوال: تمباکو کی تجارت کرنا کیسا ہے نیزاس کی کمائی کاکیا حکم ہے ؟ مدلل جواب دیں۔

    جواب نمبر: 160526

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:850-788/M=8/1439

    تمباکو کی تجارت وآمدنی پر حرام کا حکم نہیں لیکن احتراز بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند