دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1552
عبادات >> طہارت
Q.
اگر غسل کرتے ہوئے پانی کے کچھ قطرے تولیے کو لگ جائیں تو کیا تولیہ ناپاک ہوجائے گا؟
3801 مناظر
Q.
حیض کیا ہے؟قرآن وسنت کے مطابق کم سے کم سے مدت کیا ہے؟
1376 مناظر
Q.
بہشتی زیور میں پڑھا ہے کہ اگر آنکھ دکھتی ہو یا کھٹکتی ہو تو اس سے جو پانی نکلے وہ ناپاک ہوجاتاہے تو کیا کم خوابی کی وجہ سے جب آنکھ درد کرے یا پھر پیاز کاٹتے ہوئے یا پھر رونے سے جب آنکھوں میں درد ہو جائے اس وقت جو آنسوں یا پانی نکلے تو یہ سب ناپاک ہوتاہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
9706 مناظر
Q.
کیا عورت اپنے بغل اور زیر ناف بال کو صاف کرنے کے لیے ریزر استعمال کرسکتی ہے؟نہیں تو پھر حنفی فقہ کے مطابق ان بالوں کو کس طرح سے صاف کرے گی؟
14877 مناظر
Q.
جن چیزوں سے وضوٹوٹ جاتاہے اس کی لسٹ دیں۔
2480 مناظر
Q.
آج کل ہر باتھ روم میں شاور(جھرنا) دیوار کے ساتھ لگاہوتاہے اور عمومی طورپر لوگ کھڑے ہو کر شاؤر لیتے ہیں ، میں نے سناہے کہ کھڑے ہو کر غسل کرنا تنگئی رزق ، بیماری اور فاقے کا سبب ہوتاہے ۔ برا ہ مہربانی ، قرآن وسنت کی روشنی میں جواب دیں کہ کیا کھڑے ہو کر غسل کرنا جائز ہے یا نہیں؟
3584 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا عورت کی شرمگاہ میں انگلی ڈالنے سے غسل واجب ہوجاتاہے، صرف عورت پر یا مرد پر بھی؟
39029 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ زیر ناف کے بالوں کی صفائی کن کن چیزوں سے کرسکتے ہیں؟مجھے صفائی میں حلال اور حرام کے بارے میں بتائیں۔ مہربانی ہوگی۔
2106 مناظر
Q.
میں اس وقت وضو کرتاہوں جب یہ اطمینان ہوجاتاہے کہ قطرے رک گئے ہوں گے، کیا میرا یہ طریقہ درست ہے؟
1464 مناظر
Q.
پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں۔ پاک نہیں رہ پاتا، پریشان ہوں اس مسئلے کا حل بتادیں۔
2337 مناظر
Q.
مجھے بتائیں کہ انسان کب ناپاک ہوتاہے؟ اور اس کے کپڑے کب ناپاک ہوتے ہیں؟
4268 مناظر
Q.
فریج کی ناپاکی
2585 مناظر
Q.
اگر کوئی استنجاء نہ کرے اور وضو کرکے نماز پڑھ لے تو کیا نماز ہوگی یا نہیں؟ وضو میں استنجاء کا کیا مطلب ہے؟
9708 مناظر
Q.
مسلسل فرج سے رطوبت خارج ہوتی ہے
3866 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا میاں بیوی ایک ساتھ حمام میں نہا سکتے ہیں یا نہیں؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
2793 مناظر
Q.
کیا منی کا بدن پر لگنا اتنا ہی برا جتنا کہ پیشاب کا لگنا؟
4651 مناظر
Q.
کیا عورت کو پیشا ب کرنے کے بعد اپنے مقام خاص کو بائیں ہاتھ سے دھونا چاہئے یا نہیں؟اگر اس نے ایسا نہیں کہ بلکہ صرف اس پر پانی بہا دیا تو یہ کیا کافی ہے؟
3056 مناظر
Q.
حضرت میرے ساتھ مسلۂ یہ ہے کے مجھے اکثر و بیشتر پیٹ میں گیس کی شکایات رہتی ہے اور خاص طور پر جب میں وضو بناتا ہو یا پھر نماز کے لئے کھڑا ہوتا ہو تو اس وقت تو یہ مسلہ کچھ زیادہ ہی ہوتا ہے . براہے مہربانی آپ مجھہ اسکا حل بتاہیں اور کیا گیس کو ریح بھی کہا جاتا ہے؟
2590 مناظر
Q.
قرآن مجید کی آیت ۵- میں تو چہرے اور ہاتھوں کے لیے اغسلوا اور سر وپیر کے لیے امسحوا استعمال ہوا ہے، تو ہم کیوں پیروں کو دھوتے ہیں
5986 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے مقعد میں کسی غرض یا بلا غرض کے انگلی ڈالے۔ جس پر کچھ یا ذیادہ نجاست بھی لگ جائے۔ تو اس شخص کے لئے کیاحکم ہے؟ کیا وہ شخص جنبی ہوجائے گا یا نہیں۔ اور اس شخص پر غسل واجب ہوگا یا نہیں۔
4433 مناظر
First
Previous
53
54
55
56
57
Next
Last