دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ آج کل موبائل کی وجہ سے بہت سی معاشرتی برائیاں عام ہورہی ہیں ۔ آپ سے جواب طلب امر یہ ہے کہ کیا عورتوں کے پاس موبائل رکھنا جائز ہے یا نہیں؟کیوں کہ میرے اپنے خاندان میں اس کی وجہ سے دو اموات ہوچکی ہیں؟
1928 مناظر
Q.
ہمارے یہاں الہدا انٹرناتیونل کے نام سے ایک ادارہ کام کررہا ہے، دکتور فرحت ہاشمی صاحبہ کی زیر نگرانی ہے،قرآن کی تفسیر پڑھا کر تفسیر کرنے اور پڑھنے کی اجازت دیتی ہیں ،مرد عورت کی نماز میں کوئی فرق نہیں ہے،،تقلید کی کوئی ضرورت نہیں، عقائد کے صحیح ا ور غلط ہونے کے بارے میں بتائیں۔ اللہ آپ جزائے خیر دے،امین
1386 مناظر
Q.
اگر مالک مرحوم کے ورثہ اور شتے داروں کا کچھ پتہ معلوم نہیں اور اور تلاش کرنے کے بعد ناامیدی ہوگئی ہو تو...
1125 مناظر
Q.
میں دین کے لئے کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں پر جب بھی کچھ کرنے لگتا ہوں تو میرے دل میں آ جاتا ہے کہ میرا نام بلند ہو گا ، لوگ کہیں گے یہ دین کے لئے کام کرتا ہے، میں یہ کہنا چاہتا ہوں میری نیّت خالص اللہ کے لئے نہیں رہتی پھر مجھے کچھ ایسے عملی باتیں یا کچھ وظیفے تجویز کریں کہ میری نیّت ٹھیک ہو جائے اور دنیا کی محبّت ختم ہو جائے۔
2021 مناظر
Q.
خواب
1478 مناظر
Q.
خواب
1119 مناظر
Q.
میں اکثر خواب میں دیکھتا ہوں کے جن میرے اپر حاوی ہو جاتے ہیں ا ور مجھ سے کوئی حرکت بھی نہیں ہو تی ا ور جسم بھاری ہو جات ہے۔ ا ور یہ خواب پچھلے تین سال سے وقفہ سیآتاہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
6160 مناظر
Q.
خواب
1036 مناظر
Q.
حضرت میں نے ایک خواب دیکھا تھا چار ماہ پہلے کے میں ایک کشادہ قبر میں لیٹا ہوتا ہوں ایسا محسوس ہوتا ہے کے میں مر گیا ہوں، لیکن میں زندہ ہوتا ہوں اور دو فرشتے انسانی شکل میں میرے پاس اتے ہیں اور میرا ہاتھ دیکھ کر کہتے ہیں کے یہ تینوں چیزوں میں کامیاب ہے، اس کا کیا مطلب ہے ؟آپ کا بہت بہت شکریہ
1234 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں مفتیان حضرات اس بارے میں کہ کیا مسلمان جنات سے جائز کام لیا جاسکتا ہے مثال کے طور پر کسی انسان پر جادو ہو اس پر کیئے گئے جادو کا سامان منگوانایا اس انسان پر جنات ہوں تو مسلمان جنات سے ان کو گرفتار کروانایا محکوم کرنا کہ اس انسان کے ساتھ کیامسئلہ ہے؟کیا دین اسلام میں اس کی گنجائش ہے؟
2516 مناظر
Q.
میرے شوھر کا انتقال ہو گیا ہے۔ میں عدّت میں ہوں۔ میں نے خواب دیکھا میرے گھر کے سامنے ۲ گائیں بندھی ہوئی ہیں، ایک کھانا کھا رہی ہے اور دوسری پانی پی کر دیوار سے ٹیک لگا کر گرتی ہے ور پھر مر جاتی ہے میں یہ سب اپنے گھر ک سامنے سے دیکھ رہی ہوں
1542 مناظر
Q.
خواب کی تعبیر
13576 مناظر
Q.
خواب کی تعبیر
1382 مناظر
Q.
انعام کی رقم کا حقدار کون ہے؟
1698 مناظر
Q.
مجھے یہ بتائیں کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کے کیا عقائد ہیں او روہ سب کو کیسے گمراہ کررہا ہے، اس کی پوری تفصیل مجھے بتادیں۔
2055 مناظر
Q.
مجھے سب ہی لوگ غلط سمجھتے ہیں اور جو بھی مجھ سے بات کرے وہ مجھے نصیحت کرنے لگ جاتا ہے، میں کچھ نہیں کہتا ، بس سن لیتا ہوں مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے۔ مجھے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں؟ آپ براہ مہربانی بتادیں، مجھے یہ بھی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ میں آپ سے کس بارے میں سوال کروں، میں تامل ناڈو امبور سے ہوں اور یہاں پر بہت سے دارالعلوم دیوبند کے امام ہیں۔
1953 مناظر
Q.
مردہ کو خون آنا
2782 مناظر
Q.
اونچائی سے دار لگتا ہے
1627 مناظر
Q.
تصویر،موسیقی ، فلم
5828 مناظر
Q.
خواب
1328 مناظر
First
Previous
156
157
158
159
160
Next
Last