دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1482
عبادات >> زکاة و صدقات
Q.
آج کل خاص کر رمضان کے مہینے میں مدرسے کے لوگ بہت آتے ہیں ، لوگ اپنی حیثیت سے زیادہ بھی دیتے ہیں ۔ حدیث میں ہے کہ کوئی آپ کے دروازے پر آئے تو خالی ہاتھ نہیں لوٹانا چاہئے ، اگر انہیں دس بیس روپئے دو تو لیتے نہیں، سیدھا سو روپئے کا مطالبہ کرتے ہیں، اس حالت میں کیا کیا جائے؟
1962 مناظر
Q.
میرے اوپر قرض ہوگیاہے ، میں قرض ادا نہیں کرپارہا ہوں، کیا میں زکاة لے کر اپنا قرض ادا کرسکتاہوں یا نہیں؟ میرے پاس کوئی کام نہیں ہے جس سے اپنا قرض ادا کرسکوں؟ مہربانی کرکے مجھے جواب دیں کہ میں زکاة لے سکتاہوں یا نہیں؟
1494 مناظر
Q.
مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ ہمارا کاروبار پولٹری فارم( مرغیوں ) کا ہے ہم مرغیوں کے بچے لاتے ہیں اور ان کو دو مہینے تک بڑا کرکے بیچ دیتے ہیں تو کیا ان مرغیوں میں زکات واجب ہوگی؟ اور ہوگی تو کتنی؟ برائے مہربانی مجھے اس کا جواب دے ۔اللہ دارالعلوم کو خوب ترقی عطا فرمائے ۔
3165 مناظر
Q.
تملیك كركے زكاۃ كا پیسہ مسجد میں لگانا
9442 مناظر
Q.
میں نے تین سال پہلے ایک زمین 400,000 لاکھ میں خرید ی تھی۔اب اس کی قیمت مارکیٹ میں 10,00,000 ہوگئی ہے، میرا ارادہ ہے اور تین سال بعد اس زمین پر گھر تعمیر کرنا ہے، کیا اس زمین کی زکاة دینا ہوگی؟جب کہ زمین تین سال سے خالی پڑی ہوئی ہے۔
2605 مناظر
Q.
نیك كام میں خرچ كرے كی نیت سے نكالے گئے پیسے میں زكاۃ ہے یا نہیں؟
2996 مناظر
Q.
میں پیشے سے ڈاکٹر ہوں ، کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کا علاج مطب پر کرنا مشکل ہوتاہے جس کی وجہ سے ان کو اسپتال یا نرسنگ ہوم میں بھیجنا پڑتا ہے، نرسنگ ہوم والے جب مریض کی چھٹی کرتے ہیں تو جو بھی بل بنتاہے اس کا کچھ فیصد مجھے بھی دیدیتے ہیں ، تو اس پیسے کو میں کہاں خرچ کرسکتاہوں؟کیا اپنے اوپر بھی خرچ کرسکتاہوں کہ نہیں؟کیا ان پیسوں کی زکاة بھی ادا کرنی ہوگی؟ خلاصہ کرکے بتائیں۔
1846 مناظر
Q.
کمیشن پر چندہ کرنے والے كو زكاۃ دینےسے كیا زكاۃ ادا ہوجاتی ہے؟
3178 مناظر
Q.
زکاة کی رقم بتاکر دینا ضروری ہے؟
5358 مناظر
Q.
ایک شخص ۲رمضان کو صاحب نصاب ہوا اور ہر سال اسی تاریخ کو زکواة نکالتا ہے .لیکن ایک سال ۲ رمضان کو اسنے حساب لگایا تو اسکے پاس مال نصاب سے کم تھا ۳رمضان کو اسکے پاس مال نصاب سے زیادہ ہو گیا تو کیا اب اسکو زکوة ادا کرنی ہے یا آئندہ سال اور کیا اس کے حساب کی تاریخ ۲رمضان ہوگی یا ۳رمضان.
5184 مناظر
Q.
(۱) ہمارے پاس دو لڑکیاں صبح سے شام تک رہتی ہیں جو غریب ہیں، ان کا پورا خرچ میں اٹھاتا ہوں ، ان کو یا ان کے گھر والوں کو کوئی مہینہ نہیں دیتا ہوں، کیا ان پر زکاة کی رقم خرچ کرسکتاہوں؟ (۲) کیا ان لڑکیوں پر بینک سے ملے سود کی رقم خرچ کرسکتاہوں؟ جب کہ اس سے ثواب لینا مقصود نہیں ہے۔
2367 مناظر
Q.
سیدہ عورت كے فاروقی شوہر كے لڑكے كو زكاۃ دینا كیسا ہے؟
1925 مناظر
Q.
كیا كار پر زكاۃ ہے؟
1965 مناظر
Q.
کیاا یسے لوگوں سے چندہ لیا جاسکتا ہے جن کے ذرائع آمدنی کا پتہ نہ ہو کہ وہ حلال سے ہے یا حرام سے ؟
2230 مناظر
Q.
کیا مال کی زکاة نکالنے پر اللہ کا مال کی حفاظت کا وعدہ ہے؟
2425 مناظر
Q.
فلیٹوں پر زكاۃ ہے یا نہیں؟
3630 مناظر
Q.
زکاۃ وصدقات
2227 مناظر
Q.
زکاة ساڑھے باؤن تولہ چاندی یا ساڑھے سات تولہ سونا یا اس کے برابر ملکیت کے پیسوں پہ ہوتی ہے، چاندی کی قیمت36400 روپئے اور سونے کی قیمت 347250 بنتی ہے ، اب اگر کسی کے پاس نہ اتنا سونا ہے اور نہ چاندی تو وہ کتنے پیسوں پہ زکاة دے گا؟۳۶ ہزار یا تین لاکھ پہ ؟
1931 مناظر
Q.
ہمارے ملک فیجی میں ایک بڑا مدرسہ عوامی چندہ سے چل رہا ہے ، جس میں زکوة کی رقم زیادہ آتی ہے (امداد کی براے ٴ نام)۔ اب اراکین مدرسہ کو بچّوں کے کھانے و غیرہ کے علاوہ مدرّسین کی تنخواہ، تعمیرات، بجلی کا خرچ و مہمان نوازی کے خرچ کی فکر لاحق ہے ، کہ یہ اخراجات کس طرح پورے ہوں۔ چند صورت تجویز کیا ہے ۔ اگر درست ہو تو تائید و تصویب فرمادے ، ورنہ دوسری رہبری فرمادیں: ۱۔ بوقت داخلہ مستحق طالب علم کو سال بھر کا مکمل تخمینی خرچ جو بنتا ہے طالب علم کو دیکر مدرسہ کے فنڈ میں طالب علم جمع کر دے پھر اراکین مدرسہ اس رقم کو مذکورہ بالا اخراجات میں صرف کریں ( نیز اگر طالب علم درمیان سال تعلیم ترک کردے تو بقیہ رقم منجانب طالب علم امداد رہے گی یہ ترغیب دیجاے ٴ)۔ ۲۔ داخلہ فارم میں یہ عبارت لکھ دی جاے ٴ: میں اپنی طرف سے حضرت مہتمم صاحب یا قائم مقام بنایا۔
2426 مناظر
Q.
زکاۃوصدقات
2058 مناظر
First
Previous
40
41
42
43
44
Next
Last