دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
کعبہ پر سب سے پہلے کس نے غلاف پہنایا، صوت و رحمن کتاب کا مصنف کون ہے؟ امام بخاری علیہ الرحمة کس امام کے مقلد تھے؟
1764 مناظر
Q.
خواب كی تعبیر
1251 مناظر
Q.
تعبیر
1447 مناظر
Q.
خواب
1480 مناظر
Q.
خواب
1053 مناظر
Q.
تعبیر خواب
1902 مناظر
Q.
تعبیر خواب
1618 مناظر
Q.
تعبیر خواب
2638 مناظر
Q.
الحمد للہ، میری اہلیہ میرے بھائی کے سامنے نہیں آتی ہے،ہمارے گھر میں پردے کا پورا پورا احترام ہوتاہے ۔ اس سال میرے بڑے بھائی حج کو جارہے ہیں۔ میں نے خواب دیکھا کہ میری اہلیہ بھائی کے ساتھ حج کو گئی ہے۔ میرے دل میں سوال ہوا کہ اہلیہ بھائی کے ساتھ میں کیسے رہے گی تو اہلیہ نے مجھے بتایا کہ میں نے کعبہ شریف میں ہر نماز پڑھی اور پھر عشاء کی نماز کے بعد سو گئی ، یعنی اپنے آپ کو عبادت میں مشغول بتایا۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
1838 مناظر
Q.
مسلمان حکمرانوں کی غیبت کرنا کیسا ہے جب کہ وہ نااہل بھی ہوں اور بدعنوان بھی؟
3049 مناظر
Q.
ایک عورت کا سوال یہ ہے کہ اس کی طبیعت ہمیشہ خراب رہتی ہے، ایک دن بھی اچھی نہیں رہتی ہے، ایک بیماری ختم ہوتی ہے تو دوسری بیماری شروع ہوجاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اسلام اس بارے میں کیا کہتاہے؟ اس کی وجہ کیا ہوسکتی ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں؟مہربانی کرکے اس کی وجہ بتائیں۔
2511 مناظر
Q.
میں نے کچھ دن پہلے ایک خواب دیکھا جو یہ ہے: والد صاحب کو ایک جان لیوا بیماری ہوگئی ہے اور ہم سب گھر والے ان کو ہسپتال میں داخل کرانے کے لیے پلاننگ کررہے ہیں۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بتادیں۔
1117 مناظر
Q.
میرے کزن نے اپنی بہن سے بچہ پالنے کے لیے لیا اور اس کو اپنی ولدیت دی، اس کا نام زین جاوید رکھا، اس کا والد کا نام محمد اظہر ہے، رہنمائی کریں۔
1200 مناظر
Q.
بلوغت كے بارے میں
2634 مناظر
Q.
حال ہی میں میں نے خواب دیکھا کہ میں مکہ میں ہوں اور دو کعبے ہیں ، ایک اصلی اور ایک نقلی۔ میں پہلے نقلی کعبہ کا طواف کررہا ہوں پھر بعد میں معلوم ہوا کہ یہ نقلی ہے اور دوسرا کعبہ بھی ہے۔ میں اصلی کعبہ میں جانے کی کوشش کرتاہوں مگر پتا چلتا ہے کہ وہاں تک جانا بہت مشکل ہے اس کے باوجود میں اصلی کعبہ تک پہنچنے کی کوشش کرتاہوں اور پھر میری نیند کھل جاتی ہے۔ میں جدہ میں رہتاہوں ۔ الحمد للہ ، میں نے بہت سے طواف اور عمرے کئے ہیں۔ براہ کرم، خواب کی تعبیربتائیں۔
1892 مناظر
Q.
کسی سے سنا ہے کہ خواتین کے لیے ضروری ہے کہ نماز پڑھتے ہوئے اپنے سر کے بال اپنی گردن پر لگائیں؟ کیا یہ سچ ہے؟یعنی اس کو اونچا کرکے نہ باندھیں اورکچھ حصہ گردن پر زور لگے ۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
1261 مناظر
Q.
ایسا شخص جو داڑھی والے چہرے کو پاگل اور ایبنارمل دکھنے والا کہتا ہو
1870 مناظر
Q.
میں نے والد سب کو خواب میں دیکھا ۔ ایک بڑی گاڑی ہے، اس میں سامان ہے، میرے بھائی نے کہ میں ابو کو لاؤں․․․ میں سوچ رہی ہوں کہ ابو تو نہیں آسکتے․․․․ انہوں نے کہا میں لاتاہوں․․․وہ پیچھے بیٹھ گئے اور بہت تیزی سے ابوکو لائے ․․․ ابو مسکرارہے ہیں۔ آنکھ کھل گئی۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1286 مناظر
Q.
مجھے خواب میں سمند ر بہت نظر آتاہے کہ میں ہمیشہ سمندر کی لہروں میں پھنس جاتی ہوں اور ایک شخص مجھے بچاتاہے، لیکن وہ شخص ہمیشہ مجھے بچا کر انجان بن جاتاہے۔ یہ خواب میں نے دفعہ 3-4/ دیکھا ہے، ہمیشہ ایک الگ جگہ ہوتی ہوں سمندر کی ، اور وہ ہمیشہ مجھے بچاتاہے۔
1655 مناظر
Q.
والدصا حب کے انتقال کے کچھ دنوں بعد میں نے خواب میں دیکھا کہ میں قبرستان میں ہوں، والد صاحب نے مجھے دیکھا اور مسکرائے اور کہنے لگے کہ مجھے سونے دو، اور لگا کہ مذاق سے منہ چھپا رہے ہیں۔
1404 مناظر
First
Previous
157
158
159
160
161
Next
Last