• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 152367

    عنوان: کیا کیڈبری کمپنی کے چاکلیٹ کی تجارت جائز ہے؟

    سوال: کیا کیڈبری (cadbury) کمپنی کے چاکلیٹ کی تجارت جائز ہے؟ اگر جائز ہے تو بھی اس کی تجارت کے تعلق سے اپنا مشورہ دیں۔

    جواب نمبر: 152367

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1206-1184/M=10/1438

    مذکورہ کمپنی کے چاکلیٹ کے ترکیبی اجزاء کیا کیا ہیں؟ کن چیزوں سے چاکلیٹ بنائی جاتی ہے؟ اور کیا کیڈبری کمپنی واقعی اسرائیل کی کمپنی ہے؟ اور اس کی تجارت کی مجبوری کیا ہے؟ مکمل تحقیق اور صورت حال کی وضاحت کے ساتھ سوال کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند