دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 377
متفرقات >> تصوف
Q.
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ بالغ سے کیا مرادہے؟ اور بالغ ہونے کے بعد کیا احکام اس شخص کے لیے ہیں جو بالغ ہوگیا اور کن کن چیزوں سے اسے پرہیز کرنا ہے؟
4171 مناظر
Q.
مراقبہ کا شرعی حکم کیا ھے دلائل سے آگاہ کریں ۔
7114 مناظر
Q.
وہ کون کونسی سی آیتیں جن کے زیادہ پڑھنے کا معمول بنانے سے دماغی حرات ہو جاتی ہے اور پاگل ہونے کا خطرہ ہواہے؟
2434 مناظر
Q.
اللہ پاک نے اعمالوں کے ساتھ خود وعدے فرمائیں اور اللہ کے وعدے حق اور صحیح ہیں ، لیکن بہت دفعہ اعمال پر وعدے پورے نہیں ہوتے جس کی وجہ میرے نزدی یہ ہے کہ :” گناہوں کی نحوست ، اعمال کا صحیح علم کے مطابق نہ ہونا، اعمال کو تسلسل اور مشقت کے ساتھ اس درجے تک نہیں پہنچایا جو اللہ کے یہاں وعدوں کے پورا ہونے کے لیے لیے مطلوب ہے“۔ اس کے بعد اللہ پاک کی مرضی ہے چاہے فورا ً فرمادیں یا اس کا بدل اخرت میں عطا فرمائیں۔ اگر مندرجہ بالا نکات درست ہیں تو ان کی اصلاح کے لیے کیسے رہنمائی لی جائے؟
2262 مناظر
Q.
ذکر کی مجلسیں مشائخ طریقت کا معمول بہا رہی ہیں
3105 مناظر
Q.
اویسیہ سلسلہ کیا ہوتاہے؟
6417 مناظر
Q.
مجھے کسی بزرگ سے بیعت کرنا ہے اپنی اصلاح کے لیے ۔
2471 مناظر
Q.
صدق شہدا والی قطب ابدال کی تعریف و مثال دے کر سمجھائیں۔
5152 مناظر
Q.
اولیائے کرام کے درجے مثلاً غوث، قطب، ابدال ، قلندریہ نام کس نے دیئے اور ان سب میں کیا فرق ہے؟ براہ کرم، تفصیلی جواب عنایت فرمائیں ۔
13444 مناظر
Q.
اگر ختم خواجگان یا اور کوئی وظیفہ پڑھتے وقت کسی طرح کا کوئی خیال آجائے تو خطرے کا اندیشہ ہوسکتاہے؟
2710 مناظر
Q.
میں ایک عالم دین سے بیعت ہوں اور وہ خلیفہ ہیں شیخ الحدیث مولانا ذکریا رحمتہ اللہ علیہ کے تو کیا مجھے وہ دین کے جو بھی احکام بتائیں میں کروں تو کیا مجھ پر ذمہ دای ہے کہ میں اس کی تحقیق کروں ؟
2611 مناظر
Q.
حضرت، تقوی کسے کہتے ہیں؟
14323 مناظر
Q.
اگر کوئی غیرمقلد تصوف کی دلیل قرآن و حدیث سے طلب کرے تو اسکو کیا جواب دیا جائے ؟
2381 مناظر
Q.
کیا ہر وقت ذکر قلبی کیا جاسکتاہے ؟ ہر حالت میں چاہے ہم بیت الخلاء میں ہو ، غسل کررہے ہوں یا حیض میں ہو یانفاس میں؟
5232 مناظر
Q.
کیا ہر وقت ذکرقلبی کیا جاسکتاہے؟ ہر حالت میں چاہے ہم بیت الخلاء میں ہو ں؟ غسل کررہے ہوں؟ یا حیض میں ہو؟ یانفاس میں ہوں؟
2304 مناظر
Q.
خوف خدا کیسے پیدا ہوگا؟
3652 مناظر
Q.
تصوف کی اسلام میں کیا اہمیت ہے؟ کچھ لوگ اسے بدعت کہتے ہیں ، اس کا بھی جواب دیں۔ اور کسی شخص سے بیعت ہونا کیسا ہے؟ مثلاً یہاں پیر فقیر ذوالفقار نقشبندی صاحب ہیں، ان سے بیعت ہونا کیسا ہے؟ تفصیلاً آگاہ کردیں۔ شکریہ
6110 مناظر
Q.
اپنی اصلاح ہرشخص پر واجب ہے اس کی قرآن و حدیث میں کیا دلیل موجود ہے
8193 مناظر
Q.
کسی اللہ والے سے اصلاحی تعلق قائم کرنا
2884 مناظر
Q.
حكم الذكر بلفظ الجلالة
1678 مناظر
First
Previous
11
12
13
14
15
Next
Last