دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1482
عبادات >> زکاة و صدقات
Q.
ہمارے مدرسہ میں کئی سفیر ہیں جو مدرسہ کے لئے چندہ کرنے پر معمور ہیں اور من جانب مدرسہ ان کی ماہانہ تنخواہ مقررہے نیز ہر سوروپئے پر 35/ روپئے بطور انعام ہم نے مقرر کیا ہے۔کیا تنخواہ کے علاوہ انعام کے طورپر سفراء حضرات کو رقم دینا جائز ہے یا نہیں؟براہ کرم، جواب دیں ۔
4547 مناظر
Q.
اللہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ کسی انتہائی مستحق نے مجھ سے کچھ رقم ادھار طلب کی ،انہوں نے کہا کہ وہ یہ پیسے مجھے لوٹا دینگے ،میں نے انہیں پیسہ فراہم کردیا .یہ سوچ کر کہ میں کبھی ان صاحب سے دیا ہوا ادھار واپس طلب نہیں کرونگا .اگر وہ خود دینا چاہیں تو انکی مرضی۔ کیا قرض حسنہ اسی عمل کو کہتے ہیں ؟ نیز مجھ پر زکوٰة بھی فرض ہے کیا میں اس پیسے کو زکوٰة میں شامل کرسکتا ہوں یا نہیں ؟ آپ مجھے آسان لفظوں میں اس مسئلہ کا حل فراہم کردیں آپ کی نوازش ہوگی ...... شکریہ
1939 مناظر
Q.
اگر سونا ساڑھے سات تولہ سے کم ہے تو کیا زکاة فرض ہوگی؟
3660 مناظر
Q.
اگر کسی کے پاس تین تولہ سونا اور پانچ یا دس ہزار روپئے نقد بھی ہوں تو اس پر زکاة فرض ہے یا نہیں؟میں نے سناہے کہ سونا آج کل اتنا مہنگا ہوگیاہے کہ ایک انسان ایک تولہ سونے کی رقم سے ساڑھے باؤن تولہ چاندی آسانی سے خرید سکتاہے جس پر زکاة لازم آتاہے۔ براہ کرم، تفصیل سے ا س پر روشنی ڈالیں۔
5303 مناظر
Q.
اپنے خاندا ن میں جو بیوہ ہو سب سے پہلے اس کو صدقہ فطر وغیرہ دینا چاہئے تو اگر وہ اس کو لینے کو برا سمجھتی ہے تو کیا جبراً دینا چاہئے جب کہ وہ اس کا مستحق ہے؟
3098 مناظر
Q.
میرے والد صاحب میرے سارے پیسوں کی زکاة کا اور ہر چیز کا حساب رکھتیتھے، لیکن اب ان کا اانتقال ہوگیا ہے، انہوں نے بتایا تھا کہ بینک میں 2500/ روپئے ربا کے جمع ہوئیے ہیں ، لیکن میں نے ابھی تک وہ پیسہ استعمال نہیں کیا ہے اور نہ ہی کسی کو دیا ہے۔ اب میری بہن کی لڑکی کی شادی ہے ، کیا میں وہ پیسے بنا کسی نیت کے ان کو دے سکتاہوں؟ وہ لوگ غریب ہیں۔ براہ کرم، جواب دیں۔
1980 مناظر
Q.
زکاةکے بارے میں سوال ہے ۔ ایک سال سے 25000/روپئے بینک میں جمع ہیں اور دوسال سے میری ایک زمین ہے، لیکن یہ خالی پڑی ہوئی ہے، اس پر کوئی عمارت نہیں ہے اور نہ ہی کوئی مکان بناہے، تیسری بات یہ ہے کہ میں نے دولوگوں کو قرض دیا ہے ، ایک صاحب کو30000/اور اپنے بھائی کو20000/ روپئے ، میرے بھائی کے پاس سے مجھے تقریباً25000/روپئے ملنے ہیں، کیا میرے اوپر بینک کے پیسوں ، زمین اور میں نے جو قرض دیاہے ، کی زکاة واجب ہوگی؟ہاں! تو کی کتنی زکاة واجب ہوگی؟ میری بیوی کے پاس 80/ گرام سے زیادہ سونا بھی ہے۔ میں نے اس رمضان میں سونا اور میرے پاس جو رقم تھی (25000 )، اس کی زکاة35000/ نکالی ہے۔ اگر مجھے اور زکاة دینا تھی تو اس کی ادائیگی کیسے کی جائے گی؟کیا اگلے رمضان تک اتنظارکروں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2497 مناظر
Q.
میری ماہانہ تنخواہ 19300/ روپئے ہے، براہ کرم، بتائیں کہ صدقہ/ زکاة وغیرہ ماہانہ کتنا نکال سکتاہوں؟ یا کتنا واجب ہے تاکہ میں غرباء اور مساکین کو ہر مہینہ اداکرتارہوں؟
1942 مناظر
Q.
(1)کیا زکاة کے پیسوں سے کوئی چیز خرید کر دیا جاسکتاھے?(2)اگر کوئی آدمی کاروبار کرتا ھو تو کیا وہ اپنے دکان کی مال کا زکاة اپنے دکان کے مال سے لے کر دیسکتا ھے یعنی مال کی شکل میں زکاۃ دے نہ کہ پیسون کے شکل میں(3)آگر کوئی کسی ایسے ادارے کو زکاة کے پیسے دے جو مستحق لوگوبن کو پیسے نھیں بلکہ کھانا ، کمبل، یا اور چیزین خرید کر دیتا ھو تو کیا زکاۃ اداء ھو جائے گا?(4) جو لوگ دکان چلاتے ھین انکے پاس دکان میں جو مال ھوتا ھے اس کے دو مختلف قیمت ھوتی ھے، ایک قیمت وہ جو ھول سیل کی قیمت ھوتی ھے یعنی جس قیمت پر وہ اس کو خریدتا ھے، اور ایک وہ قیمت ھوتی ھے جس پر وہ اس کو بیچتا ھے، اور بسا اوقات ان دونوں میں بھت زیادو فرق ھوتا ھے، مثلاً قیمت خرید ایک روپے اور قیمت ٍروخت تین روپے ھوتی ھے، تو زکاۃ کس قیمت کا حساب کرکے دے، ایک بات نوٹ کرنے کی ھے کہ کبھی وہ بعض لوگون یا دکاندارون کو اسی ھول سیل قیمت پر مال دیتا ھے?
14637 مناظر
Q.
فطرہ کے سلسلے میں سوال ہے، میں قطر میں کام کررہاہوں۔ میرے گھروالوں نے فطرہ کی رقم مستحق لوگوں کو تقسیم کردی تھی، لیکن میری تنخواہ ریال کرنسی کے حساب سے ہے اور ہندوستان میں ہندوستانی روپئے کے حساب سے اداکئے جاتے ہیں، یہ کیا صحیح ہے یا غلط ؟براہ کرم، قرآن کریم اور حدیث کی روشنی میں میری رہنمائی فرمائیں کہ رمضان میں فطرہ کے فنڈ میں کونسی کرنسی دوں؟
3296 مناظر
Q.
ہوسٹل میں رہنے والے چند طلبہ اگر صاحب حیثیت ہیں اور باقی یتیم اور نادار ہیں تو ایسی صورت میں اس ہوسٹل میں صدقہ کا گوشت سب کھاسکتے ہیں یا صرف غریب طلبہ کو ہی دیا جائے ؟
2199 مناظر
Q.
میں دیوبندی خیال کا ہوں اور میں علماء اور حدیث کی روشنی میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا میرا بریلوی مدرسہ میں زکاة دینا جائز ہے؟(۲) کیا ہم مدرسہ (دیوبندی) میں زکاة دے سکتے ہیں؟
3282 مناظر
Q.
انعام کوجنوری29/ کو 35000/ روپئے ملے اور وہ صاحب نصاب ہوا ، اب اسے ہر مہینہ 35000/ روپئے ملتے ہیں، لیکن وہ 20000/ روپئے اپنا گھر بھیج دیتاہے اور اس کے پاس 15000/ روپئے بچ جاتے ہیں اپنے خرچ کے لئے۔ پاکستان میں نصاب 28000/ روپئے ہیں ۔ اب ایک سال کے بعد29/ جنوری کو انعام کو پاس 35000/آجاتے ہیں، تو کیا اسے ان پیسوں کی زکاة دینی پڑے گی؟
2220 مناظر
Q.
میرے پاس 100000/روپئے ایک سال کی مدت میں محفوظ ہیں۔ مجھے کتنی زکاة دینی ہوگی؟ براہ کرم، سنت کے مطابق بتائیں۔
3982 مناظر
Q.
پچھلے سال ماہ اگست میں میں نے اپنے بڑے بھائی کو ایک لاکھ روپئے قرض دیا تھا ، اس کے بعد اب میرے پاس اور ایک لاکھ نقد روپئے جمع ہوئے ہیں جسے میں کاروبار میں استعمال کررہا ہوں۔ میری بیوی کے پاس چار تولہ اور چھ گرام سونا ہے ، کیا مجھ پر زکاة واجب ہے؟اگر ہے تو کتنی ہوگی؟اور کیا مجھ پر قربانی بھی دینا واجب ہوگی ؟ گھر میں میرے علاوہ میری بیوی اور دوبیٹے ، چار سال اور نو سال کے ہیں، قربانی مجھے اکیلے دینی ہوگی یا گھر کے ہر فرد کی طرف سے دینی ہوگی؟
2293 مناظر
Q.
ہم فیملی کے ساتھ قطر میں ہیں اولاد کی تعلیم اسکول میں کرانا چاہتے ہیں لیکن اپنے اخراجات اور اسکول کی فیس کے بعد دیگر ضروریات مثلاً گھر بنانا اور اپنی وطن کی جو بھی ضرورت ہے اس کے لیے پیسہ نہیں بچے گا تو ایسی صورت میں کیا اسکول کی فیس کے لیے زکاة کا مال میری اولاد کے لیے جائز ہے؟
2229 مناظر
Q.
کیا زکاة کی رقم کے پیسے ماموں کو گھر میں پانی مہیا کرانے کے لیے (ہینڈ پمپ) دئیے جاسکتے ہیں؟ ماموں کے گھرمیں نل نہیں ہے اور انہیں /ان کی فیملی کو کہیں اور سے پانی بھر کے لانا پڑتاہے۔
2873 مناظر
Q.
(۱) میں پانچ سال سے چھ تولہ سونا اور چار تولہ چاندی کا مالک ہوں۔ پچھلے چار سال سے میرے اوپر پچاس ہزار کا بینک کا قرض تھا جو میں نے اپنی پڑھائی کے لیے تھا۔ پچھلے سات /آٹھ مہینے پہلے میں اپنا سارا قرض اداکر دیاہے، اس وقت میرے پاس ایک سال سے سات تولہ سونا اور چار تولہ چاندی ہے، میری جو ماہانہ آمدنی ہے وہ پوری کمائی ختم ہوجاتی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ مجھے زکاة کتنے وقت کی اداکرنی چاہئے آج تک؟ اور اس کا حساب کس طرح لگایاجائے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔ میں نے سناہے کہ اگرکسی کے اوپر قرض ہے تو زکاة فرض نہیں ہوتی ۔ (۲) کسی کے پاس صرف سات تولہ سوناہے ، چاندی بالکل نہیں ہے اور نہ ہی کوئی بچت ہے تو کیا زکاة فرض ہوگی؟کیوں کہ نصاب تو پورا نہیں ہورہا ہے؟
2324 مناظر
Q.
میرے پاس زمین ہے جو مجھے وراثت میں ملی ہے ،زمین کا بٹوارہ نہیں ہواہے ، اس زمین پر چار دکانیں بنواکر کرایہ پر دی گئیں ہیں، اس کا کرایہ سبھی لوگ بانٹ کر لے رہے ہیں تو کیا اب یہ تجارتی مال میں شمار ہوگا یا نہیں؟اور کیا مجھ اس پر زکاة دینی ہوگی؟زمین کے20% / سے زیادہ پر نہیں ہے اور باقی حصے خالی ہیں۔
2090 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ آج کی تاریخ میں میرے پاس دس لاکھ رروپئے ہیں ، میں نے اسے کسی کو قرض دیاتھا اور اس نے گیارہ مہینے کے بعد واپس کیا تو کیا میرے لیے سال کب سے شروع ہوا؟ دوسری بات یہ ہے کہ اسی کے پاس رہا تو کیا مجھ پر اس کی زکاة فرض ہوئی؟
2038 مناظر
First
Previous
56
57
58
59
60
Next
Last