دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
خواب
1413 مناظر
Q.
خواب کی تعبیر
6909 مناظر
Q.
خواب دیکھا کہ میں مولانا اسرار احمد کے ساتھ کھڑا ہوں اور ایک لوہے کی چابھی مجھے ملی ہے۔
1813 مناظر
Q.
میرے پاس موبائل ہے جو انٹرنیٹ سے جڑاہوا ہے، اور میں سوشل نیٹ ورک Whatsappاستعمال کررہا ہوں،بہت سارے دوستوں سے رابطے میں ہوں،اور بہت ساری احادیث یا اسلامی جانکاری مل رہی ہے بغیر کسی حوالہ کے ۔ عام طورپر ہر کوئی اس طرح کے میسیج کو آگے بڑھاتاہے اوریہ عام مزج ہے، تو کیا یہ درست ہے یا نہیں؟اگر غلط ہے تو میں ان دوستوں سے اس بارے میں کیسے وضاحت کروں تاکہ وہ سمجھ سکیں؟
1319 مناظر
Q.
کیا اسماء الحسنی کو یا سے پڑھ سکتے ہیں کیوں کہ ہماری پرنسپل اہل حدیث ہے جو اس بات پر بہت زور دیتی ہیں ۔ براہ کرم، آپ مسئلہ بتائیں۔
2338 مناظر
Q.
مجھے ایسا لگتاہے کہ میں چند مہینوں سے اپنے آپ میں کمزوری محسوس کررہا ہوں، کیا اس کی وجہ سے کسی کی کی ہوئی کوئی غلط حرکت ہوسکتی ہے؟اس کی وجہ سے میں ناپاکی میں مبتلا ء رہتاہوں جس سے میری نماز نہیں ہوپارہی ہے۔ آپ اس کا حل بتاکر میری پریشانی دو کریں۔
1707 مناظر
Q.
سنا ہے کہ جمعرات کے دن مولی نہیں خریدنی نہیں چاہئے کیوں کہ جمعرات کے دن روحوں کا نکلنا ہوتاہے اورمولی سے بدبو آتی ہے اور بدبو نہیں آنی چاہئے۔
1601 مناظر
Q.
کیا میں سرکے بالوں میں مہدی لگا سکتاہوں، کیوں کہ میرے بال کالے ہیں۔
1242 مناظر
Q.
میرا ایک بڑا مسئلہ ہے، میں بات کرتے ہوئے بہت شرماتی ہوں، اور کسی سے بات کرتے ہوئے ڈرتی ہوں، ، مجلس میں بات اورکھانا بھی نہیں کھاسکتی ، میں سرخ ہوجاتی ہوں، اور ہاتھ وغیرہ پھر کانپتے ہیں۔ ڈاکٹروں سے بھی پوچھا ہے ، لیکن وہ بولتے ہیں کہ یہ ہوتا رہتاہے ،مجھے یہ بالکل اچھا نہیں لگتا، میں بہادر بننا چاہتی ہوں، آپ کوئی اچھی سی دعا وغیرہ بتائیں جس کے پڑھنے سے میں ٹھیک ہوجاؤں یا پھر کوئی وظیفہ بتائیں۔
3116 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیایزیدفاسق وفاجر ہے ؟
1259 مناظر
Q.
کن حالات میں باندی سے مباشرت کرنا حرام ہے؟
6369 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص موجودہ زمانے میں یہ دعوی کرے کہ اس نے حالت بیدار ی میں پورے ہوش و حواس کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار کیا ، انہیں دیکھاتو کیا قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بات ممکن ہوسکتی ہے؟ کیا آج کے زمانے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہوسکتاہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
5095 مناظر
Q.
میں اپنے والدین جو وفات ہوچکے ہیں ان کو بہت زیادہ نیند میں دیکھتاہوں ۔ والد کا کھانا کھلایا۔ مہربانی کرکے تعبیر بتا دیجیے ۔
1177 مناظر
Q.
میں نے کچھ دن پہلے خواب دیکھا تھا جو مجھے یاد رہ گیا اور میں خاصی حیران تھی کہ ایسا خواب مجھے کیسے آیا۔ خواب کچھ ایسا ہے کہ میں کسی بڑے بزرگ (داتا گنج بخش یا حضرت نظام الدین اولیا ،نام مجھے یاد نہیں)کے مزار پر فاتحہ پڑھنے گئی ہوں، ساتھ میں کون ہے یہ نظر نہیں آیا پر میں نے اندر جانے سے پہلے سوچا کہ مزاروں پر تو خواتین کو نہیں آنا چاہئے، پھر سوچا کہ اچھے سے دو پٹہ لپیٹ لیتی ہوں پھر اندر جاتی ہوں ، پھر میں نے دو پٹہ ٹھیک کیا، بال اندر کیے اور اندر چلی گئی ، مزار کی جو قبر تھی وہ کافی وسیع تھی ، عام قبروں کی طرح سے نہیں تھی ، بہت چوڑی تھی ، اور بالکل سفید چادر سے ڈھکی ہوئی تھی ، اندر جانے کے بعد کیا کیا یاد نہیں ہے۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
2860 مناظر
Q.
نابالغ بھائی بالغ بہن كے ساتھ الگ كمرے میں الگ بستر پر سو سكتا ہے؟
5963 مناظر
Q.
کیا کسی مسجد کا نام کسی عورت یا صحابیہ کے نام پر رکھا جاسکتاہے ؟ جیسے مسجد عائشہ رضی اللہ عنہا؟
1943 مناظر
Q.
اہل بیت كے سلسے میں نازیبا الفاظ استعمال كرنا
1255 مناظر
Q.
یہ 2005 کی بات ہے کہ میں تبلیغی جماعت میں تھا ، مسجد میں مجھے صبح کے وقت خواب آیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کوئی چیز دے رہے ہیں پیالیوں میں اور حاجی عبد الوہاب امیر تبلیغی جماعت بھی موجود ہیں ، اور میرے پاس کوئی پیالہ نہیں ہے، میں اپنے ہاتھ کا پیالہ بنا کر آگے کرتاہوں، مجھے بھی مشروب ملتاہے ، میں وہ پی لیتاہوں۔
1312 مناظر
Q.
کیا اسلام میں کبوتر پالنا حرام ہے؟جب میں چھوٹابچہ تھا تو میں کبوتر پالتاتھا۔
9489 مناظر
Q.
(۱) مدرسہ کی کمیٹی نے سڑک میں ایک سوک پٹ (بیت الخلاء )بنایا ہے، سڑک کالونی کی ہے، سرکاری مد سے بنی ہوئی ہے اور مدرسہ کے گیٹ پر ختم ہوتی ہے، کالونی میں مسلم و غیر مسلم دونوں آبادی ہے، پڑوسی مسلم نے اصرار کے بعد اجازت دی اور ہندو پڑوسی مصلحتاً خاموش ہوگئے، مدرسہ میں کھلا صحن ہے، بتانے پر صدر کمیٹی جو غیر مشر ع ہے ، اپنے حواریوں کے ساتھ جھگڑے پر آمادہ ہوا اور مدرسہ کے ذمہ داروں نے خاموشی سے ساتھ دیا، قانونی اعتبار سے یہ سب غیر قانونی ہے، ان حالات میں شریعت کیا کہتی ہے؟
1424 مناظر
First
Previous
132
133
134
135
136
Next
Last