دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1552
عبادات >> طہارت
Q.
ہاتھ پر مہندی لگی ہوئی ہے جو سکھ گئی ہیلیکن اس کو اتارا نہیں تو کیا اس مہندی پر وضو کرنے سے وضو ہوجاتاہے یا اتارنا ضروری ہے؟ (۲) کیا 14/15/ شعبان اور 26/27/ شعبان یا دوسری بڑی راتوں اور بڑے دنوں میں روزہ رکھ سکتے ہیں؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مخصوص دنوں میں روزہ رکھنا بدعت ہے ؟براہ کرم، اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔
3720 مناظر
Q.
کیا خفین کے نیچے موزے پہننا جائزہے؟وضو کرنے کے بعد کتنی دیرکے بعد خفین پہننا چاہے؟کیا ایک گھنٹہ کے ، یا آدھاگھنٹہ وغیر ہ کے بعد؟(۲) کیا عورتوں کے لئے اپنے سر کے بال کو جوڑے کی طرح اونچا کرکے باندھنا جائز ہے؟
5252 مناظر
Q.
میں جانتاہوں کہ باوضوہو کر ذکرنا اچھاہے، اور یہ بھی سناہے کہ زبان پاک ہو تو باوضو یا بغیر وضو کے ذکرکرسکتے ہیں الایہ کہ بیت الخلاء میں نہ ہوں۔ سوال یہ ہے کہ کیا بغیر وضو کے آفس ، سفر ، دکانداری کرتے ہوئے ، ٹی وی دیکھتے ہوئے اور بسترپر سونے وغیرہ سے پہلے ذکر کرسکتے ہیں؟
3338 مناظر
Q.
(۱) کیا کتے کا لعاب اور کتے کے چھینکنے سے آنے والے چھینٹے ناپاک ہوتے ہیں؟ (۲) اگر کتے کا منہ یا ناک پاجامہ یا کپڑے سے لگ جائے اور یہ یقین نہ ہو کہ اس کا لعاب کپڑوں پر لگا ہے یا نہیں تو کیا وہ کپڑے پاک رہیں گے یا نہیں؟
5552 مناظر
Q.
اگررمضان میں شہوت کی وجہ سے مذی یا وہ پانی جو کہ شہوت کی وجہ سے مر د کے عضو ئے خاص سے نکل آئے تو کیاایسی حالت میں روزہ ٹوٹ جاتاہے؟ اگر ٹوٹ جاتاہے تو کیا کیا کفارہ ہے؟ (۲) اگر رات میں احتلام ہوجائے یا بیوی سے صحبت کی اور سوگئے یا کسی بھی وجہ سے غسل جنابت واجب ہوگیا، اور سحری کے وقت غسل کا وقت نہیں، تو کیا روزہ رکھ لینے کے بعد غسل کریں تو کیا حلق تک پانی ڈالنا ضروری ہے؟ کیا حلق تک پانی جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ (۳) جمعہ کے دن غسل کرنا سنت ہے؟روزہ کی حالت میں جمعہ کے دن غسل کریں گے (سنت کے لیے)تو حلق میں پانی ڈالنا کیسا ہے؟ (۴) کیا رمضان کے مہینہ میں رات کو بیوی سے ہمبستری کرسکتے ہیں؟
14130 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ گھر کی چھت پر پانی کی ٹنکی رکھی ہے ، کبھی کبھی بندر اس کو کھول کر نہاتے ہیں اور پانی پیتے ہیں ، کیا یہ پانی پاک رہے گا؟
3315 مناظر
Q.
میر ی شادی کو تقریبا دو سال کا عرصہ ہوا ہے۔ میری ایک بیٹی ہے تین سال کی ۔ رمضان میں رات کو میں اپنی بیوی کے ساتھ لیٹا، ابھی پیار ہواہی تھا کہ بچی کی آنکھ کھل گئی اور میری بیوی کو اسے سنبھالنے جانا پڑا، تنی دیر میں میرا خاص حصہ معمولی سا گیلا ہوگیا، لیکن منی نہیں نکلی ، بالکل اس سے پہلے جو پتلا مادہ نکلتاہے، بس وہی نکلا، اگر میں فوری طورپر اٹھ کر کپڑے بدل لوں اور پیشاب سے فارغ ہو کر وضو کرلوں تو کیا پاکی حاصل ہوگی یا مجھے غسل ہی کرنا پڑے گا؟ واضح رہے کہ یہ میرے ساتھ عام مسئلہ ہے ، مجھ سے زیادہ کنٹرول نہیں ہوتا، کوئی ایسا ویسا خیال آجائے تو بھی گیلا ہوجاتاہے جس کی وجہ سے کبھی تھوڑیسی رطوبت چڈھی پر بھی لگ جاتی ہے ، اس کے بارے میں بتائیں کہ اگر میں باتھ روم جاکر چڈھی کا بس خاص حصہ دھولوں اور دوبارہ پہن لوں پھر وضوکرلوں تو کیا پاکی حاصل ہوجائے گی؟ ایسا کبھی آفس میں بھی ہوجاتاہے ، ایسے میں گھر جاکر غسل کرنا اور کپڑے بدلنا خاصہ مشکل ہوجاتاہے؟
3594 مناظر
Q.
خواتین کی عام بیماری لیکوریا کی سفید رنگ کی رطوبت کے بارے میں بتائیں۔ (۱) کیا یہ پاک ہے؟(۲) کیا یہ ناقص وضو ہے؟ (۳) کیا غسل واجب ہوتاہے؟ (۴) کپڑوں پر لگ جائے تو کیا کیا جائے ؟ شکریہ!
5374 مناظر
Q.
پیشاب کرتے وقت مجھ کو ایسا لگتا ہے کہ شاید کچھ قطرے یا بخارات بیت الخلائسے ٹکرا کر کپڑوں پر یا ران پر لگے ہیں جن کے بارے میں مجھ کو صحیح پتہ نہیں۔ تو مجھ کو کافی پریشانی ہوتی ہے کہ قطرے لگے ہیں یا نہیں اور مجھ کو نفسیاتی طور پر پریشانی ہوتی ہے۔ کیا میں پاک ہوں یا نہیں؟
3336 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ جب میں طہارت کرتاہوں تو اچھی طرح سے کرتاہوں تاکہ پیشاب کے قطروں سے بچ جاؤں۔طہارت خانہ سے باہر آنے کے دو تین منٹ کے بعد دو تین پیشاب کے قطرے نکل آتے ہیں، کیا میں ایسی حالت میں نماز پڑھ سکتاہوں یا نہیں؟ اور اس سے بچنے کی ترکیب بتائیں۔
2413 مناظر
Q.
ماہواری ختم ہوگئی مگر فرض غسل باقی ہے تو کیا اس صورت میں بیوی کے ساتھ ملنے کی اجازت ہے؟
2869 مناظر
Q.
مجھے پیشاب کے قطروں کی بیمار ہے اور میں ہر نماز کے وقت کے لیے ایک چھوٹا سا روئی کا ٹکڑا اپنی شرم گاہ کے اندر رکھ دیتا ہوں جس سے قطرے باہر نہیں نکل سکتے، اس طرح میں نماز آسانی سے پڑھ لیتا ہوں کیا اس طرح نماز پڑھنا صحیح ہے اور کیا مجھے پانچوں نمازوں کے لیے نئی روئی کا ٹکڑا رکھنا چاہیے یا جب تک پیشاب نہ کرلوں اسی سے صرف وضو کرکے نماز پڑھ سکتا ہوں۔ جزاک اللہ خیر
3966 مناظر
Q.
میری بچی نے گدہ میں پیشاب کردیا، میں نے پانچ مرتبہ اسے گیلے پکڑے سے صاف کیا، کیا یہ درست ہے؟اگر ہم اس پر بیٹھیں تو کیا ہماری نماز قابل قبول ہوگی ؟اگر نہیں ! تو ہم اسے صاف کرنے کے لیے کیا کریں؟
3517 مناظر
Q.
جن لوگو ں (مجھ جیسے)کو وضو ٹوٹنے کی بیماری ہے یعنی ہر پانچ یا دس منٹ میں وضو ٹوٹ جاتاہے تو کیا ایسے لوگ باجماعت نماز ادا کرسکتے ہیں ؟اور کیا قرآن کریم بھی پڑھ سکتے ہیں؟
2410 مناظر
Q.
جس شخص پر غسل فرض ہو کیا وہ مسجد میں جاسکتاہے ؟ اور یا مسجد میں یا مسجد کے باہر نماز پڑ سکتاہے؟
8000 مناظر
Q.
میراجہاں تک اندازہ ہے کہ سرکا مسح کرنے کا مطلب سر پر صرف گیلے ہاتھوں سے پانی کو پہنچانا یا صرف سر پر ہاتھ پھیرنا تین چوتھائی بالوں تک ، میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا میرا یہ اندازہ صحیح یا ہے نہیں؟اگر ہے توکیا پھرہم جیل (جو بالوں کو صحیح بیٹھانے کے لیے لگاتے ہیں جو کہ تیل کی مانند ہوتاہے ) لگا کر وضو کرسکتے ہیں یا نہیں؟براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
3866 مناظر
Q.
مفتی صاحب اگر کوئی وضو کرے اور مسجید میں آئے تو پھلے تحیتہ المسجد پڑھے یا تحیتہ الوضو یا صرف ایک کا پڑھنا کا فی ھے اگر ھے تو کونسی پڑھے? وضو کا پانی خشک ھونے یا کرنے کے بعدتحیتہ الوضو پڑھے اور مسجد میں بیٹنے کے بعد اگر تحیتہ المسجد پڑھے تو کیا اس طرح بھی صحیح ھے? اگر وضو کرنے کے بعد تحیتہ الوضو کرنے کا کتنا وقت ھوتا ھے اور مسجید میں آنے کے بعد تحیتہ المسجد پڑھنے کے لئے کتنا وقت ھوتھا ھے? دن میں صرف ایک مرتبہ تحیتہ المسجد پڑھے تو اتنا کافی ھے اگرچہ دن مین دس مرتبہ مسجید میں آئے? اگر کوئی نماز پڑھنے کی نیت کے بغیر مسجد میں آئے تو کیا اس پر تحیتہ المسجد واجب ھے یا نہ پڑھنا گناہ ھے?اور میرے لئے دعا فرمائیں
9996 مناظر
Q.
مفتی صاحب میں نے ایک کام شروع کیا تھا اب چھوڑ دیا وجہ یہ تھی کہ میرا کام صفائی اور برتن دھونا تھا۔ وھان ایکھ بھت بڑے جگہ زمین پر برتن دھوتے تھے جس میں ٹایلیں لگی تھیں اور وہ زمیں تقریباً زیادو وقت تر رھتی تھی لوگ جوتوں سمیت وھان پھرتے اور میں بھی پھرتا اب لوگ اسی جوتون کے ساتھ پیشاب کرنے بیت الخلاء بھی جاتے اور پر وھان بھی آتے اور چونکہ میرا کام بیت الخلاء کی صفائی بھی تھی تو بعض اوقات مجھ کو وھان پر زمین پر پیشاب کے قترے نظر آتے، اب اسی زمین سے برتن بھی لگ رھے ھیں ،صفائی کی کپڑے اور وہ فوم جس سے برتن دھوتے ھیں وہ بھی زمیں پر لگ رھی ھے وغیرہ کیا ایسے برتنوں کی صفائی صحیح ھے، کبھی پھر ان برتنوں پر اسی زمیں میں ایک مرتبہ پانی ڈال کر پانی پھینکا جاتا اور کبھی ایک بھت بڑے سنک میں جھان پانی بھرا ھوتھا ڈال کر نکالا جاتا، کیا برتن صاف ھوگیے یا نھیں ، اگر میں اس طرھ برتنوں کی صفائی کروں تو کیا صحیح ھے اور گناھ تو نھیں ھوگا اور کیا میری کمائی حلال ھوگی اور کیا جب لوگ اس برتنوں میں کھانا کھائینگے وہ کھا نا صحیح ھے یا حرام ھے?اور اسی زمیں سے میرےکپڑے تر ھوجاتے ھیں کیا اس سے نماز پڑھنا درست ھے? جوتے، یا چپل اگر ان کے تل گندہ ھوجائے پیشاب کے قتروں سے خصوصاً تو ان کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ھے?
3406 مناظر
Q.
میں جس کمپنی میں کام کرتاہوں اس میں انگریزی طرز کا بیت الخلاء بنا ہواہے، یہاں پر غیر مسلم بھی کام کرتے ہیں ، پتا نہیں وہ لوگ بیت الخلا کے اندر کیا کیا کام کرتے ہیں۔ ایسے حالات میں ہم لوگ کسی طرح سے سنت کے مطابق طہارت تو نہیں کرسکتے ہیں، پیشاب کرنے میں بھی کراہت آتی ہے اور میں کبھی کبھار کھڑے ہو کر ہی پیشاب کرتاہوں، لیکن پیشاب کی جگہ کو دھولیتاہوں، براہ کرم، بتائیں کہ میری نماز ہوگی یا نہیں۔
1901 مناظر
Q.
کیا اخراجِ مذی سے غسل واجب ہوجاتا ہے؟ (۲) کیا مذی ناپاک ہوتی ہے، یعنی اگر کپڑوں پہ لگ جائے تو ان کپڑوں میں نماز پڑھی جاسکتی ہے، یا نہیں؟
5393 مناظر
First
Previous
58
59
60
61
62
Next
Last