دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4145
متفرقات >> دیگر
Q.
مجھ کو کئی دنوں سے خواب میں دِکھ رہا ہے کہ میں کئی لوگوں کو کھانا کھلارہی ہوں ۔ براہ کرم، بتائیں کہ میں کیا کروں؟
1843 مناظر
Q.
میں نے رات کو خواب دیکھا کہ میرے شوہرسے جھگڑا ہوا اور وہ غصے میں میری گردن دبا رہے ہیں اور مجھے ایسا لگ رہاہے کہ میری روح نکل رہی ہے، لیکن مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
2518 مناظر
Q.
میری ایک دوست نے ایک خواب دیکھاکہ اس کے رشتہ داروں میں ایک لڑکی جو مر گئی ہے، اس کے بارے میں کوئی اس کو بول رہا ہے۔ اس لڑکی کے ایک دوست نے کچھ صدقہ کیا جس کی وجہ سے اس کو قبر میں عذاب نہیں ہو رہا ہے پھر وہ دیکھتی ہے کہ میں ، وہ اور ہماری ایک اور دوست ایک جگہ پر ہیں اور وہاں ایک بہت سفید رنگ کا کتا ہے، پھر وہ کتا پہلے مجھے سونگھتا ہے پھر آگے بڑھ جاتا ہے پھر وہ کتا ہماری دوست کو سونگھتا ہے تو اس کے جسم کو چھو نے لگتا ہے ، وہ گھبرا جاتی ہے ، پھر وہ کتا آگے چلا جاتا ہے اور میں پریشان ہو جاتی ہوں کہ کہیں یہ کتا میرے بچوں کے پاس نہ چلا جائے اور اس ڈر سے اس کتا کے پیچھے جاتی ہوں۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1382 مناظر
Q.
میں نے خواب میں اپنے والد کو بستر پر بیٹھے ہوئے دیکھا اور میں وہیں پر میں لیٹا ہواتھا اپنے چچا کے پاس۔ کچھ گفتگو نہیں ہوئی۔
1371 مناظر
Q.
میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں اور میری بہت ہی اچھی دوست جس کو میں پسند کرتاہوں، ہم دونوں بیچ سمندر کے ایک جہاز پہ کنارے سمندر دیکھ رہے ہیں، پھر وہ میری پیشانی پر بوسہ لے کر کہتی ہے : ?پچاس سالہ شادی سالگرہ مبارک ہو? ? میں غیر شادی شدہ ہوں۔ یہ لڑکی میری بہت اچھی دوست ہے۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
2545 مناظر
Q.
کیا زیارت رسول ﷺ ہر کسی کو ہوسکتی ہے؟ چاہے وہ شخص سنت رسو ل پر عمل کرتا ہو نہ کرتاہو؟ اور ایسے گھر میں رہتا ہو جہاں ٹی وی چینل، کمپیوٹر اور جاندار کی تصویر سے بھر ا ہو ا ہو، میوزک سے شغل رکھتا ہو؟ کیا ایسے شخص کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زیارت ہوسکتی ہے یا نہیں؟ کیا جس گھر میں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوسکتے ہوں اس گھرمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم خواب میں تشریف لاسکتے ہیں؟ اگر نہیں تو ایسے شخص کی بات میں کس قدر یقین کیا جائے ؟ گھر میں رہتا ہو اور ایسی مشغولیت میں ملوث ہو اور وہ دعوی زیارت کرے؟برا ہ کرم، جواب دیں ۔
2556 مناظر
Q.
میں اکیس سالہ لڑکا ہوں۔ ایک ماہ قبل میں اپنے گھر میں سو رہا تھا، میں نے خواب دیکھاکہ میں اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بیٹھا ہوں۔ صحابہ کرام بھی موجود تھے، لیکن مجھے ان کے چہرے یاد نہیں ہے۔ میں نے دیکھا کہ ہمارے نبی بہت خوش تھے اورآپ میری طرف مسکرا تے ہوئے دیکھ رہے تھے۔ آپ ﷺ کے سامنے آم رکھے ہو ئے تھے۔ کچھ دیر کے بعد آپ ﷺ نے آم کاٹنا شروع کیا اورمیں اسے تقسیم کرنے لگا۔ پھر میں نے جانا کہ اگر میں سبھی آم تقسیم کردوں تو میں کیا کھاؤں گا، پھر میں نے دیکھا کہ آپﷺ گٹھلی کھار ہے تھے، جب آپﷺاسے پھینک دئیے تو میں نے اسے اٹھا یااور چوسنے لگا ۔میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسلسل مسکرا رہے تھے اورمیری طرف دیکھ رہے تھے۔میں نے یہ خواب پہلے بھی دیکھا تھا۔ مفتی صاحب! میں اچھا آدمی نہیں ہوں، اس کے باوجود میں یہ اچھا خواب دیکھا۔ مجھ سے بہت زیادہ گناہ سرز د ہوئے ہیں۔ میں نے گناہوں سے بچنے کی بہت کوشش کی مگر کامیاب نہیں ہوا۔
2210 مناظر
Q.
خواب میں دیکھا کہ مرحوم والد کے سرہانے ایک سانپ بیٹھا ہے، بھائی کو اس بارے میں اطلاع دی، اس نے جا کر دوسرا سانپ دریافت کیا ، گویا دوسانپ چھپے بیٹھے تھے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1577 مناظر
Q.
مہینوں قبل میں نے ایک خواب دیکھا تھا کہ میں یہ کہتے ہوئیے دوڑرہا تھا کہ اللہ کی مدد آرہی ہے۔براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1046 مناظر
Q.
عبد الحمید اور حنیفہ یہ دونوں سگے بھائی بہن تھے اور ان کے کوئی بھائی بہن نہیں تھے۔ شادی کے بعد عبد الحمید اور ان کی بیوی سلمہ بیگم کا انتقال ہوگیا، ان کے تین بچے تھے، ایک بڑی لڑکی عمر۷/ سال، نام نسیمہ، ایک لڑکا، عمر ۳/ سال ،نام انیس ، ایک چھ مہینے کا دودھ پیتا بچہ جس کا نام ادریس احمدہے۔ ان تینوں بچوں کو عبد الحمید کی بہن اپنے گھر لے آئی اور ان کی پرورش کی۔ ادریس احمد اپنی پھوپھی کا دودھ پی کر بڑا ہوا۔ تنیوں بچوں کی پرورش کے بعد حنیفہ نے اپنی لڑکی کا نکاح اپنے بھائی کے لڑکے انیس سے کر دیا ، لڑکی کا نام طاہرہ ہے۔ نسیمہ اور انیس نے اپنی پھو پھی کا دودھ نہیں پیا ، صرف ادریس احمد نے دودھ پیا تھا جو چھ مہینے کا تھا۔انیس جو طاہرہ کا شوہر تھا انتقال ہوگیا ، ان کی عمر ۶۰/ سا ل تھی۔ اور بیوی طاہر ہ بیگم جو عدت میں ہے ، کیا ادریس احمد سے پردہ جائز ہے یا نہیں؟ اس وقت ادریس کی عمر ۵۷/ سال ہے۔
1703 مناظر
Q.
میں نے بوقت صبح صادق یہ خواب دیکھا ہے کہ کفن میں ملبوس ایک مردہ کو کسی انجان آدمی کے سہارے اپنے ہاتھوں سے اٹھاکر دفن کرنے کے لیے قبر میں رکھنے جارہاہوں۔اچانک میرے ہاتھوں سے مردہ قبر کے قریب گر گیا، اس لیے کہ مجھے بہت زیادہ بوجھ محسوس ہوا ، لیکن دفن نہیں کر پایا چونکہ مردہ میرے ہاتھوں سے قبر کے باہر ہی گر چکا تھا۔ براہ کرم، اس کی تعبیربتائیں۔
1191 مناظر
Q.
میری چھوٹی بہن نے خواب دیکھا کہ میں دلدل میں پھنس گیا تھا، اس نے مجھے نکال لیا۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
2640 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میں نماز پڑھا رہا تھا، یہ تکبیر تحریمہ سے قبل تھا۔ میں نے مقتدیوں میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کواپنی بائیں طرف اور حضرت عیسی علیہ السلام کواپنی دائیں طرف دیکھا ، آپ دونوں پہلی صف میں تھے۔ کسی وقت شبہ ہوا کہ آپ حضرت عیسی علیہ السلام نہیں ہیں بلکہ حضرت مہدی علیہ السلام ہیں، لیکن مجھے ۹۰/٪ یقین ہے کہ یہ حضرت عیسی علیہ السلام ہی تھے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1838 مناظر
Q.
ماہ رمضان میں میں نے خواب دیکھا تھا۔ میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کولکتہ میں میرے گھر کے کمراہ میں داخل ہورہے ہیں، کرسی پر بیٹھ رہے ہیں، کچھ کھاررہے ہیں اور اپنی زوجہ کے ساتھ بات کررہے ہیں۔ یہ شام کا وقت ہے اور غالبا آپ افطار کررہے ہیں۔ اگلی بات جو مجھے یاد آرہی ہے وہ یہ ہے کہ آپ دنوں بسترپہ ہیں اور پیار کررہے ہیں۔ پھر میں نے دیکھا کہ فرض نماز کا وقت ہوگیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔ آپ کی زوجہ دروزہ کے پاس کھڑی ہیں اور سوچ رہی ہیں کہ کاش آپ کچھ دیر اور میرے ساتھ رہتے۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں کہ اس سے کیا پیغام مل رہا ہے۔
1803 مناظر
Q.
میں خواب کی تعبیر جاننا چاہتی ہوں۔ میں روزانہ کوئی کتاب پرھتے ہوئے سوجاتی ہوں۔ یہ میری عادت ہے۔ ان دنوں جب میں سیرت کی کتاب پڑھ رہی تھی تو ایک دن میں نے خودکو اپنے کالج کے ایک ہال میں دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ میرے ساتھ میری بہنیں ہیں۔ میں اپنی ایک بہن کے ہاتھ پہ مہندی لگارہی ہوں۔ مجھ سے کچھ دور پر حضور (صلی اللہ علیہ وسلم ) اور ام الموٴ منین حضرت زینب (رضی اللہ عنہا) بیٹھی ہیں۔۔۔؟
1989 مناظر
Q.
میرے شوہر خواب دیکھے کہ ہم لوگ ایک سونے کی چین خریدکر کے لائے ہیں، وہ راستے میں گرجاتا ہے ایک عورت اٹھالیتی ہے میرے شوہر کہتے ہیں یہ ہمارا ہے دیدو، وہ عورت اپنی قمیص کے اندر ڈال لیتی ہے، پھر میں آگے بڑھتی ہوں لینے کے لیے، مگر ان کی آنکھ کھل جاتی ہے۔
1445 مناظر
Q.
غیر صحابی کو رضی اللہ عنہ کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟شریعت کی روشنی میں مدلل جواب دیں۔
1174 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھاہے کہ میرے لڑکے کو کچھ لوگوں نے اپنے قبضہ میں کر رکھا ہے(کچھ جادو یا ہپناٹیس وغیرہ کرکے)۔ اور لڑکا بھی باپ کے پاس آنے کو تیار نہیں ہے اور وہ لوگ مجھ سے پیسے کا مطالبہ کررہے ہیں ، وہ بھی میری حیثیت سے زیادہ ۔ میں اپنی حیثیت کے مطابق دینے کو تیار ہوں۔ اسی درمیان ان میں سے ایک آدمی کے ساتھ میر ی لڑائی ہوجاتی ہے، اور میں اس کو خوب مار تا ہوں اوراچانک میں نیند سے بیدار ہوجاتاہوں ۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔(۲) حقیقی زندگی میں مجھے بچے کی جانب سے پریشانی یہ ہے کہ وہ غلط بچوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتاہے۔ میں نے تھوڑی سی سختی تو مجھ سے بات چیت بند کردی ہے تقریبا ڈیڑھ سال سے ۔ اور اپنی ماں سے اس کی بات چیت ہے ، وہ گیارہویں کلاس میں پڑھتا ہے۔ اب اس کے کالج میں کسی لڑکی سے دوستی ہوگئی ہے ، وہ اس سے شادی کرنے کے لیے چاہ رہاہے۔میں نے کچھ کہا تو اس سے بھی بات چیت بند کردی ہے۔ براہ کرم، آپ اس پریشانی کا کچھ حل بتائیں اور کوئی دعا بتائیں جسے پڑھ کر ہمارا بچہ راہ راستہ پر آجائے، اس کا دل اس لڑکی کی جانب سے ہٹ جائے، پڑھنے میں اس من لگ جائے۔ اس کی عمر ۱۹/۲۰ / سال ہے۔
1207 مناظر
Q.
میری بیٹی روزانہ سونے سے پہلے بلا ناغہ اور بغیر بھولے آیت الکرسی پڑھ کر سوتی ہے۔ اس نے بتایا کہ ایک مرتبہ کام سے تھک کر بسترپر لیٹی اور لیٹتے ہی اس کی آنکھ لگ گئی اور آیت الکرسی پڑھنا رہ گیا۔ خواب میں دیکھتی ہے کہ اس کی نانی کے گھر کے پاس ایک عجیب سے کمراہ ہے اس کی نانی کے گھر کے لوگ اس کمراہ میں جانے سے سب ڈررہے ہیں اور جانے کو منع بھی کررہے ہیں۔ میری بیٹی نے تین مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر اس کمرہ پر پھونگ دیا اور بے دھڑک کمرہ میں داخل ہوگئی۔ وہاں ایک بزرگ لمبی داڑھی والے ظاہر ہوئے اور کہنے لگے کہ تو نے یہاں کیوں آیت الکرسی پڑھ کر دم کیا؟جا!تورسی میں لٹک کر خود کشی کی موت مرے گی۔ اس خواب کی تعبیر ضرور بتائیں کیونکہ میری بیٹی کی شادی ہونے والی ہے اور وہ اس سے ذرا پریشان ہوگئی ہے۔ لڑکی صوم و صلاة اور شریعت کی بہت پابند ہے اور دعوت کے کام میں بھی فکر رکھتی ہے۔ اس کے لیے دعا اور ہمت افزائی کی درخواست ہے۔
1755 مناظر
Q.
میں پریشان ہوں۔ میں بار بار خواب میں سانپ دیکھتا ہوں۔ میں یہ خواب چار دن یا ایک ہفتہ کے بعد دیکھتاہوں، لیکن سانپ مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچا تا ہے اور نہ ایسی کوئی حرکت کرتاہے جس سے کوئی نقصان ہو۔ اس کے بعد میں نے کل خواب دیکھاکہ میں اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ جا رہا تھا۔ میں نے دوقبریں دیکھی جو کھلی تھیں۔ ایک قبر میں صاحب قبر آرام سے سو رہاتھا جبکہ دوسری قبر میں دوسرشخص ا عذاب میں مبتلا تھا اور وہ چلا رہا تھا۔ میں نے اپنے دوستوں سے قریب آنے اور ان کے لیے دعا کرنے کے لیے کہا۔ ہم نے ان کے لیے فاتحہ پڑھی، اس دعا کے بعد فورا اسے عذاب سے راحت مل گئی۔ برائے کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ میرے ساتھ کوئی غلط تو نہیں ہے؟
1849 مناظر
First
Previous
169
170
171
172
173
Next
Last