دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
ہمارے امام صاحب نے ایک دن ظہر کی نماز پڑھا ئی پھر دس منٹ کے بعد 25-30/ آدمی آئے اسی امام صاحب اسی ظہر کی نماز اسی جگہ پڑھادی، کیا مسئلہ ہے؟براہ کرم، جواب دیں۔
2203 مناظر
Q.
84/ کلومیٹر سے زیادہ سفر کرنا ہے 55-60/کلو میٹرپر پوری نماز پڑھوں یاقصرکروں؟
2655 مناظر
Q.
جلتے ہوئے ہیٹر یا چراغ کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
6126 مناظر
Q.
ایک فتوی کے مطابق مغرب کی نماز کا وقت تقریبا دیڑھ گھنٹہ سے کچھ کم تک رہتاہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا مکروہ تحریمہ کا وقت بھی اس وقت کے بعد شروع ہوتاہے یا اس وقت سے پہلے شروع ہوتاہے ؟ اگر اس وقت سے پہلے شروع ہوتاہے تو پھر تقریبا کتنے وقت تک مکروہ تحریمہ کا وقت شروع ہوجا تاہے ؟ نیز مسافر کے لیے اس میں کس حد تک رخصت ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
2762 مناظر
Q.
(۱) فجر کی نماز اگر قضاء ہوجائے تو اس کو کس وقت تک اس دن پڑھ سکتے ہیں؟ دن میں صبح نو یادس بجے پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟ (۲)کیا مرد کے لیے دبر کے غیر ضروری بال صاف کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
7328 مناظر
Q.
کیا سلام پھیر نے کے بعد سرپر ہاتھ رکھنا سنت ہے؟
2744 مناظر
Q.
میں بیرونی ملک میں کام کررہا ہوں، یہاں سبھی شافعی ہیں ۔ براہ کرم، مجھے بتائیں کہ ؛ (۱) کیا نماز میں ہم دونوں پیروں کے درمیان ان کی طرح زیادہ فاصلہ کریں؟(۲ ) ان کے پیچھے ہم عید کی نماز کیسے پڑھیں جب کہ وہ بارہ سے تکبیرات کہتے ہیں؟(۳) جب کوئی مقتدی جماعت کی نماز میں کسی وجہ سے نماز توڑدے اور چلاجائے تو اس خالی کو جگہ کو کیسے پر کریں گے جب کہ صرف ایک ہی صف ہو؟(۴) کبھی کبھار تراویح میں اور پنج وقتہ نمازوں میں امام آیت سجدہ پڑھتے ہیں ، مگر جان بوجھ کر نماز میں سجد نہیں کرتے ہیں، کیا ہم سلام کے معاً بعد الگ سے سجدہ کرسکتے ہیں؟ چونکہ ہم آیت سجدہ سنتے ہیں ۔
2247 مناظر
Q.
(۱) لون لینا جائز ہے یا نہیں؟اگر کسی سے انتظام نہ ہو سکے تو بھی نہیں لے سکتا ہے؟(۲) چار فرض رکعات میں تیسری چھوٹی رکعت میں الحمد کے بعد غلطی سے کوئی سورة ملا دی تو کیا حکم ہے؟کیا سجدہ سہو واجب ہے؟کیا عورت اپنے اندر کے لباس (انڈروئیر)کے بغیر نماز اداکرسکتی ہے؟(۴) کیامچھلی اکوائرم( گھر ) گھر میں رکھ سکتے ہیں؟(۵) کان میں اگرجھمکے پہنے ہوں تو وہاں پر وضو کا پانی پہنچا نا ضروری ہے؟
3657 مناظر
Q.
کیا امام کے پیچھے نماز میں آخری قعدہ میں التحیات پڑھنا ضروری ہے؟ اگر امام سلام پھیر دے اور اس وقت تک التحیات مقتدی کا پڑھنا نہیں ہوا تو کیا مقتدی بھی سلام پھیر دے یا مکمل کرنے کے بعد سلام پھیرے؟
13076 مناظر
Q.
میں پرانی دہلی سے ہوں ۔ ہمارے یہاں غیر مقلدین نے اس قدر فتنہ پھیلا رکھا ہے کہ ہمارے نوجوان دوستوں کو کہتے ہیں کہ رفع یدین کرنے کی 400/ احادیث ہیں ، جو فضائل اعمال پر عمل کرلے وہ دوزخی ہے ، رشید احمد گنگوہی نے نبوت کا دعوی کیا وغیرہ ۔ اس طرح ہمارے ساتھیوں کو پکڑ کر ان کو بہکاتے ہیں ۔ براہ کرم، ہماری رہنائی فرمائیں۔
2857 مناظر
Q.
فجر کی جماعت میں امام صاحب آخری قعدہ میں ہے اور ہم مسجد میں پہنچ کر سنت پڑھے بغیر جماعت میں شامل ہوگئے تو فجر کی سنت اشراق کے وقت پڑھنی چاہئے ؟ اس وقت کیا نیت کرکے یہ سنت پڑھی جانی چاہئے؟
3078 مناظر
Q.
میر عمر 62/ سال ہے ۔ تیس سال سے زیادہ میری نماز اور روزے قضا ہوگئے ہیں، کیا مرنے سے قبل ان نمازوں اور روزوں کی ادائیگی ضروری ہے؟اگر آپ کا جواب مثبت میں ہے تو اس سلسلے میں حدیث کا حوالہ دیں کہ کہ ان نمازوں اور روزوں کی ادائیگی ضروری ہے۔اس بارے میں آپ کے فتوی کی سخت ضرورت ہے؟
2057 مناظر
Q.
جس کمرہ میں کمپیوٹر چل رہا ہو اور کمپیوٹر پر پڑھنے یا لکھنے کا کام ہورہا ہے ، کوئی تصویر بھی نہ ہو تو کیا اس کمرہ میں نماز پڑھنی جائز ہے؟
2659 مناظر
Q.
(۱) سورج گرہن کی نماز اور بارش ہونے کے لیے جو نماز پڑھی جاتی ہے وہ دن پڑھی جاتی ہے ، ان نماز وں میں امام قرأت جہری پڑھیں گے یا سری؟کیوں کہ یہ دن کے نوافل ہیں۔ (۲) بارش کی نماز کے بعد دعا کا طریقہ کیا ہے؟
8592 مناظر
Q.
میں نے مولانا رفعت قاسمی کی کتاب ” مکمل و مدلل مسائل نماز “ سے صرف عورتوں کی جماعت کے متعلق سوال کیا تھا(ID 28305) جس کے جواب میں آپ نے صفحہ نمبر 81/ کا حوالہ دے کر کہا کہ مکروہ تحریمی ہے ، لیکن اسی کتاب کے صفحہ 105-106/ کا ایک مسئلہ ملاحظہ فرمائیں؛ ” اگر جماعت صرف عورتوں کی ہو یعنی امام بھی عورت ہو تو امام کو مقتدیوں کے بیچ میں کھڑا ہونا چاہئے؟آگے کھڑا نہیں ہونا چاہئے ، خواہ ایک مقتدی ہو یا ایک سے زیادہ ۔ صحیح یہ ہے کہ صرف عورتوں کی جماعت مکروہ نہیں بلکہ جائزہے “ براہ کرم، میری رہنائی فرمائیں کہ کونسی بات صحیح ہے؟
7692 مناظر
Q.
(۱) اگر کسی کو دعائے قنوت یاد نہ ہو تو اور نہ ہی ” ربنا آتینا فی الدینا “ یاد ہوتو وہ وتر کی نماز کیسے پڑھے گا؟کیا سجدہ سہو کرنے سے نماز ہوجائے گی؟(۲) اگر نماز پڑھتے ہوئے بھول جائے کہ تین رکعات پڑھی یا چار رکعات یا پانچ․․ تو ایسی صورت میں کیا کرنا پڑے گا؟سجدہ سہو یا نہیں؟(۳) اگر چار رکعات والی نماز پانچ رکعات پڑھ لی پھر بعد یاد آیا تو کیا کرے ؟اگر نماز میں ہی ہے تو کیا کرے؟ اور پوری پانچ رکعات پڑھ کر سلام پھیر لیا پھر خیال آیا کہ میں نے پانچ رکعات پڑھ لی ہے تو اب کیا کرنا ہوگا؟
20214 مناظر
Q.
(۱) دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا کیا ہے؟کیا اس دعا کو فرض ، واجب ، سنت ، نفل ، ہر نماز میں پڑھ سکتے ہیں؟کیا امام اور مقتدی بھی پڑھ سکتے ہیں؟(۲) عورت نماز یا قرآن کریم کی تلاوت کررہی ہے اور اس کے دوپٹے کا کچھ حصہ کھل جائے تو وہ کیا کرے؟کتنا حصہ کھلنے سے نماز نہیں ہوگی؟ قرآن پڑھتے وقت اگر آدھا سر کھل جائے تو کیا گنا ہوگا؟قرآن پڑھتے وقت سر کا کتنا حصہ کھلا رہنا معاف ہے؟براہ کرم، مکمل رہنمائی فرمائیں۔
39472 مناظر
Q.
(۱) کیا یہ سچ ہے کہ تسبیحات کے بعد فرض نماز کے سجدہ میں ہمیں کوئی دعا نہیں مانگنی چاہئے ؟(۲) فرض نماز میں سجدہ میں کیا ہم اپنے من میں دعا مانگ سکتے ہیں؟
1826 مناظر
Q.
اگر امام صاحب نے ظہر میں پہلی چار رکعات سنت نہیں پڑھی اور فرض کی نماز پڑھا دی تو کیا متقدیوں کی نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔
3108 مناظر
Q.
(۱) مقتدی جو امام کی اقتداء میں ہو، وہ اگر سامنے کی صف میں جگہ چھوڑ کر کھڑے ہوں تو کیا ہم اس متقدی کے سامنے سے گذرسکتے ہیں ؟اگر مقتدی نابالغ ہے تو کیا حکم ہے؟ (۲) نابالغ منفردنماز ی کے سامنے سے گذرنے کا کیا حکم ہے؟
2531 مناظر
First
Previous
170
171
172
173
174
Next
Last