دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
خواب میں اپنی ماں کو حالت حمل میں دیکھنا
6121 مناظر
Q.
خواب
1207 مناظر
Q.
میرا یک دوست آفیسر کی پوسٹ پر ہے، اس نے بتا یا کہ وہ جب بھی کسی فائل یا کسی چیک پر دستخظ کرتاہے تو ایک مرتبہ بسم اللہ یا کلمہ طیبہ پڑھ کر کرتاہے، اس طرح سے ایک عبادت ہوجاتی ہے اور کام بھی چلتا رہتاہے۔ میں یہاں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا یہ عمل درست ہے؟
1472 مناظر
Q.
میرے ایک رفیق کار یعنی مرد ملازم اکثر خواب دیکھتے ہیں کہ بارہا اس کی ٹرین /بس چھوٹ جاتی ہے؟براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1270 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ کام کے دوران میرے شوہر اپنے ایک ررفیق کار کی بیٹی کا ہاتھ کپڑے ہوئے ہیں اور بعد میں میرے اور شوہر اور اس لڑکی درمیان تعلقات کے بارے میں معلوم ہوا ۔اور میرے شوہر نے اس کااقرا ر بھی کیا۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1377 مناظر
Q.
اہل حدیث کہتے ہیں کہ ” جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا“ اس کی حقیقت کیا ہے؟
2166 مناظر
Q.
خواب میں انسانی لاش دیکھنے کی تعبیر کیا ہے؟
34212 مناظر
Q.
بہشتی زیور میں مذکور سجدہ سہو کے بارے میں سوال
2620 مناظر
Q.
کچھ دِن پہلے یہ سنا تھا کے اس امّت میں ایسے لوگ بھی پیدا ہونگے جو اپنی ماں کے ساتھ زنا کرینگے. چند دن سے مجھے یہ خیالات آرہے ہیں، ماں کو دیکھ کر غلط خیال آرہے ہیں، لیکن میں كنٹرول کرتا ہوں اور قریب جانے سے بھی بچ رہا ہوں لیکن میری ماں میرے قریب اتے ہیں مجھے کھانا دیتے ہیں، سر دباتے ہیں. میرا سوال یہ ہے کے اگر گلت خیال(شہوت کی لذّت کے سات) سے میرا ہاتھ ماں کو لگ گیاخانہ لیتے وقت یا پھر اور کام کرتے وقت یا پھر میں اس جذبات میں ہوں اور میری ماں کا ہاتھ مجھ سے لگ گیا، میری ماں کی امر ٥٠ سال سے زیادہ ہے اور انشا الله مجھے یقین ہے امی جان کے تو برے خیال نہیں ہے. اس صورت میں کیا حرمت ا مسہرہ لگ جاےگا اور کس کس کے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں؟ میری شادی ہوگیی ہے اور مجھے ایک لڑکی بھی ہے.
2262 مناظر
Q.
میں نے اپنی بیٹی کے نکاح کے لیے استخارہ کیا۔ میں نے تین خواب دیکھے: (۱) میرے اور میری بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا ۔ (۲) تیسرے شخص نے میری بیٹی کو اپنی بیوہ جیسے اشارہ کیا۔ (۳) میں نے ایک تابوت دیکھا جس میں ایک عورت ہے ، اس کی شکل غیر واضح ہے، نیم مردہ ہے ، اور میری بیوی اس کے پاس بیٹھی ہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1730 مناظر
Q.
حضرت مہینے ایک خواب میں دیکھا ک میں مسجد کی پہلی صف میں ہو اور مہینے اپنے بالو پی ہنٹھ پھیرا ٹوہ کچھ رسسی جیسا کالا کالا بالو سی نکلا اور اسے ہنٹھ لگایا ٹوہ سوچا ک صف ک نیچے چھپا دو مگر اتنے میں ہی پہلی صف کھچ کر پیچھے آگیی اور اسکی جگہ نی صف آگییجسپے قالین بچی تھی اور میں جس صف میں تھا وہ ٣ صف کی جگہ پھچ گی اور میں پیچھے ہوگی. اسکی تعبیر بتاییں . جزاکاللہ
1192 مناظر
Q.
حضرت مانے ایک خواب دیکھا ک میں ایک راستے سے جارہا ہو اور راستے میں مجھے ایک لڑکی دیکھی اس لڑکی سے پہلے میرے تللکات تھے وہ میری گرلفرینڈ تھی اب ہم الگ ہوگے ہیں مہینے اسے دیکھا اور اندیکھ کر کے آگے چلا ہی تھا ک اسنے مجھے آواز دیکر روکا مہینے روکا اور وہ میرے پاسس آگیی اور اسنے پڑے سفید کپڑے پہنے تھے اور وہ کہیں جانا چاہتی تھی مگر اسکے پیر میں کچھ زخم جیسے ہورہا تھا جسمے کھجلی ہورہی تھی اور وہ جہاں جانا چاہتی تھی وہاں جانے ک لئے میری مدد مانگ رہی تھی . اسکی تعبیر بتاییں . جزاکالل
1351 مناظر
Q.
میں ایک خواب کی تعبیر پوچھنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں نے خواب دیکھا کہ میرا رشتہ طے ہوتا ہے اور میری والدہ بات طے کر کے آتی ہیں اور میں بہت خوش ہوتا ہوں اور کسی مہکمے میں جا کر دستخت کرتا ہوں نکاح نامے پڑ اسی خوشی میں بہن کو حالات پوچھتا ہوں تو وہ کہتی ہیں کہ ہاں منگنی ہو گئی تو میں بہت افسردا ہوتا ہوں اور کہتا ہوں کہ علمأ کے گہر سے بھی یہی رسم رواج نکلیں گے تو باقی کا کیا ہوگا میں عالم بن رہا ہوں اور میرے والد عالم ہیں
2190 مناظر
Q.
میں 22/ سالہ لڑکا ہوں۔ بیرون ملک میں تعلیم حاصل کرنے کے سلسلے میں میں نے استخارہ کیا ۔ لگاتار میں نے دو خواب دیکھے۔ (۱) کوئی جو میرا سنیئر لگ رہا تھا میرے کاندھے پر رکھا اور کہا کہ وہاں جانا ضیاع وقت ہے، لیکن تم آسانی سے اس میں داخلہ لے سکتے ہو کیوں کہ وہ ہمارے کالج کے بہت سے لڑکوں کا داخلہ لیتے ہیں حتی کہ شعبہٴ فزکس کے لڑکوں کا بھی وہاں داخلہ ہوجا تاہے ۔ (۲) دوسرا خواب یہ تھا کہ میں کسی کے ساتھ ایک ٹو ویلر میں جا رہا ہوں ۔ میں نے عورت کی ایک بڑی لاش دیکھی جس سے لگا کہ چوہوں نے اسے کھا ڈالا ہے اور جو لوگ وہاں تھے چھوٹی مخلوق جیسے نظر آرہے تھے ۔ میں نے اپنے دوست سے اس بارے میں کہا ۔ جب ہم اس راستہ سے واپس آئے تو یہ چیز وہاں موجود نہیں تھی۔ ہم نے راستہ بدل دیا اور دوسرا راستہ اختیار کیا ۔ براہ کرم، اس بارے میری رہنمائی فرمائیں۔
1397 مناظر
Q.
ایک لڑکی نے خواب دیکھا کہ ایک شخص اس کے ساتھ چاقو یا کسی اور چیز سے ڈارا کر ریپ (جسمانی تعلق ) کرتاہے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا وہ لڑکی ناپاک ہوگئی ؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس لڑکی کی جب تک اپنے حقیقی شوہر کے ساتھ ہمبستری نہیں ہوگی تب تک وہ ناپاک رہے گی اور اس کی کوئی بھی عبادت قبول نہیں ہوگی؟
1983 مناظر
Q.
ایک خواب کی تعبیر پوچھنا تھی وہ یہ کہ میں نے خواب دیکہا کہ میری بیوی ہی (میں غیر شادی شدہ ہوں) اور وہ جاننی والوں کی بیٹی ہے میں اس سے کوئی صحبت بھی نہیں کرتا ہوں دیکھتا ہوں کہ اس کو چھوڑنے اس کے گھر دوسرے شہر جا رہا ہوں اور میں بھی رات وہیں سوتا ہوں عجیب کیفیت ہے اگر کو خیر کی بات ہے تو ارشاد فرما دیں ۔
1653 مناظر
Q.
میں نے ایک بچہ کی ولادت کے بارے میں فتوی لینا چاہا تھا کہ کسی بچے کوگود لے اور اس کو سعودیہ عربیہ لے جانا چاہے تو پاسپورٹ کے مطابق ولادت تبدیل کرنی ہوگی تو کیا ولادت تبدیل کرنا جائز ہے؟
1446 مناظر
Q.
عورت کے دامن کی کیا لمبائی ہونی چاہیے؟ صرف حنفی سنی کہلاتے ہیں ؟ حضرت علی اور امیر معاویہ کی لڑائی کا سبب کیا تھا ؟اس عنوان پر کوئی اچھی سی کتاب بھی بتا دیں. اگر جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں اورمقتدی سے ایسی کوئی غلطی ہوجائے جس سے سجدہ سہو واجب ہو جائے تو کیا کیا جائے ؟ اگر کہیں تلاوت ہو رہی ہو تو اسکو سننا واجب ہے یا فرض ؟
1385 مناظر
Q.
میرے یہاں سوا مہینے پہلے بیٹی کی پیدائش ھوئی ھے میری زوجہ نے پیدائش سے کچھ مھینے پہلے خواب دیکھا تھا کے کوئی بزرگ ھستی اسے کہہ رھی ھے کہ ڈرتی کیوں ھو بیٹا گھبراوٴ نھیں سورة آل عمران پڑھا کرو۔ بیٹی کی پیدائش کے بعد اس خواب کی نسبت سے میں نے بیٹی کا نام مریم رکھ دیا براےٴ مھربانی خواب کی تعبیر اور نام رکھنے پر روشنی ڈال دیں۔ جزاک اﷲ
1602 مناظر
Q.
محترم مفتی صاحب کچھ دنوں پہلے میری والدہ نے فجر کے بعد خواب دیکھا کہ انھوں نے کھیر کا دریا پکایا ھے اور میں اور میری زوجہ کھیر بانٹنے میں ان کی مدد کر رھے ھیں۔ میری والدہ مجھے برتن جس سے کھیر بانٹی جا رھی ھے انگلی سے کھیر صاف کرنے کا کہ رھی ھیں۔ مزید یہ کہ جو بھی کھیر لینے آتا ھے والدہ اسے بڑا برتن لانے کا کہ رھی ھیں کیونکہ وہ دریا بہت بڑا ھے اور کم نھیں ھو رھا۔ اچانک میرا دو سال کا لڑکا دریا میں جانے لگتا ھے تو والدہ فرماتی ھیں کے روکو کہیں جل نا جائے مگر میری زوجہ کہتی ھے کے کوئی ڈر نہیں دریا گرم نھیں ھے بلکہ ٹھنڈا ھے۔ تعبیر دے کر شکریہ کا موقع دیں۔ جزاک اﷲ
1432 مناظر
First
Previous
160
161
162
163
164
Next
Last