دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1482
عبادات >> زکاة و صدقات
Q.
زكات كے بارے میں اس طرح كا خیال ركھنے والا كیسا ہے؟
1945 مناظر
Q.
كیا میں ساس كو زكات دے سكتا ہوں
9393 مناظر
Q.
رمضان كے علاوہ مہینوں میں زكاۃ نكالنا كیسا ہے؟
3143 مناظر
Q.
ادھار کے پیسے پہ زکاة کا کیا حکم ہے؟
9808 مناظر
Q.
مسئلہ یہ ہے کہ کچھ دنوں پہلے ہمارے یہاں تبلیغی اجتماع کے لیے رقم جمع کی گئی تھی اجتماع ہوا اور کچھ رقم بچ گئی جن صاحب کے پاس رقم تھی انہوں نے وہ رقم مسجد میں دیدی بغیر اطلاع دیے ان لوگوں کو جنہوں نے اجتماع کے لیے چندہ دیا تھا اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ رقم مسجد میں دینا درست ہے ؟ برائے کرم جواب مرحمت فرمائیں
3127 مناظر
Q.
اپنے شوہر كا تعاون زكات سے كرنا كیسا ہے؟
1986 مناظر
Q.
ہم پانچ بھائی اور ایک بہن ہیں۔ والد صاحب وفات پاچکے ھیں جبکہ والدہ صاحبہ ماشا اللہ ھمارے ساتھ رھتی ھیں۔ ھم تین بھائی ملازمت کرتے ھیں اور مل جل کر گھر کا خرچہ چلاتے ھیں۔ جب ایک بھائی کو ضرورت ھو تو دوسرے بھائی قرض حسنہ دیتے ھیں۔ھمارے تین رھائشی گھرھیں۔ ایک گھر میں ھم مشترکہ طور پر رھتے ھیں اوردو گھر کراے پہ دِیئے ھیں۔ کرائے کے پیسے بھی گھریلو اخراجات میں صرف ھوتے ھیں۔ ھماری کچھ ایک کنال زرعی زمین بھی ھے جس سے کچھ خاطرخواہ آمدنی نھیں۔ایک بھائی ھمارا چائنہ میں زیر تعلیم ھے ۔ ان کے تعلیمی إخراجات ھم تینوں بھائی اپنی تخواھوں سے ادا کرتے ھیں۔ جس میں فیس کھانا رھائش اور سفر کے اخرات وغیرہ شامل ھیں۔ کیا فرماتے ھیں علماء کرام کہ ھم تینوں بھائی اپنے زکاة کے پیسے اپنے بھائی کے تعلیمی إخراجات کی مد میں اپنے بھائی کو دے سکتے ھیں جوکہ فی الحال صاحب نصاب نھیں ھے ؟ جزاکم اللہ خیرا۔
2539 مناظر
Q.
مجھے زکاة کس حساب ادا کرنی ہوگی؟ گھر کی قیمت پر یا کرائے پر ؟
1930 مناظر
Q.
کیا نفلی صدقہ مسجد کے چندے کے ڈبے میں ڈالنا درست ہے ؟برائے مہربانی دلیل کے ساتھ جواب ارسال فرمائیں۔
4131 مناظر
Q.
کسی کمپنی کے شیئرز خریدنے پر زكات ہے یا نہیں؟
8732 مناظر
Q.
صدقہ کیسے دینا چاہئے؟ مشکل اور بیماری میں جو نکالاجاتاہے۔ میں ہر مہینے کچھ پیسے صدقہ کی نیت سے نکال کے الگ رکھتی ہوں ، اب یہ پیسے میں کس کو دے سکتی ہوں؟ صدقہ کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔ جو زکاة کے مستحق ہیں کیا وہ صدقہ بھی بس ان کو دینا چاہئے؟ اگر نہیں تو اور تو کس کو دے سکتی ہوں؟
10957 مناظر
Q.
میراسوال یہ ہے کہ غیر اقامتی مدارس کو چندہ دینا کیساہے ؟
2459 مناظر
Q.
زکاة کے وجوب کے لیے قمری سال کا اعتبار ہے یا شمسی سال كا؟
4925 مناظر
Q.
اسلام میں پی ایف سود کیوں جائز ہے؟
2448 مناظر
Q.
میں زکاة کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں
12026 مناظر
Q.
کیا دینی مدرسہ کے طالب علم کو صدقہ خیرات دے سکتے ہیں؟
4878 مناظر
Q.
کیا زکاة کے پیسے سے ہم کسی غریب شخص کے چھوٹے بچے کے لیے پالنا یا سائکل یا کرسی یا اور کوئی ضرورت کی چیز خرید کر دے سکتے ہیں یا نہیں؟
2976 مناظر
Q.
شریعت کے مطابق ہمیں کتنی فیصد زکاة دینی چاہئے؟
2318 مناظر
Q.
میں سید ہوں اور ایک ارگنائزیشن (تنظیم /اداہ) میں ملازمت کرتاہوں کیا اس طرح کے ارگنائزیشن میں کام کرنا درست ہے؟
1810 مناظر
Q.
میرا ملک ڈیری فارم (milk dairy farm)ہے ۔میرے پاس ۲۹ گائے اور چار بچھرے ہیں، ہر ی گاس کے لیے میرے پاس زمین نہیں ہے، تمام گھاس خرید تا ہوں، جانوروں کو چرنے کے لیے نہیں بھیجتا ہوں، فارم میں ہی جانورں کو چارا دیا جاتاہے ۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ان جانورں پر زکاة ہوگی؟
3363 مناظر
First
Previous
41
42
43
44
45
Next
Last