دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 377
متفرقات >> تصوف
Q.
تصوف کیا ہے؟صوفی ازم کیا ہے؟
7530 مناظر
Q.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب مبارک سے نور کی لہریں
2541 مناظر
Q.
میرے وہاں ایک میاں صاحب ہیں جو جس کے گھر آتے ہیں عورتوں کے ساتھ بیٹھتے ہیں گھر میں ہی گھسے رہتے ہیں یہاں تک کی نماز بھی نہیں پڑھتے ہیں ان کو کہاں تک صحیح مانا جائے؟
1789 مناظر
Q.
متقی بننے كے لیے كوئی وظیفه بتائیں؟
3301 مناظر
Q.
میں تین اعمال کو بہت ضروری سمجھتاہوں، لیکن مجھے الجھن ہے کہ پہلے کیا عمل کیا جائے۔ (۱) تزکیہ نفس (تصوف خود کے لیے)(۲) ایمان کی تبلیغ (مسلمانوں میں)(۳) اسلام کی تبلیغ (غیر مسلموں میں)۔ سوال یہ ہے کہ کیا مجھے تینوں اعمال کرنا ضروری ہے؟تینوں میں سے کس سے پہلے شروعات ہو؟آخر میں کونسا عمل ہو؟کیا ہم تینوں اعمال ایک ساتھ کرسکتے ہیں؟کس عمل کے نہ کرنے میں سخت پکڑ یا عذاب کا خطرہ ہے ؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
3228 مناظر
Q.
قطب اور ابدال کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟وہ کتنے ہیں؟ان کی ذمہ داری کیا ہے؟ اور ان کی کیا اہمیت ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں
3174 مناظر
Q.
(۱) بیعت کے لئے کیا شرائط ہیں ؟ (۲) کس سے بیعت ہونا چاہئے؟ (۳) جس سے میں بیعت کروں ان کے اندر کیا کوالٹی ہونی چاہئے؟ (۴ ) براہ کرم، کوئی کتاب بتائیں کہ جس میں شیخ کے تئیں مرید کو آداب سیکھا یا گیاہو؟ (۵) کیا بیعت لازمی ہے؟
7548 مناظر
Q.
مجدد بننے کے لیے کن شرائط کا ہونا ضرور ی ہے؟
2734 مناظر
Q.
میں تقریبا چھ سال پہلے اپنے شیخ سے بیعت لیاتھا، لیکن کاہلی اور ناسمجھی کے باعث عمل پابندی نہ کرسکا اور نہ ہی مرشد سے رابطہ قائم ہوا، دراصل میں نے ایک گروپ کے ساتھ بیعت لیا تھا، اس لیے میں معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا میری بیعت قائم ہے ؟ یا مجھے تجدید بیعت کرنی ہوگی یا کسی دوسرے بزرگ کے ہاتھ میں بیعت لے سکتاہوں؟ براہ کرم، رہنائی فرمائیں۔
2125 مناظر
Q.
میں نے پہلی مرتبہ آپ کی ویب سائٹ کا مطالعہ کیا ہے، آپ نے بہت سے سوالوں میں ابدال، قطب اور غوث کا ذکر کیا ہے، مجھے اس وقت دنیا میں موجود ان ہستیوں کا پتا بتائیں ، میں ان سے ملنا چاہتا ہوں، اس وقت سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا شیخ کون ہے؟ پاکستا ن میں کوئی قطب یا ابدال ہے ؟ یہاں پانچ چھ اشخاص کو جانتا ہوں جو قطب اور غوث ہونے کا دعوی کرتے ہیں، براہ کرم، اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔
3311 مناظر
Q.
تصوف کیا ہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ براہ کرم حوالوں کے ساتھ جواب عطا فرمائیں۔
5029 مناظر
Q.
حسنات الابرار سیئات المقربین سے کیا مراد ہے؟ ایک دو مثالیں دے کر وضاحت کریں۔ (۲) تصوف میں نسبت سے کیا مراد ہے جیسے کہا جاتا ہے کہ اس شخص کو رسول اللہ سے سے نسبت حاصل ہے۔ (۳) نماز میں خشوع وخضوع کا شرعی مفہوم کیا ہے؟ کیا اس کا مطلب اللہ کی طرف توجہ ہے یا ان الفاظ کی طرف جو انسان نماز میں کہتا ہے یا ان الفاظ کے مفہوم کی طرف یا پھر ان تینوں کی طرف توجہ ہونی چاہیے۔
6972 مناظر
Q.
میرا آپ سے سوال ہے کہ لوگ کہتے ہیں وظیفہ کرنے کے لیے اجازت کی ضرورت ہوتی ہے او ریہ بھی کہتے ہیں زیادہ وظیفہ نہیں کرنا چاہیے، کیوں کہ وظیفہ بھاری ہوتا ہے۔ کیا یہ باتیں درست ہیں؟
4874 مناظر
Q.
کیا سلوک میں جو پیر مرید کا طریقہ ہے یہ قرآن حدیث سے ثابت ہے؟ خاص کرکے سلوک میں جو خلافت کا طریقہ ہے قرآن حدیث سے اس کی دلیل کیا ہے؟ اگر آپ یہ مجھے بتائیں تو اللہ آپ کو جزائے خیر دے گا۔
2982 مناظر
Q.
ذکر خفی کی ابتدا کب ہوئی کیا سید محمد جونپوری نے اس کی ابتدا کی ، ہمارے ہندوستانی مہدوی کا کہنا ہے کہ سید محمد جونپوری کی بعثت کا مقصد ہی ذکر خفی کی وضاحت تھا اور طریقت کی تکمیل تھا اس کی وضاحت فرمائیں۔
5797 مناظر
Q.
جناب مفتی صاحب آپ میرے اس سوال کاضرور جواب دیجئے بھت مشکل میں ھوںجناب مفتی صاحب میں بھت برا آدمی تھا۔یورپ کے ایک ملک میں رھتا تھا۔عبادات، صحیح عقاید ، اخلاق،صحیح معاملات سے دورتھا اللہ تعالی نے یک دم کایا پلٹ دیا ۔کچھ ھی دنوں میں۔ذکر کرنا،ذکر مٰین مزہ آنا،دنیا چھوڑنا،نماز،روزہ کی پابندی،اخرت کی فکر ،آاحسان،توکل،وغیرہ آگئ۔خوابیں کثرت سے صحیح آتیں۔ کیا بتاوں جی دنیا ھی بدل گئ۔عجیب معاملات ھونے لگے۔نہ کوئی پیر تھا نہ استاد۔بس دو کتابیں ھاتھ لگیں ایک معارف القرآن مفتی محمد شفیع صاحب کا ایک معرف الحدیث مولانا نعمانی صاحب کا۔جب بھی کوئی ضرورت کی چیز ھوتی تو تقریبا کھولتے ھی ان کتابون سے مل جاتی،جیسے کوئی اس کتاب سے بھی واقف ھو اور میرے موجودہ مسائل سے بھی اور وہ کھول کر دے۔۔دوسرے کتابوں سے بھی اس طرح ھوتھا۔اس میں میرے دینی رھنمائی کے ساتھ ساتھ مجھے بشارتیں اور کرنے کو چیزیں کھتا۔ مثلا اس سے مت ملو اور میں سمجھ جاتا کس سے،یہ کام مت کرو ، فلانا کام کرو اگر کروگے تو نقصان ھوگا، عذاب آئے گا اور مین سمجھ جاتا کہ کیا۔اب بھی ھوتھا ھے۔ مجھےطرح طرح کے حکم ملتے ھین کتابون سے بھی، اور جگھون سے بھی جیسے اخبار سڑکوں پر بورڈ وغیرہسے جیسے کوئی مجھ سے باتیں کر رھا ھو۔اب میں بھت تنگ آگیا ھوں پھلے مزہ آتا تھا اور اکیلا محسوس نہ کرتا تھا ۔دل پر بھوجھ بڑھ گیا ھے ۔بھت تکلیف ھوتی ھے۔خصوصا جب مجھ کو نہ کرنے پر عذاب کی وعید آتی ھے۔اللہ سے باتیں بھی کرتا ھوں۔ایک دن بولا یا رب میں اس سے تنگ آگیا ھون لکھا دیکھا کہ میں نے تو تم کو اس کے ذریعہ زندہ کیا۔دو شیخوں سے پوچھا کوئی خاص تسلی کن جواب نھیں ملا، اس لیے آپ سے پوچتا ھوں۔یہ کیا ھے، اور اس کے کرنے کے کام کے ساتھ کیا کرون،جبکہ میرے خیال میں نہ کرنے سے مصیبت میں مبتلا ھوتا ھوں۔میرا خیال قوی بلکہ نزدیک عقیدہ ھے کے یہ اللہ تعالی کرتے ھیں اور مجھ سے چاھتے ھین کہ یہ کام کروں۔اس کے علاوہ سینے سے آیتین، آشعار وغیرہ کی آواز بھی کبھی سنائی دیتا ھے ،میں نھیں پڑھتا پتہ نھیں کون پڑھتا ھے،اس میں بھی بشارتیں، آحکام وغیرہ ھوتے ھین۔
4429 مناظر
Q.
دین میں سلسلہ ضروری کیوں ہے؟کوئی اپنے آ پ کو صوفی کیوں کہتا ہے؟ ہمیں ذکر(ورد) کرنے کے ضرورت کیوں پڑتی ہے؟جب کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام کو یہ سکھا ئے نہیں؟
2414 مناظر
Q.
میں اپنی اصلاح اور اللہ کے قرب کے لیے کسی شیخ سے بیعت ہونا چاہتی ہوں جیسا کہ عورتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتی تھیں۔ تو کیا میں بغیر اپنے محرم کے کسی شیخ سے بیعت ہوسکتی ہوں؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
2721 مناظر
Q.
مفتی صاحب مجھ کو کسی مستند کتاب کانام بتادیں جو دل سے متعلق مختلف معاملات جیسے تکبر، ریا، صبر، تواضع وغیرہ سے متعلق ہوں؟ میں جاننا چاہتا ہوں کہ کب ریاء، تکبر، بے صبری وغیرہ امور واقع ہوتےہیں اورکب نہیں واقع ہوتے؟ نیز آپ مجھ کو ایسی کتاب کا نام بھی بتادیں جس میں تصوف کی بہت ساری اصطلاحات مذکور ہوں؟
2217 مناظر
Q.
جب ہم عربی میں ذکر کرتے ہیں یا دعا کرتے ہیں تو کیا یہ ضروری ہے کہ جب ہم ذکریا دعا کا کوئی لفظ یا جملہ کہیں تو ہم ہر بار نیا سانس لیں ، یا آخری حرف پر سکون رکھنا اور ذکر اور دعا جاری رکھنا چاہیے بغیر نئی سانس لئے ہوئے؟ مثلاً سبحان اللہ کے ذکر میں (آخری حرف میں زیر ہے) اگر سبحان اللہ (آخری حرف میں سکون ہے) بہت سی مرتبہ ایک سانس میں تو کیا یہ اچھا ہے؟ یہ ایک سادہ مثال تھی میرے ساتھ بھی یہ پریشانی پیش آئی جب میں طویل دعا یا ذکر کرتا ہوں اور یہ واقعی مشکل ہے اورتکلیف دہ میرے لیے نئی سانس کے بارے میں سوچنا ہر وقت ۔ شیطان ہمیشہ مجھ سے اس سانس لینے کے بارے میں پوچھتا ہے ہر وقت اور اس طرح میں نے تقریباً ذکر چھوڑ دیا ہے۔ مفتی صاحب برائے کرم میری مدد فرماویں۔
1978 مناظر
First
Previous
14
15
16
17
18
Next
Last