دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 896
عبادات >> صوم (روزہ )
Q.
(۱) میں عمان میں رہتاہوں ، یہاں ایک مسجد (مسلک حنفی ہی ہے) میں بیس رکعات تراویح ہوتی ہے، امام صاحب توقرآن شروع ویسی ہی کرتے ہیں جیسے باقی جگہوں پر ہوتاہے، لیکن یہاں ختم قرآن نہیں ہوتاہے، کیوں کہ امام صاحب بہت ہی مختصر دو تین آیتیں ہر رکعت میں پڑھتے ہیں۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ صحیح طریقہ ہے؟اور یہاں تراویح پڑھنے میں کوئی حرج تو نہیں؟(۲) میں جب مسجد پہنچا تو عشاء کی نماز ہوچکی تھی ، میں عشاء کی نماز علیحدہ پڑھ کر تراویح میں شامل ہوگیا، اب میں وتر کی نماز امام صاحب کے ساتھ جماعت میں پڑھ سکتاہوں یا علیحدہ ہی پڑھنی پڑے گی؟
3153 مناظر
Q.
کیا ہم رمضان میں ڈائی لگاسکتے ہیں؟
2785 مناظر
Q.
میں آپ سے شش عید کے روزے کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں۔ کیا شش عید کے روزے عید کے اگلے دن سے لگاتار رکھنا ضروری ہے ، یا پھر ایسا ہی ایک پہلا روزہ عید کے اگلے دن رکھ لیا اور باقی ایک مہینہ کے اندر اندر جب موقع ہو پورے کرلئے جائیں؟
6328 مناظر
Q.
میرا رمضان سعودی عرب میں شروع ہوا ، آخری رمضان میں میں ہندوستان آرہا ہوں، وہاں اگر میں آخری روزہ رکھتاہوں تو میرے 31/روزے ہوجائیں گے، ایسی صورت میں میرے لیے آخری دن روزہ رکھنا لازمی ہے یا پھر میں روزہ چھوڑ بھی سکتاہوں؟اس سے پہلے میں نے دوبار31/ روزے کئے ہیں۔
5291 مناظر
Q.
سعودی عرب میں ہم جہاں بھی تراویح پڑھنے جاتے ہیں ، بہت ساری مسجدو ں میں امام تراویح میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھتے ہیں، کیا دیکھ کر پڑھنے والوں کے پیچھے ہماری تراویح ہوگی؟
2797 مناظر
Q.
تراویح کی آخری دورکعتوں میں سے صرف ایک رکعت پڑھائی اور دوسری رکعت پڑھنا بھول گیا اور اس کے بعد وتر بھی اداکرلی تو اس صورت میں اگلے دن کیا کریں؟ کیا وہی دو رکعت دوبارہ پڑھیں؟
3229 مناظر
Q.
اگر رمضان المبارک میں عشاء کی جماعت نہ مل سکے لیکن تراویح میں شامل ہوجائے تو تراویح ختم ہونے کے بعد وتر جماعت کے ساتھ پڑھیں گے یا الگ سے، میرے ساتھ اکثر ایسا ہوجاتا ہے اور میں وتر پھر جماعت کے ساتھ نہیں پڑھتا،الگ سے پڑھتا ہوں
14286 مناظر
Q.
جس شخص کی لیے انہیلر لینا انتہائی ضروری ہے تو کیا وہ رمضان کے روزے نہ رکھے کیونکہ فتوی کے مطابق انہیلر لینے سے روزہ نہیں ہوتا۔
4608 مناظر
Q.
میں روزہ سے تھا ، ظہر کی نماز سے قبل میں استنجاء کے لیے بیت الخلاء گیا، پیشاب کے آخر کے قطرہ میں منی کے کچھ سفید قطرے باہر آتے دیکھائی دیئے، یہ بالکل اچانک ہوا۔ سوال یہ ہے کہ میرا روزہ ہوا یانہیں؟اگر نہیں ہو اتو مجھے کیا کرنا پڑے گا؟
3219 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا مشت زنی سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟ اگر ٹوٹ جاتاہے تو اس کا کفارہ کیا ہے؟اور اگر مکروہ ہوتاہے تو اس کاکفارہ کیا ہے؟
4012 مناظر
Q.
میں رمضان کے مہینہ میں کناڈا سے انڈیا سفر کرنے کا ارادہ کررہا ہوں جو تقریباًفلائٹ سے چوبیس گھنٹہ لے گا اور کل چھتیس گھنٹہ کا وقت لگے گا مختلف ٹائم زون کی وجہ سے۔ بہرحال میں اپنی زندگی کے بارہ گھنٹے گنوا دوں گا۔ اندازے سے میں فلائٹ میں آسمان میں نماز ادا کروں گا۔ روزہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا مجھ کو روزہ رکھنے کی ضرورت ہے؟ اگر ہاں، تو میں کن اوقات کے مطابق رکھوں گا؟ آسمان کا وقت یا کناڈا کا وقت یا انڈیا کا وقت؟
2214 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام او رمفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں:مسئلہ یہ ہے کہ ”اگر کوئی حافظ یا عالم رمضان کے مہینہ میں تراویح، امامت اور اذان دیتا ہو تو اس کو رمضان کے مہینہ میں پیسہ لینا صحیح ہے یا غلط؟
3734 مناظر
Q.
میرا پہلا سوال ہے کہ رمضان میں تراویح پڑھنا ضروری ہے یا اپنی خواہش پر منحصر ہے؟ (۲)رمضان میں دن کے وقت کیا ہم بیوی کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرسکتے ہیں یا نہیں؟
3317 مناظر
Q.
ہمارے حافظ صاحب تراویح کے بعد وتر پہلی منزل پر پڑھانے کے بعد دوبارہ دوسری منزل پر جاکر وتر پڑھاتے ہیں۔ تو کیا یہ دوبار وتر پڑھانا صحیح ہے؟ دوسری مرتبہ جو ان کے پیچھے وتر پڑھ رہے ہیں کیا ان کی وتر ہو جائے گی؟
2983 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس شخص کی کیا سزا ہوگی جو کہ مسلمان ہونے کے باوجودبغیر کسی معقول وجہ کے رمضان کے مہینہ کا روزہ نہیں رکھتا ہے؟
2830 مناظر
Q.
میرے کام کا شیڈول مجھے مسجد میں تراویح پڑھنے کی اجازت نہیں دیتا ہے، براہ کرم، بتائیں کہ کیا میں گھر پر لیپ ٹوپ یا کمپیوٹر سے مکہ مکرمہ کی ریکارڈ شدہ تروایح سن کر تراویح پڑھ سکتاہوں؟
3129 مناظر
Q.
مولانا میں ایک سوال یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا تراویح آٹھ رکعات پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں یا پوری بیس رکعات پڑھنی چاہیے؟ میں سعودی میں رہتا ہوں یہاں تو تقریباً ہر جگہ آٹھ ہی پڑھاتے ہیں کتنی پڑھنا افضل ہے کیا صرف آٹھ رکعت پڑھنے سے مسئلہ حل ہوجائے گا یا پوری بیس پڑھنا ضروری ہے؟ جواب مرحمت فرمائیں۔
4375 مناظر
Q.
آپ سے سوال یہ ہے کہ ایک ایسا انسان جو بہت کمزور ہو اور کھڑے ہونے سے چکر آتا ہواور مرنے والی حالت میں ہو ، پہلے نفل روزے بھی رکھے ہوں ، تو کیا ایسی حالت میں روزہ رکھنا لازمی ہے؟ عمر پچاس سال ہے؟
2369 مناظر
Q.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ روزہ رکھو جب لوگ رزوہ رکھیں اور افطار کرو جب لوگ افطار کریں اور اپنی قربانی کرو جب لوگ اپنی قربانی کریں۔ (ابوداؤد) ۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی برطانیہ میں مقامی مسجد اور فیملی کے ساتھ میں روزہ رکھے جبکہ وہ رمضان اور عید سعودی عرب کے ساتھ شروع کرتاہے اور ام القری کے کلینڈر کے مطابق اعلان کرتاہے اور کہتاہے کہ چاند دیکھا گیا، تو کیا روزہ اور عید درست ہوں گے؟ اور کیا یہ جائز ہے؟ یا وفاق الامة کے اصول پر چلنا ضروری ہے؟
2018 مناظر
Q.
بیس رکعات تراویح کی دلیل کیا ہے؟
3809 مناظر
First
Previous
31
32
33
34
35
Next
Last