دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 896
عبادات >> صوم (روزہ )
Q.
ایک شخص جو کہ شیخ فانی ہے یا بیمار ہے جو کہ رمضان کے مہینے کے روزے نہیں رکھ سکتا ہے۔ اگر وہ پورے رمضان کے مہینے کا روزہ نہ رکھنے کا فدیہ رمضان کے مہینہ سے پہلے یا رمضان کے شروع ماہ میں دے تو کیا یہدرست ہے؟ یا پورے رمضان کے مہینے کا فدیہ رمضان کے مہینہ کے بعد ادا کرنا ضروری ہے؟
5934 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام شوال کے چھ روزوں کے بارے میں کہ یہ سنت ہیں کہ نفل؟ کیا حدیث سے یہ ثابت ہے؟ کیا ان حدیثوں میں کوئی ضعف ہے؟ اور ان روزوں کے بارے میں فقہا کا کیا حکم ہے؟
3952 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس موضوع پر کہ نو اور دس محرم کا روزہ رکھنا چاہیے یا نہیں؟ (۲)لوگوں نے بہت سی حدیثیں سنائی ہیں کہ نو اور دس محرم کا روزہ رکھنے سے پچھلے اور اگلے سال کا کفارہ ادا ہوجاتا ہے۔ اور بھی بہت سی حدیثیں سنانے لگے ہیں۔ برائے کرم آپ اس پر قرآن اورحدیث سے روشنی ڈالیں۔
1837 مناظر
Q.
شہوت سے چھونے پر روزہ ٹوٹ جائے گا؟
8020 مناظر
Q.
ہماری جامع مسجد اہل حدیث میں ہر سال انتیسویں کی رات کو قرآن ختم کیا جاتا ہے اس روز کچھ لوگ اپنی خوشی سے (نہ کہ ثواب کی نیت سے) مٹھائی تقسیم کرتے ہیں ،کیا یہ صحیح ہے؟
2152 مناظر
Q.
سال میں کن دنوں میں روزہ رکھنا حرام ہے؟
14430 مناظر
Q.
رمضان کے روزہ کے بعد قرآن اور حدیث میں آگے کتنے دن کے روزہ کا ذکر موجود ہے؟ برائے کرم حدیث عنایت فرماویں۔
2388 مناظر
Q.
جلد از جلد جواب دیں میں بہت پریشان ہوں۔ اگر کوئی مرد رمضان کے روزے کے دوران عورت سے ملاقات کرلے جس کی وجہ سے روزہ ٹوٹ جائے اور زبردستی مرد کی جانب سے ہو تو میں نے کتاب میں پڑھا ہے (بہشتی زیور) کہ مرد کفارہ ادا کرے عورت نہیں؟ مہربانی کرکے بتادیں کہ کفارہ کیا ہوگا؟ اور اگر کھانے کھلانے کی صورت میں ہے تو کل رقم کتنی بنے گی؟
4923 مناظر
Q.
میں نے شوال کا (چھٹا) آخری روزہ ۲۹/شوال کو رکھا مگر میں کنٹرول نہ کرپایا اور مشت زنی کرلی جس سے روزہ ٹوٹ گیا جس کا مجھے بہت رنج بھی ہوا۔ تو اب اس کی قضا کی کیا صورت ہے؟ اور قضا کرلینے سے میں شوال کے چھ روزے رکھنے کے ثواب کا مستحق ہوسکوں گا؟ برائے کرم جلد جواب دیں۔
3166 مناظر
Q.
میں اٹھارہ مہینہ سے دبئی میں رہ رہا ہوں مجھے اچانک رمضان میں انڈیا اپنے گھر جانا پڑا۔ میرا روزہ تھا اس کے باوجود میں نے اپنی بیوی سے روزے کی حالت میں صحبت کی۔ مہربانی کرکے مجھے بتائیں کہ مجھے اب کیا کرنا پڑے گا، میری توبہ کیسے ہوگی؟
3347 مناظر
Q.
اگر روزہ کی حالت میں الٹی ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اگر ٹوٹ جاتا ہے تو اس کی قضا ہوگی یا کفارہ؟
5771 مناظر
Q.
اگر محلہ کی مسجد میں تراویح کی جماعت ہورہی ہے اکثر لوگ مسجد میں پڑھ رہے ہیں تو کیا ہم اپنے گھر میں آپس میں تراویح کی جماعت کرسکتے ہیں؟ گناہ تو نہ ہوگا؟
3666 مناظر
Q.
دو یا تین سال پہلے ہمارے شہر میں جامعہ بنوری ٹاون کراچی کے ایک فاضل نے [رمضان کے مسائل] پر ایک رسالہ لکھا تھا۔ جس میں لکھا تھا کہ [کان میں تیل یا دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ گیا اور کان میں پانی ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹا]۔ کیا یہ صحیح ہے؟ جب کان میں تیل یا دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا تو پھر کان میں پانی ڈالنے سے روزہ کیوں نہیں ٹوٹے گا؟
4651 مناظر
Q.
اگر کالونی میں جامع مسجد موجود ہے تو کیا کوئی شخص اپنا سنت اعتکاف رمضان کے دوران کسی چھوٹی مسجد میں جہاں پر جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جاتی ہیکرسکتا ہے؟
2812 مناظر
Q.
ہم لوگ کاروبار کی وجہ سے رمضان میں تراویح کی نماز چھ دن میں یا دس دن میں ایک قرآن ختم ہوتاہے وہاں پڑھ لیتے ہیں بعد میں خود سے پڑھتے ہیں۔ تو کیا یہ صحیح ہے (اور کیا خود سے تراویح کی نماز ہوجائے گی)؟ (۲)ہم لوگ کاروبار کی وجہ سے شافعی مسجد میں نماز پڑھ لیتے ہیں تو کیا ہماری نماز ہوگی اورامام بھی شافعی طریقے سے ہی نماز پڑھاتے ہیں؟
2181 مناظر
Q.
میں نے اور میرے شوہر نے روزہ کی حالت میں جماع کرلیا ایک ہی رمضان میں کئی بار۔ پھر اگلے سال رمضان آیا تو بھی یہی غلطی ہوئی۔ اس تیسرے رمضان میں میرے شوہر میرے پاس آئے تھے مگر میرے کپڑے نہیں اتارے۔ بہت کوشش کی روکنے کی مگر وہ عضو خاص کو اوپر ہی سے ٹچ کرتے رہے۔ بالکل بھی اندر تو نہیں جاسکے وہ مگر مجھے یہ محسوس ہوا کہ مجھے انزال ہوگیا ہے۔ مجھے کبھی بھی آج تک جنسی جماع کے دوران یا بعد میں ایک قطرہ بھی نہیں آتا تھا یعنی کوئی سیال باہر نہیں آتا میرے اندر سے۔ اس بار بھی نہیں آیا مگر مجھے کچھ اچھا سا ایک سیکنڈ کے لیے محسوس سا ہوا اور وہ ختم ہوگیا۔ میرے محدود علم کے مطابق میرا روزہ ٹوٹ گیا اور میں نے پانی پی لیا۔ آپ برائے کرم بتادیجئے (۱)کیا مجھے دو ماہ کے مسلسل روزے رکھنے ہوں گے؟ ...
12554 مناظر
Q.
حضرت میں نے روزہ کی حالت میں جان بوجھ کر غیر محرم عورتوں کے خیالات ذہن میں لائے جس سے غیر ارادی طور پر میری منی نکلنے لگی۔ میں نے روکنے کی کوشش کی مگر قابو نہ پاسکا اور منی نکل گئی۔ اب اس روزہ کی قضا واجب ہوگی یا روزہ ہوجائے گا؟ (۲)انسان پر روزے کس عمر سے فرض ہوتے ہیں؟
8709 مناظر
Q.
اگر کوئی روزہ کی حالت میں خون کا عطیہ دے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ اور اگر خون دینے سے پہلے خود روزہ توڑ دیا تو کیا حکم ہے قضا اور کفارہ دونوں یا ایک؟ رہنمائی فرمادیں۔
20497 مناظر
Q.
لیلة القدر: ہم بہت سارے مسلمان رمضان کی ستائیسویں شب کو بطور لیلة القدر کے مناتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟ کیانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ستائیسویں شب کو درمیان میں یعنی تقریباً ایک بجے کے قریب دو رکعت نماز ادا کی ہے؟ اگر ایسا ہے، تو یہ نماز کس درجہ میں آتی ہے فرض، سنت یا نفل؟ ہم لوگ اس خاص رات کو دو رکعت نماز ادا کرتے ہیں سنت کی نیت سے کیوں کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو ادا کیا ہے۔ (یہ دو رکعت نماز عشاء کی نماز کے علاوہ ہے۔ کیا ہم ایسی نیت کرنے میں درست ہیں؟
19639 مناظر
Q.
رمضان کے اعتکاف کی حالت میں جمعہ کے دن غسل کیا جاسکتا ہے یا نہیں، اکثر عالم منع کرتے ہیں؟ایک عالم نے کہا کہ شامی کی حدیث کے مطابق جمعہ کا غسل جائز ہے، صحیح جواب ارشاد فرمادیجئے؟
7524 مناظر
First
Previous
34
35
36
37
38
Next
Last