• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 151257

    عنوان: پھل آنے سے پہلے باغ بیچنا کیسا ہے ؟

    سوال: پھل آنے سے پہلے باغ بیچنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 151257

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1021-987/sn=9/1438

    جائز نہیں ہے، یہ معدوم کی بیع ہے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے معدوم کی بیع سے منع فرمایا: عن ابن عمر أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: لا یحل سلف وبیع ولا شرطان في بیع ولا ربح ما لم یضمن ولا بیع ما لیس عندک․ (الترمذي، رقم: ۱۲۳۴)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند