دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 451
عبادات >> ذبیحہ وقربانی
Q.
جو مرغی مشین پر ذبح کی جاتی ہے کیا وہ حلال ہے؟
5243 مناظر
Q.
میں دو سال پہلے ہم نے ایک جانور قربانی کی نیت سے خریدا تھا،، جو حاملہ نکلی پھر ہم نے اسکی جگہ دوسرا جانور خریدا اور اسے قربان کیا۔ اور اس جانور کو اگلے سال قربانی دیا۔اسکا بچہ اب دو سال کا ہو چکا ہے ۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس بچے کی قربانی دی جا سکتی یا اسے صدقہ کرنا ہوگا۔
6920 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا مشینی ذبیحہ کھانا حلال ہے ؟ جب کہ مسلمان کے ذریعہ اس پر اللہ کا نام لیا جاتاہے۔ میں تذبذب میں ہوں کیوں کہ مارکیٹ میں دستیاب چکن پر لکھا ہوتاہے کہ یہ حلال ہے نیز اس پر اسلامک کلچرل سینٹر کی طرف سے حلال اسٹامپ بھی ہوتاہے ،
2380 مناظر
Q.
قربانی کی کھال فروخت کرنے کے بعد کسی مستحق طالب سے تملیک کرواکے اس رقم کو مدرسہ کی تعمیر میں لگایا جاسکتاہے یا اس کی کیا شکل ہے ؟ براہ کرم، جواب سے مطلع کریں۔
1674 مناظر
Q.
قربانی کس پر فرض ہے
29963 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا جن کے نام کا عقیقہ نہیں ہوا وہ بھی قربانی کرسکتے ہیں؟ اور یہ جائز ہے؟
4398 مناظر
Q.
جن کا ارادہ قربانی کرنے کا ہو کیا تو اسے اپنی مونچھ اور ناخن نہیں کاٹنے چاہیے جب تک کہ قربانی نہ ہوجائے؟
2606 مناظر
Q.
کتنے دنوں تک قربانی کر سکتے ھیں برائے مہبانی کرکے قران و حدیث کی روشنی میں جواب دیں کھچ لوگ 4 دن کہتے ہیں کیا صحیح ہیں
4208 مناظر
Q.
برازیل اور دیگر ممالک سے آنے والا گو شت قابل اعتماد ہے ؟
2270 مناظر
Q.
کیا عید کی قربانی میں عقیقہ کا حصہ ڈالنا جائز ہے یا نہیں ؟” بڑی قربانی میں“۔
3615 مناظر
Q.
قربان کی کھال کے دینے کا اصل مقصد اور یہ کس کس کو دی جاسکتی ہے،
7802 مناظر
Q.
كیا ایك بكرے میں كئی عقیقہ ہوسكتا ہے؟
11616 مناظر
Q.
ایک آدمی ہے تو مالدار صاحب نصاب۔ لیکن قربانی کے دنوں میں اس کے پاس پیسے نہیں ہیں۔ سارے پیسے لوگوں کو ادھار دے دیے ہیں۔ کیا اس پر بھی قربانی واجب ہے ؟
10023 مناظر
Q.
ایک صاحب نصاب مالدار آدمی نے قربانی کے دن آنے سے پہلے قربانی کی نیت سے بکرا خریدا۔ لیکن قربانی کے دن آنے سے پہلے ہی غریب ہوگیا تو اب قربانی کے دنوں میں اس آدمی پر اس بکرے کی قربانی کرنا واجب ہے یا نہیں؟
5251 مناظر
Q.
چرمِ قربانی کا صحیح مصرف
4426 مناظر
Q.
مرغی ذبح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ اور اگر کوئی شخص ایک ہاتھ سے مرغی ذبح کرے تو کیسا ہے؟ حلال جانور کو ذبح کرنے کے لیے بالغ ہونا ضروری ہے؟ اور کیا پڑھ کر ذبح کرنا چاہئے؟ مہربانی کرکے قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیل سے بتائیں۔مہربانی ہوگی؟
18204 مناظر
Q.
جانور ذبح ہوجانے کے بعد ٹھنڈا ہونے سے پہلے فوراً کھال وغیرہ اتارنا
5213 مناظر
Q.
قربانی کس پر واجب ہے؟
3931 مناظر
Q.
ایک جماعت کے 55 طلبہ ملکر ایک دو سو کرکے روپیہ جمع کریں اور کسی کے واجب ادا کے نیت کے بغیر صرف ثواب حاصل کے لۓ سب کی طرف سے ایک بکری نفلا قربانی کرنا
2049 مناظر
Q.
عقیقہ کیا ہے؟ مہربانی کرکے اس کو وضاحت سے بیان کیجیے۔
2885 مناظر
First
Previous
11
12
13
14
15
Next
Last