معاملات - بیع و تجارت

India

سوال # 153412

سوال: اگر ۱۰۰۰۰۰ کا امریکی ڈالرآج کے ریٹ سے خرید کر جب ریٹ زیادة ہو جائے تب بیچ کر منافع کمانا کیسا ہے ؟

Published on: Aug 6, 2017

جواب # 153412

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1349-1301/L=11/1438



اگر ڈالر خریدکر آپ اس پر قبضہ کرلیں اور جب ریٹ بڑھ جائے تو فروخت کردیں اس میں کوئی حرج نہیں ہے، قبضہ سے پہلے اس کو آگے فروخت کرنا جائز نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات