دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1482
عبادات >> زکاة و صدقات
Q.
میری بہن کے شوہر کی ماہانہ تنخواہ 15000 پاکستانی روپئے ہے، اور کوئی ذریعہ آمدنی نہیں ہے، کیا میں بہن کو زکاة دے سکتاہوں؟اس کے پاس پانچ چھ تولہ سوناہے۔
2620 مناظر
Q.
ہم مدرسہ نسواں چلا رہے ہیں، یہاں کچھ بوہرہ اپنی قربان کی کھال بطور چندہ دیتے ہیں، کیا ہم اس کو قبول کرسکتے ہیں؟
1305 مناظر
Q.
زکاة دینے کاکیا طریقہ ہے؟براہ کرم، مجھے اس بارے میں بتائیں۔زکاة کتنے مال اور پیسوں پر واجب ہوتی ہے؟
1921 مناظر
Q.
جب سے میری شادی ہوئی ہے، ایک دو سال کے علاوہ میں مستقل قرض میں ہوں، لیکن میری بیوی کے پاس کم سے کم بیس تولہ سونا ہے، میں اگر زکاة دینا چاہتاہوں تو میرے والد صاحب کہتے ہیں کہ ہم مقروض ہیں تو ہم پر زکاة فرض نہیں ہے ۔
1603 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ زکاة غیر مسلم کو دینے کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
1825 مناظر
Q.
2010 میں بائع نے مشتری کو اپناگھر بنانے کے لیے ایک پلاٹ آٹھ لاکھ میں بیچ دیا ، کل پیسے وصول کرلیے اور بیع نامہ بھی مشتری کے نام ہو گیا پندرہ دن بعد پتا چلاکہ وہ پلاٹ بائع کا ہے ہی نہیں ، اس نے دھوکہ دے کر دوسرے کا پلاٹ بیچ دیا، اب بائع فرار ہے ، کچھ پتا نہیں پیسے ابھی تک مشتری کو واپس نہیں ملے ۔
2169 مناظر
Q.
کیا ہم زکاة کی رقم مدرسہ کی تعمیر کے لیے دے سکتے ہیں؟ کیا یہ جائز ہے ؟ کوئی حد ہے؟ یا کتنابھی دیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا؟
1399 مناظر
Q.
بسلسلہ زكاة گزشتہ سوال سے پیوستہ
1356 مناظر
Q.
كیا وكیل زكاة كی رقم معطی كی مرضی كے خلاف دے سكتا ہے؟
1272 مناظر
Q.
میں نے آپ کے فتوی نمبر 25485 میں پڑھا کہ بیوی اپنے شوہر کو زکاة نہیں دے سکتی ، اس سے زکاة ادا نہیں ہوگی
8939 مناظر
Q.
میرے گھرایک کافر عورت کام کرتی ہے،
1157 مناظر
Q.
چار سال سے میرے پاس بارہ تولہ سونا ہے، میں ہر سال بارہ تولہ سونے کی زکاة دیتاہوں، کیا یہ درست ہے؟یامجھے صرف ایک مرتبہ زکاة اداکرنی تھی ؟ براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔
2491 مناظر
Q.
بچے كے مال میں زكاة ہے یا نہیں؟
2873 مناظر
Q.
اگر کسی کے پاس ۲ سے ۵ گھر ہیں جو سود سے خریدے گئے ہیں، اب وہ گھر کرائے پر دئے گئے ہیں تو اس سے ہونے والی آمدنی پر زکاة ہوگی یا نہیں؟
1933 مناظر
Q.
کیا حکم ہے زکاة کا اس شخص کے بارے میں جس کے پاس کچھ نقد پیسہ ہو اور سونا ہو اورچاندی نہ ہو ؟ براہ کرم، جوابدیں ۔
2026 مناظر
Q.
كیا نابالغ بچے كے مال پر زكاة ہے؟
9045 مناظر
Q.
صدقہ کے جانور
2295 مناظر
Q.
کیا ہم میڈیا کو زکاة کی رقم دے سکتے ہیں جو امت کے اتحاد اور ان کو بیدار کرنے کام کررہی ہے؟
1860 مناظر
Q.
طلبہ کا حضرت مہتمم صاحب یا ان کے قائمقام کو وصولِ زکات اور مصارفِ زکات و دیگر صدقہ واجبہ کا وکیل بنانا
5195 مناظر
Q.
میری بیوی کے پاس تقریباً پانچ تولہ سونا ہے، لیکن نقدی وغیرہ نہیں ہے ، لیکن دہلی میں اس کے پاپاکا ایک گھر ہے جو تقریباً 3000000 سے زائد کا ہے، میری ساس نے ہم دونوں کے سامنے کہا ہے کہ دہلی والا گھر تم لے لینا اور ہم اس میں رہ بھی رہے ہیں تو کیا میری بیوی پر قربانی واجب ہے؟
4847 مناظر
First
Previous
43
44
45
46
47
Next
Last