دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
میں جمعہ کے دن حافظ ہوگیا اور سنیچر کو خواب دیکھا کہ میں تیسویں سپارہ یاد کررہا ہوں، میں نے دیکھا کہ اس سپارہ میں مزید سورتیں ہیں۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1194 مناظر
Q.
ایک ماہ قبل میں یہ خواب دیکھی تھی، براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔میرے بھائی ،میری والدہ اور خود میں ایک جگہ پر تھے ، لیکن میں نہیں جانتی ہوں کہ ہم کہاں تھے۔اسی وقت میں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کالے کپڑے میں سورہے تھے ، آپ کا چہرہ انور دائیں طرف تھا، میں نے آپ کے مبارک قدم دیکھے ، یہ بڑے اور سفید تھے، آپ کے قدموں کے ایڑی کی طرف موٹاپا تھا، جب میں ان قدموں کو دیکھ رہی تھی تو بہت حیرت ہوئی۔ جلدی آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیدار ہوگئے ، اور میرے بھائی کے پاس بیٹھ گئے، اور میں اپنے بھائی کے سامنے تھی، جب میں پیچھے موڑی تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھااور جلد ہی حجاب پہن لیا، اور میں نے کہا کہ کیا میں یہ کہوں کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی ہیں جو آئے ہیں۔پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے، اس کے بعد مجھے معلوم نہیں کہ کیا ہوا۔
1527 مناظر
Q.
میں بیس سال کا ہوں۔ زندگی کی ان ایام میں اللہ تعالی نے سنت پر عمل کرنے کی تو فیق دی ہے۔ طلوع آفتاب کے بعد میں نے خواب دیکھا کہ میں مجھے پیام نکاح ملا ہے۔ماشاء اللہ ، لڑکی مکمل طورپر نقاب پوش ہے جب وہ پیغام دینے کے آرہی ہے، لیکن جب وہ نقاب ہٹا تی ہے تو وہ بہت بدصورت ہے۔ مگرمیں ایک خوبصورت بیوی چاہتا ہوں۔ اس لیے میں اس سے شادی کرنا نہیں چاہتاتھا۔ پھر مجھے یاد آیا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک حدیث میں بتایا ہے کہ کوئی بہت سی وجوہات کی بنا پر شادی کرتاہے، لیکن سب سے زیادہ کامیاب وہ ہے جو ایک مذہبی لڑکی سے شادی کرتاہے۔اس لیے میں اپنے آپ کو یقین دلاتاہوں کہ اگر چہ وہ لڑکی بدصورت ہے، مگر وہ دینی ہے، اور میں ہاں کردیتا ہوں۔ میں دینی کتابیں پڑھنا شروع کردیتاہوں تا کہ نکاح سے قبل اور بعد ہر چیز سنت کے مطابق کروں؟
1779 مناظر
Q.
میں ایک عام مسلمان ہوں اور تبلیغی لوگوں کے ساتھ کچھ وقت گذارتاہوں۔ میں یہ جانتا ہوں کہ یہ ہمار ا کام ہے ۔ اللہ تعالی ہمارے کا م کو قبول فرمائے۔ آمین۔کچھ سالوں سے میری اہلیہ خواب میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ رہی ہے۔ (۱) اس نے خواب دیکھا کہ میں اور وہ خود ایک درخت کے نیچے ہیں، درخت کے پتے آگ میں ہیں ، لیکن نہ وہ جلتے ہیں اور نہ ہی دھواں نکلتاہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لاتے ہیں اور ہم دونوں کو ایک دوسرے سے گلے ملاتے ہیں۔ (۲) ایک مرتبہ اس نے خواب میں دیکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کچھ اونٹوں اور بچوں کے پاس بیٹھے ہیں، اور کوئی کہہ رہا ہے کہ ایک دوست کو حضرت ابوبکر (رضی اللہ عنہ) کی طرح ہوناچاہئے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر جگہ لے جاتے ہیں۔ (۳) تیسرا خواب ہے کہ کچھ لوگ تبلغی جماعت کی طرح سفید کپڑوں میں ہیں، ان میں سے ایک حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، ایک شخص اس (بیوی )کے لیے دونوں طرف سے جڑی ہوئی روٹیاں لارہا ہے اور اسے بتاتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ روٹیاں بھیجی ہے، وہ اس پر یقین کرنے سے انکار کرتی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ثبوت کے لئے ایک روٹی پراپنے انگوٹھے کا چھاپ لگاتے ہیں کہ یہ میری طرف سے ہے۔(۴) خواب میں وہ رو رہی ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم اسے مغرب کی نماز پڑھنے کے لیے کہہ رہے ہیں ۔ میرا خواب یہ ہے کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کوخواب میں دیکھنے کی تمنا نہیں کرتاہوں، چونکہ میں جانتا ہوں کہ میں ایک اچھا آدمی نہیں ہوں۔ تاہم ، میں نے خواب دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ساحل سمندر پر چل رہے ہیں اور میں آپ ﷺ کو پیچھے کی طرف سے دیکھ سکتاہوں ، چونکہ آپ واپس جارہے ہیں، ریت پر آپ ﷺ کے قدم مبارک کا واضح نقش ہوتاہے ، پھر میں دیکھتا ہوں کہ پوری دنیا ا س طرح ایک ساتھ کھڑی ہے کہ جیسے کہ فائلوں میں آرمی کھڑے ہوتے ہیں۔ میں دیکھتاہوں کہ کچھ لوگوں کے پاس مختلف اسلحے ہیں جیسے نیزے وغیرہ اور یہ سبھی لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنا چاہتے ہیں(نعوذباللہ)، پھر میں اور مسجد میں موجود کچھ برادران آتے ہیں اور ہمارے پاس بم ہیں ، میں کہہ رہاہوں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بتادو کہ میں ہم لوگ آپ ﷺ کی حفاظت کے لئے یہاں ہیں۔ برا ہ کرم، ان خوابوں کی تعبیر بتائیں اور ہماری رہنمائی فرمائیں۔
2146 مناظر
Q.
میں نے استخارہ کیا اسکول بنانے کے لیے ، میں نے دیکھا کہ میری ملازمت لگ گئی ہے اور میری پہلی تنخواہ آنی تھی کہ میری آنکھ کھل گئی۔
1211 مناظر
Q.
ایک ہفتہ قبل میں نے خواب دیکھا تھاکہ میں بس سے اترا اور آفس کی جانب چل پڑا ، اچانک ایک چیل میرے سر پر آکر چمٹ گئی اور قریب میرے آفس کے کچھ ساتھی جو میرے ساتھ چل رہے تھے ، وہ میری اس کیفیت کو دیکھ رہے تھے مگر وہ مجھے اس کیفیت سے آزاد کرانے کے بجائے کچھ نہیں کررہے تھے کہ مجھے چیل سے بچائیں، کچھ لمحے کے بعد میں نے بڑی مشکل سے خود کو اس چیل کو اپنے سے الگ کیا اور اس کے بعد میں خواب سے بیدار ہوگیا ، اس وقت کے چار بج رہے تھے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
2229 مناظر
Q.
میں نے سنا ہے کہ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ لاوٴڈاسپیکر پر اذان اور خطبے کو ناجائز سمجھتے تھے، اس بارے میں آپ کا کیا موقف ہے، کیوں کہ آج کل شاید ہی ایسی مسجد ہو جہاں پر لاوٴڈاسپیکر استعمال نہیں ہوتا ہوگا۔
1487 مناظر
Q.
میری معلومات کے مطابق حضرت مولانا شاہ اسماعیل شہید رحمة اللہ علیہ کا زمانہ دارالعلوم دیوبند کے قیام سے پہلے کا ہے۔ پھر حضرت شاہ صاحب کو اکابرین دیوبند میں کیو شمار کیا جاتا ہے؟
1666 مناظر
Q.
کچھ عرصہ پہلے میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اور میرے والد اور والدہ کسی قبرستان میں ہیں، اور میرے کچھ اور رشتے دار بھی ساتھ میں ہیں، اس قبرستان میں قبروں کی حالت بارش کی وجہ سے بہت خراب ہے۔ میرے والد اور والدہ ان قبروں کی مرمت کررہے ہیں۔ میں ان قبروں کی حالت دیکھ کر بہت پریشان ہوجاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ یہ سب مجھ سے دیکھا نہیں جاتا۔ پھر میں گھر واپس آجاتا ہوں اور گھر آکر اپنی قبر کو یاد کرکے اور خوفِ خدا کی وجہ سے بہت روتا ہوں۔ برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بیان فرمادیں۔
3065 مناظر
Q.
خواب دیکھا کہ زلزلہ ہوا، سب گھر والے گھر سے باہر نکل گئے، باہر نکل کر دیکھا کہ مسجد کا منارہ زلزلہ کی وجہ سے نیچے گرگیا۔ تعبیر کیا ہے؟
6038 مناظر
Q.
احقر نے خواب دیکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہیں اور اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کررہے تھے کہ یاجوج ماجوج کا قد اتنا چھوٹا ہوگا اور آسمان کی طرف ہاتھ اٹھاکر پھر ہاتھ کو نیچے کرکے اشارہ فرمایا کہ ان کی تعداد بہت زیادہ ہوگی، خواب کی تعبیر کیا ہے؟
1664 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ الٹراساؤنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ براہ کرم، حوالے کے ساتھ اس پر روشنی ڈالیں۔
3167 مناظر
Q.
کیا اسلام میں روحانی بیماری یا برے اثرات کا ہونا درست ہے؟
1371 مناظر
Q.
(۱)لفظ ?مولانا? کے معنی کیا ہیں؟ (۲)کیا کسی کو مولانا کہنا صحیح ہے؟ (۳)میری آفس میں ایک صاحب ہیں جن کا تعلق ایک فرقہ جو کہ اپنے آپ کو جماعة المسلمین کہتا ہے سے ہے انھوں نے ایک کتابچہ دیا جس میں لکھا ہے کہ لفظ ?مولانا? صرف اللہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ، اس میں ایک قرآن کی آیت کا حوالہ دیاگیا ہے۔ برائے مہربانی جواب عنایت کیجئے۔
11420 مناظر
Q.
میں نے مسجد کے صحن میں ایک جان پہچان عالم کو سلام کیا اور مصافحہ کیا۔ انھوں نے جواب بھی دیا ۔ اس خواب کی تعبیر بتائیں؟
1130 مناظر
Q.
خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنے کے لیے مجھے کیا کرنا چاہیے؟
1807 مناظر
Q.
میری بہن نے خواب دیکھا کہ ایک نارمل سائز کی گائے ایک بہت ہی پتلی گائے کی جانگھ کے حصوں کو کھارہی تھی جو کھڑی تھی۔ اور اس نے ایک بہت بڑی گائے دیکھی جس کی کھال مسلمانوں کی قربانی کی رسم کے مطابق اتاری جارہی تھی۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1411 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میرے گھر کے پاس شیخ عبد الرحمن سودیسی آئے ہوئے ہیں اور سب ان سے ملنا چاہتے ہیں ، میں نے بھی ان سے ہاتھ ملانا چاہا تو ہاتھ ملالیا۔ اس کے بعدوہ ایک جگہ اکیلے بیٹھے ہوئے تھے ، میں ان کے پاس گیا اور ان سے پہلے عربی میں بات کرنے لگا ، پھر میں نے اردو بولی تو ان کو کچھ اردو آتی تھی ۔ میں نے ان سے کہا کہ میں آپ سے رابطہ میں رہنا چاہتاہوں ، انہوں نے عاجزی ظاہر کی کرتے ہوئے اور مسکراتے ہوئے کہا کہ کیا کروگے یار ہم سے رابطہ کرکے؟۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1336 مناظر
Q.
میں ایک مدرسہ کا طالب علم ہوں میرے والد صاحب نے کچھ دنوں پہلے ایک خواب دیکھا جس میں انھوں نے دیکھا کہ میں اور میرے والد صاحب ہم دونوں ساتھ ہیں او رروضہ اطہر کے اندر چلے جاتے ہیں ہم دونوں اور پھر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اطہر کے بالکل سامنے قرآن کی تلاوت شروع کردیتا ہوں اتنے میں پولیس والے پکڑنے آتے ہیں کہ ہم لوگ اندر کیسے چلے گئے ۔تو جو اس وقت سعودیہ کے بادشاہ ہیں وہ ان پولیس والوں کو اشارہ کرکے منع کرتے ہیں کہ ان کو چھوڑ دو تو وہ چھوڑ دیتے ہیں۔
1572 مناظر
Q.
فیملی پلاننگ
3840 مناظر
First
Previous
167
168
169
170
171
Next
Last