دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
میں جناب مولانا طارق جمیل صاحب پاکستان کے بیانات بہت سنتی ہوں، گھر کے کام کاج کرتے ہوئے۔ میں تہجد پڑھ کر سوگئی تو فجر سے کچھ پہلے خواب میں مولانا کی آواز میں میں نے یہ آیت سنی”ان ہی الا حیاتنا الدنیا وما نحن بمبعوثین“․ اور میں ایک دم ڈر سے اٹھ گئی، میرے دادا جان کا انتقال ابھی ایک مہینہ پہلے ہوا، میرے خواب میں وہ بیمار ہیں، بات وغیرہ بند ہے، لیکن تین چار دن کے بعد اچانک وہ مجھ سے پوچھنے لگے کہ تم نماز پڑھی، میں بولی ہاں، پھر میں پوچھی آپ پڑھے؟ وہ بولے ہاں میں نے پڑھی، پھر ہم دونوں کے درمیان باتیں ہوئیں لیکن مجھے یاد نہیں۔ میں بھاگتے ہوئے جاکر میری پھوپھی وغیرہ سے بولی کہ داداجان بات کریں جو کوئی بات کرنا چاہیں جاکر کرسکتے ہیں۔ لیکن کوئی نہیں بات کئے سب مہمانوں سے بات کرنے میں مصروف تھے، مدرسہ کے سامنے سے میں اور میری بہن گزری تھیں، مدرسہ میں کچھ امتحان ہورہا تھاتو ہم دونوں بھی وہاں گئے او رہم نے بھی امتحان لکھا، لیکن ہم نے پرچہ میں اپنانام لکھنا ہی بھول گئے ۔جب ہم واپس آرہے تھے تو وہاں کے منتظم او رمدرس (خواجہ کلیم الدین صاحب اسعدی جو با عمل او رجید عالم ہیں خاص کر لڑکیوں اور عورتوں کی اصلاح کے شدید طالب) نے ہم سے ہاتھ ملایا اور خوش ہوئے۔ یہ تین خواب بھی میں نے تقریباً تہجد اور فجر کے درمیان میں دیکھے۔ اور بہت کم دن کے وقفہ سے۔ مجھے اس کی تعبیر بتائیں اور دعاؤں کی درخواست ہے آپ تمام سے۔
2187 مناظر
Q.
میرے بہت سارے دوستوں نے مجھے خواب میں دیکھا کہ میں مکمل طورپر کلین شیو ہوں، جب کہ میں ایک باریش لڑکا ہوں، الحمد للہ۔ یہ تبلیغ میں جانے کا اثر ہے۔براہ کرم، بتائیں کہ کیامیرے اندر کچھ مسئلہ ہے؟ چونکہ میں اسلام کے بنیادی احکام پر صحیح طورپر عمل نہیں کرپا رہا ہوں۔
1267 مناظر
Q.
میری الحمد للہ سنت کے مطابق داڑھی ہے، لیکن کچھ عرصے پہلے میں نے خواب میں دیکھا کہ میں صبح سوکر اٹھتا ہوں تو میری ڈاڑھی نہیں ہوتی اور چہرے پر چیچک نما داغ اور لال دانے نکلے ہوئے ہوتے ہیں۔ میں والدہ کو دکھاتا ہوں تو وہ کہتی ہیں کہ تمھیں کہا تھا کہ حکیم کو دکھالو۔ برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بیان فرمادیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہرقسم کے شرور سے محفوظ رکھے۔ آمین
1365 مناظر
Q.
میری ایک رشتہ دار کی شادی ہورہی ہے، اس نے اپنی شادی کے سلسلے میں استخارہ کرنے کی کوشش کی تھی ، اسے خواب میں تاریکی اور رات دیکھا ئی دی۔ براہ کرم، بتائیں کہ اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟
1426 مناظر
Q.
میں ہمیشہ خواب دیکھتا ہوں کہ میری ٹرین چھوٹ گئی ہے۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
3796 مناظر
Q.
حضرت جی میں نے خواب میں دیکھا کہ میں ایک مقام سے دو تھیلیوں میں پانچ چھوٹے چھوٹے گھڑے ڈال کر لے جارہا ہوں (جہاں میرے رشتے کی بات چل رہے ہے) راستے میں ان میں سے ددپھوٹ جاتے ہیں، جب میں وہاں جاتا ہوں تو (لڑکی کی ا/ان) ان کو لے کر رکھ لیتی ہے، اس کے بعد میں دیکھتا ہوں کہ لڑکی کی بڑی بہن بیٹھی ہوئی کچھ کام کررہی ہے، میں اس کے نزدیک کھڑا ہوں، وہ مجھ سے کہتی ہے کہ کیا تم مجھ سے نکاح کرنے کو تیار ہو؟ میں کہتا ہوں کہ میں تیار ہوں۔ اس کے بعد وہ لڑکی آتی ہے (جس سے نکاح کی بات چل رہی ہے) اور آکر میری پیشاب گاہ پکڑ لیتی ہے، میں اس کو بڑی زور سے دو طمانچے مارتا ہوں۔ اور وہاں سے چل دیتا ہوں۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بتائیں، آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
1376 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میں اللہ تعالی کے سامنے ہوں، ایک فرشتہ مجھ سے کہتا ہے کہ تلاوت کرو۔اس کے بعد میں اللہ کے سامنے سورة یسٰین کی تلاوت شروع کردیتا ہوں، کچھ ہی آیتوں کی تلاوت کی تھی کہ میں جگ گیا۔
1354 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک بچہ کو دودھ پلارہی ہوں اور دودھ اس مقدار میں ہے کہ اس کے منہ سے اوپر بہہ رہا ہے۔ دوسرا خواب یہ ہے کہ میرے دوبیٹے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ میری منگنی ہوئی ہے، ابھی تک شادی نہیں ہوئی ہے۔
4138 مناظر
Q.
میرے دوست نے خواب دیکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم میرے تینوں بچوں کو ایک کتاب پڑھا رہے تھے جو دس حصے میں تھی۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1265 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میرے شوہر نے میری بہن سے شادی کی ہے جو غیر شادی شدہ ہے، اور کسی دوسرے مرد سے میری شادی ہوئی ہے ۔ میں نے خواب میں اس کا چہر ہ نہیں دیکھا اور میں پورے خواب میں پریشان رہی ہوں۔ میں اب بھی درد اور تکلیف محسوس کرتی ہوں۔ میں نے یہ بھی دیکھا کہ وہ اپنی شادی کی پہلی رات کو بہت خوش تھے اور میں پریشان۔
2405 مناظر
Q.
کیا کہتے ہیں علمائے کرام مونڈانے کے تعلق سے؟
1454 مناظر
Q.
میں نے گذشتہ جمعرات کی شب خواب دیکھا ۔ میں دنیاوی مدرسہ میں گئی، کچھ بچے بیٹھتے ہوئے تھے ، ایک خاتون (درمیانی عمروالی) معلمہ تھی ۔ میں اور میرے ساتھ لڑکیاں تھیں ۔ خاتون بورڈ پر لکھتے ہوئے کچھ پڑھا رہی تھی ، بچے بلند آواز سے پڑھ رہے تھے ، میں انہیں غور سے سننے لگی ، پھر پڑھتے پڑھتے انہوں نے ایک آواز میں کلمہ طیبہ بلند آواز میں پڑھا تو میں بھی ان کے ساتھ آواز میں آواز ملائی ، پھر میں نے درود شریف پڑھا۔ جب میں نیند سے جاگی تو فجر کی اذان ہورہی تھی۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ آپ کو بتادوں کہ میں بہت گناہ گار ہوں، میرے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی مجھے گناہوں سے بچنے کی ہمیشہ توفیق دے۔ آمین۔
1655 مناظر
Q.
پیر حاجی علی شاہ بکری کون تھے؟ جن کا درگاہ ممبئی کے ایک ساحل میں ہے؟ (۲) جب ممبئی گھومنے جانا ہوتو کیا ایصال ثواب کی نیت سے زیارت کے لیے جاسکتے ہیں؟
4299 مناظر
Q.
براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میری ٹانگ پر سفید بال ہوگئے ہیں اور میں ان کو آسانی سے نکال رہا ہوں۔
2038 مناظر
Q.
میرا نکاح ہوئے قریب دو سال ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک ہمیں اولاد نصیب نہیں ہوئی۔ میں نے آپ کے ہی کسی سوال کے جواب میں پڑھا تھا کہ صبح کے خواب اکثر سچ ہوتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ مجھے اور میری اہلیہ کو اکثر فجر کی نماز کے پہلے یہ خواب آتا ہے کہ ہمیں بہت خوبصورت اولاد اللہ نے عطا فرمائی۔ یہ خواب مجھے قریب تین یا چار یا اس سے بھی زیادہ بار آیا ہے، او رمیری اہلیہ کو بھی اور زیادہ تر اس خواب کے بعد فجر کی اذان یا نماز کا وقت ہو جاتا ہے۔ اس خواب کا کیا مطلب ہوا؟ مولانا ہوسکے تو ہمارے لیے دعا بھی کریں۔
1735 مناظر
Q.
میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ناخن ذرا لمبے ہیں۔ میں ناخن تراش تلاش کرتی ہوں لیکن نہ ملنے کی صورت میں میں نے قینچی لے کر اپنے ناخن کاٹے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ میرا بھتیجہ تقریباً رات کے نو بجے پیدا ہوا۔ میں نے اسے رات خواب میں دیکھا کہ میں میری مدرسہ کلاس کو آئی۔ کلاس میں میرے لیے بہت تحفے رکھے ہوئے ہیں۔ میری سہیلی کی والدہ میرے لیے بہت اچھا شلوار قمیص اور ایک خوبصورت چپل کی جوڑی عنایت فرماتی ہیں۔ اور اس قسم کے الفاظ کہے: میں اس شرط پر دیتی ہوں تم کو یہ چپل کہ تم ان کو تمہاری شادی کے دن پہنو۔ میں نے کہا میں ضرور پہنوں گی۔ اور دماغ میں سوچتی ہوں کہ میرے پاس ایک دوسرا شلوار قمیص بھی ہے جو اس چپل کے ساتھ میل کھائے گا۔
3984 مناظر
Q.
عرض یوں ہے کہ میں نے الگ الگ وقت میں تین خواب دیکھے ہیں۔ (۱) میں نے خواب دیکھا کہ میں پانی کے جہاز سے حج کے سفرپر روانہ ہورہا ہوں، میرے رشتہ دار مجھے وداع کررہے ہیں، لبیک اللہم لبیک کے نعرے کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ (۲) ایک مرتبہ میں نے خواب دیکھا کہ میں کعبتہ اللہ کا طواف کررہا ہوں، کعبتہ اللہ میری نظروں کے سامنے ہے، پھر میری آنکھ کھل گئی۔ (۳)میں پیشہ سے اردو اسکول میں مدرس ہوں۔ خواب میں دیکھا کہ میں حج کے لیے روانہ ہوگیا، درمیان میں مجھے پتہ چلا کہ میرے ہیڈ نے میری چھٹی نامنظور کردی ہے اور محکمہ تعلم کو رپورٹ کردی ہے کہ اس شخص کی چھٹی نامنظور کی جاتی ہے ، حج سے واپسی کے بعد میرے اور صدرمدرس کے بیچ جھگڑ ا ہوا اور میری آنکھ کھل گئی۔
1217 مناظر
Q.
میں دبئی میں رہتا ہوں، میرا نام محمد فیصل خرم الیاس ہے، مجھے اپنے خواب کی تعبیر پوچھنی ہے۔ میں نے دیکھا کہ میں کہیں سیڑھیوں پر چڑھ رہا ہوں اور چڑھتے ہوئے مجھے سیڑھیوں سے کچھ درہم ملے، کتنے تھے یہ مجھے یاد نہیں بس اتنا یاد ہے کہ وہ سو سو کے لال رنگ کے نوٹ تھے، میں وہ رقم اٹھاکر چپ چاپ جیب میں رکھ لیتا ہوں اور چلتا بنتا ہوں، برائے کرم اس خواب کی تعبیر جلد از جلد بتادیں۔ جزاک اللہ
1448 مناظر
Q.
خواب قبل فجر ہو اس کی تعبیر لی جاتی ہے یا کسی بھی وقت کی؟ تعبیر قطعی ہوتی ہے یا ظنی؟ کوئی تعبیر معلوم نہ کرے بس دعا کرلے یا اللہ اس خواب کے شر سے مجھے اور متعلقین کو محفوظ رکھ؟ کسی بھی برے یا اچھے خواب آنے پر کیا کرنا چاہیے۔
4590 مناظر
Q.
میرے ایک دوست نے ایک خواب دیکھا ہے کہ اس کے ہاتھ میں ایک قرآن پاک ہے جو بہت ہی نفیس قسم کا بہت ہی خوبصورت ہے اور وزن بھی کافی معلوم ہوتاہے ، وہ اسے کھولتاہے اور ورق گردانی کرتاہے ، اس کی لکھائی بہت ہی خوبصورت ہے اور قرآن پاک میں مختلف قسم کے خوبصورت رنگ ہیں۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1384 مناظر
First
Previous
166
167
168
169
170
Next
Last