دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1552
عبادات >> طہارت
Q.
میں ایک ہندوستانی حنفی ہوں، میں ملازمت کے سلسلے ریاض ، سعودی عرب میں مقیم ہوں، یہاں دیکھتاہوں کہ لوگ ہر نماز کے وقت وضو میں صرف ہاتھ منہ دھوتے ہیں اور موزوں پر مسح کرلیتے ہیں، جب کہ موزے عام کوٹن وغیرہ کے ہوتے ہیں، میں ایسا نہیں کرتاہوں، بلکہ پورا پاؤں دھوتاہوں، لوگ مجھے بھی ایسا کرنے کے لیے کہتے ہیں، کیا حنفی مسلک میں اس کی گنجائش ہے اور نہیں تو وہ کس مسلک کے مطابق ایسا کرتے ہیں؟
2057 مناظر
Q.
برسات کے موسم میں میونسپلٹی کی زیر نگرانی جو پانی (ٹیپ واٹر) عوام کے گھروں میں بذریعہ نل (ہینڈ پمپ ) بھیجا جاتاہے ، اگر وہ اتنا گندہ ہو کہ اس کا رنگ بدل گیا ہو تو کیا اس پانی سے وضواور غسل کیا جاسکتاہے؟
3425 مناظر
Q.
کیا سیل اسکین (دریائی جانورکی کھال سے بنے ہوئے )موزے پر مسح کرنا جائز ہے؟اس طرح کے موزوں پر مسح کرنے کے لیے کیا شرائط ہیں؟لوگ کہتے ہیں کہ باندھے بغیر اسے پیر سے چپکے رہنا چاہئے۔ اس کے اندر ایلاسٹک کی سلائی ہوتی ہے تو پھر اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
1491 مناظر
Q.
جسم سے جو خون باہر نکلے کیا وہ حرام ہے؟کیا خون تبدیل کرنا قرآن وحدیث کے مطابق جائز ہے یا نہیں؟
3043 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا عورت زیرے ناف کے بال بنانے کے لیے بلیڈ یا ریزر کا استعمال کرسکتی ہے یا نہیں؟ اور مرد کریم وغیرہ کا استعمال کرسکتا ہے یا نہیں؟ براہ کرم، اسلامی اصول بتائیں اور طبی فائدہ یا نقصان ہو تو وہ بھی بتائیں۔
3922 مناظر
Q.
ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ نارمل لباس میں سوتاہے ،کیا وہ اسی لباس میں فجر کی نماز پڑھ سکتاہے یا نہیں؟
2325 مناظر
Q.
میں نے پڑھا کہ اگر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے لیے پاکی حاصل کرنے کے مقصد سے وضو کیا گیا تو اس وضو سے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے؟براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ بات درست ہے؟
5028 مناظر
Q.
مجھے ایک بیماری ہے کہ پیشاب کے بعد بہت دیر تک قطرے آتے رہتے ہیں، اس بیماری میں نماز کس طرح اداکروں؟کیوں کہ مجھے پتہ ہے کہ قطرے بہت آتے ہیں اور آپ اس کا کوئی علاج بتائیں جو علاج نبوی میں سے ہو، کیوں کہ میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ میں اپنا علاج کرسکوں؟ میں بہت پریشان ہوں۔ براہ کرم، کوئی علاج بتائیں ۔
6943 مناظر
Q.
جریان کی وجہ سے منی کے نکلنے سے غسل کرنا ہوگایا نہیں؟ یا صرف شہوت سے منی نکلنے پر غسل ضروری ہے؟
4859 مناظر
Q.
کیا جنابت کے تیمم سے دوسرے اعمال کرسکتے ہیں جو اعمال وضو سے کرسکتے ہیں؟ جیسے نماز ، تلاوت، وغیرہ؟ یا پھر نماز کے لیے دوسری بار تیمم کرنا ضروری ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے دیں ۔
3899 مناظر
Q.
براہ کرم، درج ذیل مسئلے کے بارے میں مسنون دعابتائیں۔ (۱) میں نماز پڑھتاہوں اور پھر یقین نہیں ہوتاہے کہ میں نے نماز پڑھ لی ہے؟ (۲) میں وضو اور غسل میں پانی بہت بہاتا ہوں۔(۳) میں بہت سی رکعات پڑھتاہوں اورہر وقت سجدہ سہو کرتاہوں، یہاں تک میں ایک سے زائد مرتبہ پڑھتا ہوں۔(۴) مجھے یقین نہیں ہوتا ہے کہ میرے کپڑے پاک صاف ہیں یا نہیں؟ اور ہر مرتبہ میں کپڑے بدلتاہوں۔ مجھے بہت زیادہ فکر رہتی ہے کہ نماز مکمل ہوئی یا نہیں؟ میں باتھ روم میں بہت وقت صرف کرتاہوں؟ براہ کرم، اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔
2796 مناظر
Q.
میں پانچ بجے صبح ڈائلی سیس کے لیے جاتا ہوں۔میں وہاں وضو کرکے جاتا ہوں، میں فجر کی نماز کرسی پر لیٹے ہوئے ادکرتا ہوں، کیا یہ درست ہے؟کیا نماز قابل قبول ہوگی؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2324 مناظر
Q.
اگر کپڑوں پر منی لگ جائے اور اس کو دھولیا جائے لیکن داغ رہ جائے تو کیا ایسے کپڑے صاف ہیں اور کیا ان میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اگر داغ ایسے ہوں کہ ایسے دیکھنے سے نظر نہ آئیں، مگر جب روشنی میں دیکھیں (یعنی پس منظر میں روشنی ہو) تو اس صورت میں نظر آئیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟
8503 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ ناپاکی کی حالت میں (مباشرت کے بعد) بچہ کو دودھ پلایا جاسکتاہے؟ ناپاکی کی حالت میں دودھ پلانے کے بچہ پر کیا اثر مرتب ہوتاہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
7311 مناظر
Q.
مجھے وضو ٹوٹنے کی بیماری ہے، تقریبا پانچ سے دس منٹ میں وضو ٹوٹ جاتاہے اور کبھی جلدی بھی، تو کیا میں بار بار وضو بناؤں یا ایک دفعہ کا بناہوا کافی ہوگا مجبوری کی وجہ سے ؟
2579 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر کپڑے پر منی لگ جائے یا نماز کے دوران نکل جائے تو کپڑے ناپاک ہوجائیں گے اور نماز ہوگی یا نہیں؟ منی سے پہلے جو صاف پانی نکلتا ہے ، میں ا س کی بات کررہا ہوں، امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے۔
4984 مناظر
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ غسل کب واجب ہوتاہے؟
2624 مناظر
Q.
میں سعودی عرب میں رہ رہا ہوں، اکثر لوگ صبح وضو کرتے ہیں اور پھر جوتے پر عام موزے پہنتے ہیں،پھر دن بھر وہ اس پر مسح کرتے ہیں،چونکہ میرے آفس میں کوئی متعین امام نہیں ہے اور مجھے ان کے پیچھے باجماعت نماز پڑھنی ہوتی ہے، سوال یہ ہے کہ کیا میں ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتاہوں جو عام موزوں پر مسح کرتے ہوں؟ (۲) حنفی فقہ میں تحیة المسجد کا کیا مرتبہ ہے؟کیا جب بھی ہم مسجد میں داخل ہوں تو اس نمازکا پڑھنا ضروری ہے؟ براہ کرم، صحابہ کرام کے عمل کے حوالے سے اس کی وضاحت فرمائیں۔
2051 مناظر
Q.
کوئی انگریزی بیت الخلاء کیسے استعمال کرے؟کیا انگریزی بیت الخلاء استعمال کرنے کے بعد کپڑا بدلنا لینا چاہئے؟اس پر بیٹھنے کا کیا طریقہ ہونا چاہئے تاکہ کپڑے ناپاک نہ ہوجائیں۔براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
4391 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا عوت ایام طہارت میں اپنے عضو مخصوصہ میں کچھ کپڑا وغیرہ رکھے گی؟
2479 مناظر
First
Previous
59
60
61
62
63
Next
Last