دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1552
عبادات >> طہارت
Q.
ایک شخص اپنی بیوی کے پاس بیٹھاتھا، نماز کا وقت ہونے پر اس نے پیشاب کرکے طہارت حاصل کی اور نمازپڑھی، نماز کے فورا جب اس نے دیکھاتو مذی کاایک قطرہ نکل چکاتھا، اور خیال ہے کہ نماز کے دوران نکلا، جو گاڑھی سی لیس دار ہوتی ہے، اب نماز کے بارے میں کیاحکم ہوگا؟نماز دہرانی ہوگی یا نماز ہوگئی؟اور صرف استنجاء کرکے تو دوبارہ وضو کرلے؟
2304 مناظر
Q.
اگر انسا ن ناپاک ہوجائے تو کیا وہ نہاتے ہوئے پہلے اپنے غیر ضروری بالوں کو پانی سے دھوکر صاف کرسکتاہے؟ یا پھر اس کا پہلے مکمل پاکی کا غسل کرنا ضروری ہے اور پھر اس کے بعد ان بالوں کو صاف کرے؟
3045 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ اگر زیر ناف بال کاٹے ہوئے چالیس دن سے زیادہ ہوجائے تو کیا میں چالیس کے دن بعد نماز پڑھ سکتاہوں یا نہیں؟ کیا میں ناپاک ہوں گا؟
11062 مناظر
Q.
کیا سولر ہٹیر سے گرم ہوئے پانی سے غسل جائز ہے؟ اگر ناجائز ہے تو اس کی وجہ بتائیں۔ آجکل ہر ہوسٹل میں میں طالب علم کو غسل کرنے لیے اسی طرح گرم کیا ہوا پانی دیا جاتاہے تو کیا اس کا غسل ہوجاتاہے؟
2960 مناظر
Q.
میں ایک کیمیسٹ (دوائی ) کی دکان میں کام کرتاہوں۔بازار اور وہاں پر جو پبلک پیشاب خانہ بنانا ہواہے ، وہ اس حساب سے بناہوا ہے کہ جس پر بیٹھ کر پیشاب کرنے سے سر اس کی شیٹ سے ٹکڑاجائے ،اس لئے ہم کھڑے ہوکر پیشاب کرتے ہیں اور پانی سے دھو لیتے ہیں جبکہ چھینٹے نہیں پڑھتے، کیا ہم پاک ہیں؟ براہ کرم، بتائیں کہ اگر کوئی کھڑے ہوکر پیشاب کرے اور اسے چھینٹے نہ پڑے اور پانی سے دھولے تو وہ کیا پاک ہے؟
2127 مناظر
Q.
میرا سوال عورتوں کے غسل کے سلسلے میں ہے۔عورتوں کے لیے غسل کب فرض ہوتاہے؟ میں نے بہت سے علماء کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ جب منی خارج ہو تو عورت کے لیے نہانا ضروری ہوتاہے، لیکن سائنسی تحقیق بتاتی ہے کہ عورت کے منی نہیں نکلتی ہے۔
11084 مناظر
Q.
میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے کہ میں جب بھی پیشاب کرکے فارغ ہوتا ہوں تو کچھ قطرے آتے ہیں۔اکثر وضوکے دوران بھی ایسا لگتا ہے، کیا اس طرح میرے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں؟کیا میں نماز پڑھ سکتاہوں اس حالت میں؟اکثر نماز میں بھی ایسالگتا ہے کہ قطرے آرہے ہیں، چیک کیا تو وہ قطرے کم مقدار میں نکلتے ہیں ۔کیا مجھے بار بار کپڑا بدلنا پڑے گا نماز کے لیے؟ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔
2983 مناظر
Q.
(1)استنجا کے بعد کتنی مرتبہ ھاتھ دھونا چاھئےاور کونسا ھاتھ دھونا چاھئے،،کیا یہ دھونا اس لئے ھے کہ ھمارا ھاتھ جس سے ھم نے استنجا کیا ھوا ھوتا ھے نا پاک ھوتا ھے یا ویسے ھی دھونے کا حکم ھے، یعنی اگر دھونے سے پھلے تر ھاتھ کھیں لگ جائے مثلاً کپڑوں ، یا نلکوں وغیرہ پر تو کیا وہ نا پاک ھوجاتا ھے(2)جس برتن میں نا پاک کپڑا تین مرتبہ دھویا جاتا ھے، اس کے دھونے کا کیا طریقہ ھے? مشکل اس لئے پیش آیا ھے کہ چونکہ پھلی بار برتن میں کپڑا دھو کر نچوڑا گیا ھو اور برتن سے پانی گرایا گیا ھو تو پر بھی پھلا پانی تھوڑا سا یا تو برتن میں رھ جاتا ھے یا برتن اس سے تر ھوتھا ھےیا ھاتھ تر ھوتے ھیں،اور یو ں یہ پانی یا تر ھاتھ اتنا گندہ ھوتا ھے جتناناپاک کپڑا پھلی مرتبہ گندہ تھا،اب جتنا اور پانی دوسری مرتبہ دھونے کے لئے ڈالیں تو وہ بھی اس پانی سے مل کر ناپاک ھوجاتا ھے،کیونکہ اگر تھوڑے سے نا پاک پانی میں اگر پاک پانی ڈالا جائے تو وہ نا پاک ھوجاتا ھے یعنی پھلی سی حالت ھوجاتی ھے اور کپڑا اس طرح جتنی مرتبہ دھوئیں تو کپڑا کبھی پاک نہ ھوگا،کیا میرا یہ قیاس درست ھے، مھربانی کرکے اصلاح فرمائیں(3) وضو کے بعد جو سورہ القدر پڑھا جا تا ھے کیا اس سے پھلے اعوذ اور بسم اللہ پڑھانا ضروری ھے اور قرآن مجید کی تلاوت کی طرح پڑھا جائے یا انکے بغیر دعا کی نیت کرکے پڑھنا چاھئے(4)صبح اٹنے کے بعد جو ھاتھ دھونا ھوتا ھے اور اس میں اتنا احطیاط برتنا ھوتا ھے کہ ھاتھ پاک پانی کے اندر نہ جائے، یہ کیوں دھویا جاتا ھے اور کس لئے اتنا احتیاط کیا جاتا ھے، کیا ھاتھ نا پاک شمار ھوتا ھے۔
6439 مناظر
Q.
پوچھنا یہ ہے کہ غیر ضروری بال کہاں کہاں کے صاف کرنے ہوتے ہیں؟ اور ناف سے بالکل نیچے سے شروع کرنا ہوتا ہے یا پھر ناف سے تھوڑی نیچے سے ؟ اورپاخانہ کی جگہ سے بھی صاف کرنا ضروری ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں ۔
5979 مناظر
Q.
ہمبستری کے بعد اگر کسی عورت کو بغیر شہوت منی خارج ہو تو کیا غسل کرنا واجب ہوگا؟ جیسے کہ رات کو شہوت کی اور منی عصر کے وقت خارج ہو، بیچ کیا نماز کا کیا حکم ہے؟
6244 مناظر
Q.
اگر تیل ناپاک ہوجائے تو اسے پاک کرنے کا کیا طریقہ نے؟ مفصل جواب دیں۔
5280 مناظر
Q.
معذور شخص کوجسے ہر نماز میں وضو کرنا ہے، کیا اسے مغرب اور عشاء کے لیے الگ الگ وضو کرنا ہوگا؟ جب مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں ایک ساتھ پڑھی جائیں؟یا مغرب کی نماز کے لیے بنایا گیا وضو مغرب اور عشاء کے لیے کافی ہوگا؟ (۲) ایسا ملک جیسے انگلینڈ ، میں جہاں عشاء اور فجر کا وقت کچھ مہینوں میں نہیں ہوتا ہے، کیا کوئی معذور مغرب کے وضو سے عشاء اور فجر کی نماز پڑھ سکتاہے؟
2546 مناظر
Q.
ریلوے اسٹیشن یا بس جہاں کھڑی ہو اور طہارت کا نظام ہو تو کیا زیادہ ضرورت پڑنے فارغ ہوسکتے ہیں یا نہیں؟ کیوں کہ اسے چھینٹے آنے کی کم امید ہے، لیکن پانی کا مسئلہ ہے؟ براہ کرم، حل بتائیں۔
2121 مناظر
Q.
کیا غسل کی حاجت میں ہم کسی صحابی یا صحابیہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ یا رضی اللہ عنہا پڑھ سکتے ہیں؟ یا اللہ کا نام لے سکتے ہیں؟
2229 مناظر
Q.
سری اور جہری نماز کیا ہوتی ہے اور ان میں کیا فرق ہوتا ہے؟
15091 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں جب اذان کا وقت ہو کیا اس وقت ہم بیت الخلاء میں استنجاء وغیرہ کے لیے جاسکتے ہیں یا نہیں یا صرف مغرب کی اذان کے وقت نہیں جاسکتے یا جاسکتے ہیں؟کیا اذان کے وقت بیت الخلاء میں جانا مکروہ ہے؟
8238 مناظر
Q.
حضرت! مجھے پیشاب میں قطرے آتے ہیں جس کی وجہ سے نماز پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے ، کیوں کہ کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں وضو کرتے وقت اس جگہ کو دھو کر نماز پڑھ سکتاہوں؟ کیوں کہ میں نے ایک مفتی سے پوچھا تھا تو انہوں نے مجھے یہ بتا یا تھا ۔ تب ہی سے میں جب بھی پیشاب کے بعد نمازپڑھتا ہوں تو اس جگہ کو دھو لیتا ہوں ، کیا اس طرح میری نماز ہوجائے گی؟ اور اگر آپ کے پاس اس کا کوئی علاج ہو تو ضرور رہنمائی فرمائیں۔
2694 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ اگر ہم کسی فلیٹ میں رہ رہے ہیں اور وہاں بیت الخلاء اور غسل خانہ ایک ساتھ ہو ں تو کیا وہاں وضو کیا جاسکتاہے؟
2545 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا ایسے باتھ روم میں وضو کرتے وقت اللہ تعالی کا ذکر/ دعا آوازسے یا دل میں کرسکتے ہیں جس میں بیت الخلاء بھی بنا ہوا ہو؟ (۲) انگریزی بیت الخلاء میں پیشاب /پاخانہ کرنا کیسا ہے جب کہ اس کے علاوہ اور کوئی بیت الخلاء نہ ہو؟ (۳) انگریزی بیت الخلاء میں پیشاب / پاخانہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
5038 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ مجھے پیشاب کے بعد قطرے گرتے ہیں اور وہ کپڑوں پر لگتے ہیں اب جب میں نماز کے لیے وضو کرتا ہوں تو میں اس جگہ کو جہاں قطرے گرے تھے اس کو پانی سے دھو لیتا ہوں جو کہ مجھے ایک مفتی نے بتایا تھا۔ میں پھر بھی آپ سے یہ سوال پوچھ رہا ہوں کیا اس طرح ناپاکی دور ہوجاتی ہے کہ نہیں؟ برائے کرم جلدی جواب دیجئے گا۔
2552 مناظر
First
Previous
60
61
62
63
64
Next
Last