دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1482
عبادات >> زکاة و صدقات
Q.
مجھے ایک ضروری مسٴلہ دریافت کرنا ھے ۔براے ٴکرم لنک نہ دیں جواب تحریر فرمائیں۔
1538 مناظر
Q.
میں زکاة کے بارے میں سوال پوچھنا چاہتاہوں، میں ایک نوکری پیشہ انسان ہوں اور میری تنخواہ تقریباً 70,000 پاکستانی روپئے ہیں، اس کے علاوہ میری آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ پچھلے رمضان سے لے کر اس رمضان تک (2014-2015) کافی قرضوں میں پھنساہوا تھا اورہر مہینہ گھر کا کرایہ ، راشن ، سبزی بل وغیرہ اور پورے مہینے کا خرچہ کرنے کے بعد میرے پاس مہینے کے آخر میں کچھ بھی نہیں بچتاتھا اور کبھی کبھی تو کسی دوست سے کچھ لینا پڑتا تھا۔ میری تنخواہ جیسے ہی آتی ہے تو میں اس میں سے 1000 1500 روپئے کسی نہ کسی مستحق غریب کو دیدیتاہوں۔ اس کے علاوہ میری بیوی کے پاس تقریبا ً1.25 تولہ (1.5 سے1.25تولہ )سونے کا ایک سیٹ پڑا ہوا ہے اوروہ ایک خاتون خانہ ہے۔ سارے گھر کا خرچ میں اٹھا تااور چلاتاہوں۔
1642 مناظر
Q.
سونے کی زکات کا نصاب ستاسی گرام چار سو اسی ملی گرام ہے،
4623 مناظر
Q.
کیا ہم صدقے کی رقم اپنی نند یا بھابھی کو دے سکتے ہیں
6210 مناظر
Q.
اگر ہم پر کوئی قرض ہو تو کیا ہم پر زکاة فرض ہوگی ؟ ہماری آمدنی سے ہم پر زیادہ قرض ہو تو کیا ہمیں زکاة دینے سے پہلے قرض دینا چاہئے یا پہلے زکاة دینی ہوگی؟اور اگر ہم کچھ قرض کی رقم ادا کردیں اور کچھ رقم اپنی ضرورت کے لیے رکھ لیں تو جو رقم ہم نے رکھی ہوگی اس پر زکاة دینی ہوگی؟
1403 مناظر
Q.
زکاة کے پیسے کہاں دیں؟ مجھے کوئی غریب نہیں مل رہا ہے۔ کیا لڑکی کی شادی میں زکاة کے پیسے دینا درست ہے؟ پھر لڑکی کی شادی میں پیسے کیوں دیئے جائیں جب کہ شریعت کے مطابق لڑکی کی طرف سے کوئی خرچ نہیں ہے بلکہ صرف نکاح اور مہر ضروری ہے؟
2876 مناظر
Q.
میں نے کسی عورت کو زکاة دینے کے لیے اپنے بھائی سے پیسے منگوائے ”پندی“ سے ، لیکن جب میرا بیٹا بینک سے پیسے لے کر آرہا تھا تو راستے میں وہ پیسے چھین گئے یعنی چوری ہوگئی ، اب میرا بھائی دوبارہ زکاة دے گا ؟یا زکاة ادا ہوگئی ؟ یا میں ادا کروں گا ؟میرے اوپر لازم ہے ادا کرنا یا میرا بیٹا دے گا جس سے چھینے گئے راستے میں؟ہماری مالی حیثیت سے اس قابل نہیں کہ ہم اتنے پیسے دے سکتے ہیں۔ رقم 10000 تھی ۔
3458 مناظر
Q.
زکاة کا پیسہ کسی یتیم بچے کو حافظ بنانے میں استعمال کیا جاسکتاہے ؟ اور اس کا ثواب مجھے اور میرے خاندان میں کس کو ملے گا؟
5128 مناظر
Q.
زکوٰت سے متعلق
3250 مناظر
Q.
زکاة کرائے پہ ہے یا اصلی قیمت پہ؟
1223 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ ایک شخص ریلوے میں نوکری کر رہا ہے اور انکا لڑکا کوئی کام نہیں کرتا ہے جو بالغ ہو چکا ھے تو ایسی صورت میں وہ لڑکا شریعت کے لحاظ سے غریب کہلائے گا یا امیر؟ براہ کرم وضاحت کے ساتھ بتائیں۔
1931 مناظر
Q.
زید نے ایک خیراتی ادارہ قائم کیا ہے، اب وہ لوگوں سے چندہ جمع کرتاہے غریبوں یتیموں کی فلاح کے لیے اور ماہانہ کچھ لوگوں کو اس رقم میں سے رقم دیتاہے باقی رقم اپنے پاس فنڈ میں رکھتاہے، اب اس سے حامد کو اس فنڈ سے قرض حسنہ دیا اور اس شرط پر کہ چونکہ یہ رقم غریبوں کے لیے ہے تو حامد ۲۰۰ روپئے خیراتی چندہ دے گا، یہی چندہ یا تو زید کے پاس اس فنڈ میں جمع کرے گا اور یا اسے غریب لوگوں کو دے گا جب کہ اس کے اوپر یہی قرض ہوگا ۔ سوال ان ۲۰۰ روپئے کا ہے کہ کیا یہ صحیح ہے؟ یا نہیں؟ کہیں سود میں تو نہیں آتا؟
2999 مناظر
Q.
تجارت کی غرض سے خریدے گئے پلاٹ اور کھیت کا کیا حکم ہے ؟
6223 مناظر
Q.
رہائش كی نیت سے خریدے گئے فلیٹ کی قیمت پر زکاة واجب نہیں
2068 مناظر
Q.
کسی شخص نے مجھے کچھ ھزار روپیہ دیے تھے کسی کام کے محنتانہ میں اور مجھے اسوقت ایک قرض ادا کرنا بھت ضروری تھا تو میں نے وہ روپیہ بیوی کو دیا پھر بیوی نے اپنی زکاة مجھے دیدی ، کیا وہ زکوة ادا ھوئی تھی ؟
2450 مناظر
Q.
بیٹیوں کی شادی کے اخراجات پورے کرنے کی نیت سے خریدی گئی پراپرٹی پر سالانہ زکوٰۃ پراپرٹی کی مارکیٹ ویلیو پر ہو گی یا اس سے حاصل کردہ کراۓ پر ہو گی
3137 مناظر
Q.
پلازہ کی مالیت پر زکاة ہے یا نہیں؟
2234 مناظر
Q.
کیا ایک بیوہ، جو کہ صاحب نصاب ہے، وہ اپنی غیرشادی شدہ بہن كو زكاۃ دے سكتی ہے؟
2646 مناظر
Q.
میں سعودی عرب میں ملازمت کرتاہوں اور ہر مہینہ کچھ پیسے سیونگ کا بچا لیتاہوں، اس وقت میرے پاس 16000 سیونگ ہیں، لیکن اس رقم میں سے سال بھرکے اندر کچھ نہ کچھ خرچ ہوتا رہتاہے ، پھر اس میں سے بچا، تو پوچھنا یہ ہے کہ اس رقم پہ میں صاحب نصاب ہوگیا یا نہیں؟ اور اگر ہوگیا ہوں تو یہ رقم میں کسی ٹرسٹ یا ویلفیئر کو بطور زکاة دے سکتاہوں؟
1400 مناظر
Q.
زکاة کن لوگوں کو دیا جاسکتاہے؟
1781 مناظر
First
Previous
39
40
41
42
43
Next
Last