دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 788
عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
Q.
مسجد شہید کرکے تعمیر کرنا ہے، کیا مسجد کے مقام پر دکانات تعمیر کرکے ان کی چھت پر مسجد تعمیر کرسکتے ہیں؟ اس طرح مسجد کی آمدنی میں اضافہ ہوجائے گا کیوں ہ مسجد بازار میں قائم ہے۔
4541 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ درج ذیل کے بارے میں کہ ایک شخص مدرسہ میں محدث ہے انکو دارالحدیث میں پہنچنے میں وقت مقررہ سے کچھ دیر ہو جاتی ہے جبکہ مطالعہ میں کئی کئی گھنٹے صرف ہو جاتے ہیں تواس صورت میں مدرسہ سے ملے ہوئے معاوضہ کی رقم کا وہ حصہ جو کہ محدث کے اس وقت کا معاوضہ ہے جس وقت میں وہ دارالحدیث میں موجود نہیں تو اس کا لینا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
2342 مناظر
Q.
کیا مسجد کے لیے مینار ضروری ہے ؟ کیا تعمیر مینار اسراف ہے؟
8669 مناظر
Q.
کیا درس نظامی مدرسہ کا مہتمم اپنے لیے تنخواہ مقرر کرسکتے ہیں؟ اورا ن کی تنخواہ کتنی ہونی چاہئے؟
5027 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسجد کے امام کو مسجد کے روپِئے پیسے سے تنخواہ دینا جائز ہے یا نہیں؟
4747 مناظر
Q.
ہماری مسجد میں روٹین کی نمازوں میں زیادہ سے زیادہ ۱۵۰ نمازی اورنماز جمعہ اور عیدین میں ۱۰۰۰ نمازی ہوتے ہیں، جن کے لیے گراؤنڈ فلور اور فرسٹ فلور کافی ہے، ان دنوں ہماری مسجد کی تعمیر نو ہورہی ہے، نمازی حضرات کا کہنا ہے کہ صرف گراؤنڈ فلور اور فرسٹ فلور ہی تعمیر کیا جائے ، مگر مسجد انتظایہ بضد ہے کہ سیکنڈ فلور بھی لازمی تعمیر کرنا ہے۔
2349 مناظر
Q.
مسجد کی جگہ میں جو نماز کے لیے استعمال میں نہیں آتی جماعت والوں کے لیے کمرہ بنانا درست ہے جس میں وہ اپنا سامان وغیرہ رکھ لیں، اکر بناسکتے ہیں تو مسجد کے پیسے سے یا جماعت والے اپنے پیسے سے بنائیں ۔
3234 مناظر
Q.
مساجد میں طلوع آفتاب كا اعلان كرنا كیسا ہے؟
7092 مناظر
Q.
مسجد كے امام كی تنخواہ مسجد كے پيسوں سے دی جاسكتی ہے؟
4141 مناظر
Q.
غیرحاضری کرنے والے بچوں سے مالی جرمانہ وصول کرنا شرعاً ناجائز ہے، اگر وصول کرلیا گیا، تو اس کو واپس لوٹانا ضروری ہے۔
9300 مناظر
Q.
ہمارے محلے میں ایک جامع مسجد ہے جس میں ہم بہت عرصے سے نماز اور جمع پڑھ رہے ہیں.گزشتہ سال ہم نے مسجد بنانے کی غرض سے مسجد کو اکھاڑا اور دوسری جگہ عا رضی مسجد بنائ لیکن بعض نا گزیر حا لات کی وجہ سے مسجد ابھی تک نہ بن سکی.پوچھنا یہ ہے کہ اس عارضی مسجد میں جمع کی نماز ہو جاتی ہے اور دوسرا رمضان المبارک کا مسنون اعتکاف ہو جاتا ہے یا نہیں.
5402 مناظر
Q.
مسجد كے مائك كا استعمال كن چیزوں میں كرنا چاہیے؟
7304 مناظر
Q.
زید نے ایک اپنی چاروں دکانوں کی چھت پر ایک کمرہ بنایا تھا ، اس نے سبھی دکانیں الگ الگ آدمی کو بیچ دی ہیں ، اب اس نے اس کمرہ کو ” مسجد“ قرار دیا ہے ، کیا یہ کمرہ شریعت کے مطابق جائزمسجد ہے؟
1961 مناظر
Q.
بیت الخلاء کی عمارت کے چار ستون ہیں جس کے اندر چار WC (بیت الخلاء )، چار باتھ روم اور آٹھ وضو خانے ہیں ، کیا ہم ان چارستونوں کو مسجد کے مینار لئے اٹھا سکتے ہیں تاکہ لوگ جان سکیں کہ اس علاقے میں مسجد ہے؟ کیا اس بارے میں شرعی ممانعت ہے؟
2487 مناظر
Q.
مسجد شرعی کی شان یہ ہے کہ وہ تحت الثری سے عنانِ سما تک مسجد ہی ہوتی ہے، یعنی اس کا تہہ خانہ اور بالائی منزلیں سب مسجد ہیں
2052 مناظر
Q.
پرانے قبرستان كی زمین فروخت كركے مسجد میں لگانا
5477 مناظر
Q.
بچوں کو مسجد میں لانا
7311 مناظر
Q.
مسجد کے ممبر بارے میں
8523 مناظر
Q.
وقف کھیتی والی زمین پر شریعت کی روشنی میں کیا عیدگاہ کی تعمیرنو مناسب ہے یا نہیں ۔
3445 مناظر
Q.
عیدگاہ کو مسجد میں تبدیل کرنا
6506 مناظر
First
Previous
24
25
26
27
28
Next
Last