دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 896
عبادات >> صوم (روزہ )
Q.
اگر میں بیت الخلاء کے پانی میں اپنے مقعد کو دھوتے ہوئے پانی مقعد میں داخل ہوجائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
5404 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تراویح کتنی رکعات پڑھی جاتی تھی؟ اور کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں تہجد کی نماز پڑھتے تھے؟
23601 مناظر
Q.
مجھے روزے کی حالت میں (انٹرنیٹ میں سیکسی ویڈیو کلپس دیکھنے سے) بدنظری اور غلط خیالات سے مذی اورمنی نکل گئی تھی تو کیا میرا روزہ ٹوٹ گیا؟روزہ ٹوٹ گیا سمجھ کرمیں نے قضا بھی رکھ لیا تو کیا کافی ہے؟یا مجھ کو اور کچھ کرنا پڑے گا؟اب میں توبہ کرچکاہوں کہ ان شاء اللہ ، آئندہ کبھی بھی انٹرنیٹ (سیکسی ویڈیو کلپس) نہیں دیکھوں گا۔ براہ کرم، اس بارے میں مجھے تفصیل سے بتائیں۔ اس سے رک جانے کا طریقہ بھی بتائیں کہ کس طرح سے اس مصیبت سے ہم تمام لوگ دوررہ سکیں۔ ہر گانا اور ہر سیریل انٹرنیٹ میں سیکسی ہوتاہے۔ گھر تو میں ٹی وی نہیں ہے ، لیکن آفس میں انٹرنیٹ پر کام کرنا پڑتا ہے۔ اور لاکھ کوشش کرنے کے باوجود اس سائٹ پر نظر پڑجاتی ہے۔ دعا بھی کیجئے اور دعا تجویز بھی کیجئے ۔
20324 مناظر
Q.
اگر کوئی غیر مسلم (ہندو،وغیرہ ) روزہ افطار کروائے تو یہ جائز ہے یا نہیں ؟ براہ کرم، قرآن کر یم کی روشنی جواب دیں۔
5528 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ سحری کے وقت اذان کے بعد اگر کوئی اپنی بیوی سے جماع کرلے تو اسے کیاکرنا پڑے گا ؟ روزہ رکھے گا یا کفارہ دینا پڑے گا؟
4995 مناظر
Q.
کیا اعتکاف کے دوران نہا سکتے ہیں یا نہیں؟
5147 مناظر
Q.
ایک سلفی امام نے حدیث بیان کی (ابوداؤد ، حدیث نمبر 126/، راوی ابو ایوب) کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان میں وتر کے ساتھ پانچ رکعات پڑھی اس طرح کہ چار رکعات میں آپ قعدہ الاولی میں بیٹھے اور تشہد پڑھنے کے بعد پھر پانچویں رکعت پوری کرکے سلام پھیرے ؟ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟کیا اس پر عمل کیا جاسکتاہے؟ (۲) گھر میں میری بیوی کے پاس پہننے کے زیورات ہیں، اس کی زکاة نکال دی ،کیااس پر قربانی بھی واجب ہے؟
3309 مناظر
Q.
میرے گاؤں میں ایک قانون ہے کہ ہر ایک فرد کو رمضان میں فطرہ “کمیٹی کے فنڈ“ میں جمع کرونا پڑتاہے، چاہے وہ فرد صاحب نصاب ہو یا نہ ہو۔ اگر کوئی فطرہ جمع نہیں کرتاہے تو اس سے زبردستی وصول کیا جاتاہے ، اگر چہ رمضان ختم ہوگیاہو، کیا ایساکرنا مناسب ہے؟ یہاں میں یہ بھی بتادوں کہ ہمارے اسلام کے کسی دوسرے فرائض کے لیے کوئی قانون نہیں ہے، مثلا، کلمہ، نماز ، روزہ، زکاةیا حج(نوٹ: کمیٹی کا فنڈ بھی غریبوں کے لیے ہی جمع ہوتاہے)کچھ لوگ اس قانون کی مخالفت کرتے ہیں، لیکن فتوی ملنے کے بعد کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے ، فیصلہ کیا جائے گا؟
1531 مناظر
Q.
اعتکاف صرف اپنی مسجد میں ہوتا ہے یا دوسرے گاؤں کی مسجد میں بھی اعتکاف ہوسکتاہے؟ نیز عورت کے اعتکاف کے بارے میں بھی بتائیں۔براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
2874 مناظر
Q.
اس رمضان المبارک کے مہینہ میں مجھ سے انجانے میں بہت بڑی غلطی ہوگئی ، وہ یہ ہے کہ میں اور میری اہلیہ نے نماز فجر کے بعد روزہ حالت میں ہمبستری کر لی، پہلے تو میں نے یہ سمجھا کہ بیوی (حلال) ہے ، خواہش ہوئی اور ہمبستری ہوگئی ، لیکن رمضان کے مہینہ میں یہ سب کچھ ہواسوچ کر دل میں گمان آیا اور اسی سوچ کو دل میں لے کر میں محلہ کی مسجد کے مولانا صاحب سے ملا اور بات کی اور مولانا نے اس عمل کو گناہ بتایا۔ میں نے اللہ تعالی سے اس گناہ کی توبہ مانگی اور اس گناہ کو کبھی نہ دہرانے کی نیت کر لی۔ اور مولانانے بتایا کہ اس عمل کا کفارہ یہ ہوگا کہ رمضان کے بعد ہم میاں بیوی کو 60/ دن مسلسل روزے رکھنے پڑیں گے اور اگر اس کی طاقت نہ رکھتے ہیں تو 60/مسکنوں کو کھانا کھلانے پڑیں گے۔ مفتی صاحب!آپ کو بتادوں کہ میں ایک مشترکہ فیملی میں رہتاہوں اور اگر رمضان کے بعد بھی مسلسل 60/ روزے ہم میاں بیوی رکھیں گے تو فیملی میں سب کو پتا چل جائے گااور سب کو اس کی وجہ بتانا مشکل ہوجائے گا۔ اسی بات کو لے کر میں نے مولانا صاحب سے پھر بات کی۔ اور 60/روزے کے بدلے میں 60/ مسکنوں کو کھانا کھلانے کی خواہش ظاہر کی ، مگر مولانا صاحب اس بات سے سہمت نہیں ہوئے اور پھر وہی 60/روزے رکھنے کی رائے دی۔ میں نے تو سناہے کہ علمائے کرام قرآن کریم اور حدیث کی روشنی میں اور حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلے لیتے ہیں ، مگرمیری یہ بھی مجبوری ہے کہ میں رمضان کے 30/ روزے بھی الحمد للہ مشکل سے رکھتاہوں اور 60/روزے رکھنا میرے لیے مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ میں مانتاہوں کہ مجھ سے گناہ ہوا ہے اور میں اس کا کفارہ بھی ادا کرنا چاہتاہوں، اس لیے میں آپ سے میں مشورہ لینا چاہتاہوں کہ کیا میں کفارہ کے طورپر 60/ مسکنوں کو کھاناکھلادوں؟ کیوں کہ 60/روزے رکھنا میرے بس کی بات نہیں ہے، اللہ رحم کرے مجھ پر !براہ کرم، جواب دینے سے پہلے میری پریشانیوں پر بھی نظر ڈالیں۔ بڑی مہر بانی ہوگی۔
6405 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ مجھ سے رمضا ن کے روزہ کے دورن مشت زنی ہوگئی، لیکن مجھے معلوم نہیں تھا کہ اس سے روزہ فاسد ہوجاتاہے؟اب میرے لیے کیا حکم ہے؟ اور قضا اور کفارہ میں کی فرق ہے؟اور ان کی مقدار کتنی ہے؟اور کیا کفارہ میں 60/مسکین کو کھانا کھلانا کے بجائے ان کو اتنی رقم دے سکتے ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
4284 مناظر
Q.
سحری کے بعد میری بیوی کو بہت زیادہ قئی ہوئی، پیاس کی وجہ سے اس نے پانی پیا ، اس لیے اس کا روزہ ٹوٹ گیا، اب اس کو اس روزہ کا قضاء رکھناہوگا یا اس کا کفارہ دینا ہوگا؟
3073 مناظر
Q.
آنکھ اور کان میں دواڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یا نہیں؟جدید تحقیق کہتی ہے آنکھ سے ایک نالی حلق میں کھلتی ہے ، اس لیے آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے جب کہ کان کے اندر پردہ ہوتا ہے اور اس کا تعلق حلق سے نہیں ہوپاتا، اس لیے کان میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اگر پردہ میں سوراخ نہیں ہے؟
56165 مناظر
Q.
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ روزہ کے دوران غسل کرنا یا تیرنا اچھا نہیں ہے، یااس سے روزہ متاثر ہوتاہے یا روزہ مکروہ ہوجاتاہے۔ آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ براہ کرم، مشورہ دیں۔
3757 مناظر
Q.
میں تقریبا 500/ کلو میٹر کے سفر پر جارہا ہوں اور وہاں بھی کام کرکے دوسرے دن واپس آنا ہے ، کیا روزہ قضا کرسکتاہوں؟
2469 مناظر
Q.
(۱) میری بہن حاملہ ہے اور بہت درد کی حالت میں ہے، اس پر روزے کا کیا حکم ہے؟ اور کفارہ کے بارے میں بھی بتائیں۔ (۲) میری شادی کی عمر ہوچکی ہے، لیکن میرے گھر والے اس بارے میں غور نہیں کررہے ہیں ، کیا شریعت میں اس کا کوئی حل موجود ہے؟ براہ کرم، ضرور بتائیں۔
2234 مناظر
Q.
تراویح کی نماز میں بھولے سے دو کی جگہ تین رکعات پڑھ دی گئی اور اس تین رکعات کو دو رکعات مان لیے گئے اور اس طرح سے اکیس رکعات ہوگئیں، کیا تراویح کی نماز ہوجائے گی؟
16108 مناظر
Q.
میں جرمنی میں رہ رہا ہوں، ہمارے یہاں کچھ مساجد ہیں جس میں تراویح کی نماز پڑھی جار ہی ہے، اس میں پہلی دس رکعات میں ’ الم ترا‘ سے ’قل اعوذ بر ب الناس‘ تک سورتیں پڑھی جاتی ہیں اور پھر اس کو آخری دس رکعتوں میں دہرائے جاتے ہیں، نیز امام حضرات بھی اکثر بے ریش ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا میں اپنے گھر پر تراویح پڑھ سکتاہوں ؟ کیا مذکورہ بالا حالات کے تحت اس کی اجازت ہے؟
2783 مناظر
Q.
اگر کسی نے بھت سے سالوں میں رمضان کے روزے رکھنے کے بعد قصداً ھر سال ھر رمضان مین کچھ روزے توڑ دالے یعنی کھا لیے تو کتنے مھینے کفارہ ھے اس کے لیے? کیا ھر ایک سال کے لئے الگ الگ دو دو مھینے کفارہ ھے یا سارے سالوں کا صرف ایک کفارہ ھے، یعنی صرف ایک مرتبہ دو مھینے کے لیے روزہ رکھے?
3311 مناظر
Q.
کیا روزہ کی حالت میں بیوی کی پستان کو چھونا جائز ہے یا ایسا کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟کیا اس طرح سے بیوی کا جسم چاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟
11035 مناظر
First
Previous
30
31
32
33
34
Next
Last