دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے جسم پر بڑے بڑے دانے ہے اور ان میں سے ایک دانے سے تھوڑا سا خون آ رہا ہے اس کی تعبیر کیا ہو گی
6416 مناظر
Q.
کیا ایسا کہنا کہ ” بدقسمتی کی وجہ سے ایسا ہوا “ صحیح ہے؟کیونکہ میں نے کہیں پڑھا ہے کہ جو ہوتاہے اچھائی کے لیے ہوتاہے،مطلب اس کی قسمت میں جو لکھا گیا ہے وہی ہوتاہے،اگر مصیبت بھی آتی ہے تو وہ اس کے لیے اس وقت نہیں بلکہ آگے کے لیے کچھ اچھے فیصلے لے کر آئی، تو قسمت کو برا کہنا میرے حساب سے ٹھیک نہیں، اس لیے کہ ہر ایک کی قسمت تو اللہ نے خود لکھی ہے۔میرا خیال صحیح ہے یا نہیں؟
3838 مناظر
Q.
کیا خواب میں اللہ کو دیکھا جاسکتاہے؟
1327 مناظر
Q.
میرے ایک دوست نے خواب میں اپنی بیٹی کے داہنے ہاتھ کی بیچ والی انگلی کو کٹتے ہوئے دیکھا، براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
2956 مناظر
Q.
(۱) کیا لفظ اللہ صرف مسلمان استعمال کرسکتے ہیں یا غیر مسلمین بھی گوڈ(خدا) کا ذکر کرنے کے لیے لفظ ’اللہ ‘ کا استعمال کرسکتے ہیں؟بائبل کے ترجمہ انڈونیشائی زبان میں لفظ ’ اللہ‘ گوڈ کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ (۳) مالے زبان بولنے والے عیسائیوں کے ذریعہ مالے زبان میں لفظ’ اللہ ‘ کا گوڈ کے لیے کیا گیا ہے۔مجھے معلوم ہوا ہے کہ مشرق وسطی اور مغربی ایشیا ء میں عربی بول رہے عیسائی گوڈ کے لیے لفظ’ اللہ ‘ کا استعمال کرتے ہیں۔ امید ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کریں گے۔
1704 مناظر
Q.
مجھے اطلاع دئیے بغیر میری بیوی میراگھر چھوڑ چلی گئی ہے۔ وہ حمل سے ہے، اب میں اس کو اپنے گھر واپس آنے کے لیے کہہ رہا ہوں ، لیکن اصرار ہے کہ پہلی ڈیلوری اس کے گھر میں ہو، کیا اس کو اپنے شوہر کی نافرمانی کرنے کا حق ہے؟
1243 مناظر
Q.
میں نے ایک خواب دیکھا ہے کہ میں خانہ کعبہ میں نماز پڑھ رہی ہوں اور امام عبد اللہ جہنی نماز جہری قرأت سے پڑھ رہا ہے۔براہ کرم، بتائیں کہ اس کی تعبیرکیا ہے؟ اس کے علاوہ میں اکثر خواب میں تلاوت امام کعبہ کی آواز میں ، بیان اور نعت وغیرہ سنتی رہتی ہوں۔براہ کرم، جواب دیں۔
4756 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا کوئی شخص ویڈیو فون پر شہادت دے سکتاہے جب کہ و ہ ویڈیوپر نظر آئے اور لوگ اسے پہچان بھی لے؟
1429 مناظر
Q.
میں خوابوں میں بہت زیادہ دکھی لگتاہوں، ایسا لگتاہے کہ چھوٹی چھوٹی چیزیں میرے پاس آتی ہیں اور جب میرے قریب پہنچ جاتی ہیں تو وہ بڑی ہوجاتی ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ اگر میں مسلمان ہونے کے بعد کسی مسلمان سے شادی کرلوں تو کیا میں اپنے والدین سے تعلق برقرار رکھ سکتاہوں؟
1275 مناظر
Q.
فجر کی نماز کے بعد میں نے خواب دیکھا ہے۔ میں جس شہر میں رہتاہوں اس کا نام سڈنی ہے۔ خواب یہ ہے کہ میں اور میرے ساتھ جومیرا دوست ہے اور ہمارے علاقے کے تبلیغی جماعت کے امیر ہیں، ہم دونوں بھاگ رہے ہیں، کیوں کہ سمندر سے عذاب آرہا ہے اور میں نے یہ دیکھا کہ سمندر کا پانی ہماری طرف بڑھ رہا ہے اور چاروں طرف تباہی ہی تباہی ہے۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
1482 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میرے دائیں پیر میں پانچ کانٹے چبھ گئے ہیں، میں اپنے ابو سے کہتی ہوں کہ انہیں نکال دیں، وہ نکالنے لگتے ہیں کہ میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔
3554 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میں گھر پہ ہوں اور کھانا (سیلون چینی ) کھارہا ہوں، جب کچھ کھانا رہا گیا تومجھے پیشاب لگتا ہے اور کھانے کے برتن میں پیشاب کرنے لگتا ہوں اور پھر اسے کھانے لگتاہوں۔ میں اس خواب سے پریشان ہوں۔ براہ کرم، خواب تعبیر بتائیں۔
2058 مناظر
Q.
میں نے اپنے نکاح کے بارے میں استخارہ کیا تھا اور پہلے دن میں نے خواب میں اپنے ایک رشتہ دار بھائی کو اپنی داڑھی منڈواتے ہوئے دیکھا اور پاس ہی ایک پکاہوا کٹھل تھا ، لیکن پھٹ کر اس کا مغز دکھ رہا تھا۔ (۲) دوسری مرتبہ میں نے دیکھا کہ میں اپنی ندی پر گیا اور پانچ مچھلیا پکڑ لی، بعد میں اپنے پاتھ میں کچھ پیسے دیکھے۔ براہ کرم، دونوں خوابوں کو تعبیر بتائیں۔
1789 مناظر
Q.
جب میری بہن نے ایک بچی کو جنم دیا تو اس نے ایک خواب دیکھا کہ کچھ نیک بندوں نے اس کے پیٹ کے دائیں طرف کعبہ اور بائیں طرف مدینہ کھینچے ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1771 مناظر
Q.
مجھے اکثر خواب آتاہے کہ میں بھاگ رہی ہوں اور میرے پیچھے کچھ لڑکے بھاگ رہے ہیں، تقریبابچپن سے میں یہ خواب دیکھتی ہوں کہ میں بھاگ رہی ہوں اور کوئی میرے پیچھے ہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
2797 مناظر
Q.
میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک گھوڑے کی قربانی دی جارہی ہے، پہلے اس کی دم کاٹی گئی ، بعد میں گردن کاٹی گئی اور ساری چمڑی اتاردی گئی۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
1974 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میں اور میرے والد مسجد حرام میں ہیں اور میں ملتزم میں دعا کررہا ہوں ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1189 مناظر
Q.
میں ایک تیس سالہ عورت ہوں، میں اپنی شادی میں تاخیرہونے کی وجہ سے فکر مند ہوں۔ جب میں شادی کے مسئلہ کے سلسلے میں پریشان ہوتی ہوں تو میں دعا کرتی ہوں۔میں خوابوں میں چھپکلی دیکھتی ہوں۔ حال ہی میں نے سورة ضحی کی تلاوت کی ، ٹھیک فجر کی نماز سے پہلے اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ شادی کے لیے کوئی علامت خواب میں دکھادے۔ میں نے خواب میں ٹھیک فجر کی نماز کے بعد چھپکلی دیکھی ۔یہ بات ذہن نشیں رہے کہ میں چھپکلی سے ڈرتی ہوں۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
7072 مناظر
Q.
اگر لڑکی حافظہ ہے تو کیا ضروری ہے کہ وہ حافظ یا عالم یا معلم سے ہی شادی کرے؟ (۲) بینک فکسڈڈپوزٹ درست ہے یانہیں؟ (۳) شیئر درست ہے یا نہیں؟ (۴) نقلی چوٹیاں پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے کہ نہیں؟
3307 مناظر
Q.
میں دیکھتا ہوں کہ میں اپنے صحن میں لیٹا ہوا ہوں اور زلزلہ آجاتا ہے ہم ابھی ابھی نئے مکان بنارہے ہیں۔ اور میں سوچتا ہوں کہ ابھی تو مکان بنائے ہیں اور زلزلہ آگیا ہے۔ سب چیزیں شدت سے ہلتی ہیں۔ مگر سب ٹھیک رہتا ہے مجھے اکثر ایسا لگتا ہے کہ میں خواب کے اندر خواب دیکھ رہا ہوں۔
2609 مناظر
First
Previous
165
166
167
168
169
Next
Last