دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
تعلقات كے بارے میں
1196 مناظر
Q.
میرے آفس کے دوست نے ہفتے بھر پہلے خواب میں دیکھا کہ وہ ایک ریگستان جیسی جگہ پر موجود ہے اور وہاں خانہ کعبہ مگر قدرے چھوٹے سائز کا ہے ۔ اچانک ریت کا طوفان آتا ھے اور وہ ھوا کے ساتھ جھڑنا شروع ھو جاتا ہے یہ اپنے ساتھ موجود ایک شخص جسے وہ اپنا والد پکارتا ہے اور اس سے کہتا ہے کہ اپنی آنکھوں کے آگے ہاتھ رکھلو اور منہ دوسری سمت کرو ریت کا طوفان آرھا ہے طوفان ختم ھونے کے بعد یہ دیکھتا ہے کہ قبلہ کی جگہ صرف ایک پلر-ستون - جیسا رہ گیا ہے جسے یہ اس ساتھی کے ساتھ مل کر دوبارہ بنانے کا ارادہ کرتا ہے اور اس سے کہتا ہے کہ نشانات ابھی باقی ھیں آو اس پر دوبارہ کپڑا لپیٹ دیں۔تعبیر دے کر شکریہ کا موقع دیں۔
1279 مناظر
Q.
میں نے اتوار کی صبح 9 سے 10 بجے کے درمیان خواب میں دیکھا کہ ایک چھپکلی مجھے دیکھ کر بھاگ رہی ہے ۔ میں اس کے پیچھے بھاگتا ہوں اور مار دیتا ہوں۔ اس کا سر دھڑ سے الگ ہوجاتا ہے اور اس کا سر مچھلی کے سر جیسا ہوجاتا ہے ۔اس خواب کی تعبیر بتادیں، عین نوازش ہوگی۔جاوید
1358 مناظر
Q.
خواب کی تعبیر
2261 مناظر
Q.
خنزیر کا نام لینے میں کراہت ہے؟ کیا خنزیر کا نام لینا حرام ہے؟
3139 مناظر
Q.
میں نے بیماری آنے پر اپنے علاج کے لیے صدقہ دیا اور اس صدقہ پر مطمئن رہا (یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر مطمئن رہا) اور انگریزی علاج نہیں کرایا لیکن اللہ کی شان اسی بیماری میں میری موت آگئی۔ یہ موت شہادت والی ہے یا حرام؟
2799 مناظر
Q.
ایک شخص کا کہنا ہے کہ ایک ہاتھ میں روٹی پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے نوالہ توڑکر کھانا شرعاً درست نہیں ہے اس کی ممانعت آئی ہے۔
3197 مناظر
Q.
بارہ سال کے بعد میرا بھائی اوراس کی فیملی ہم سے رابطہ کرنا چاہتی اور تعلقات استوار کرنا چاہتی ہے ۔ کیا میں ان سے تعلق قائم کروں یا نہیں؟
1141 مناظر
Q.
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میرے دل میں اکثر یہ خیال آتا ہے کہ یہ مسلک کیا ہیں؟ مطلب کہ دیوبند اور مختلف مسلک جو ہیں وہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں بھی کیا ایسے مسلک تھے؟ یا یہ مسلک ان کے بعد لوگوں نے خود بنائے؟ اور اگر بنائے تو بنائے کیوں؟ ان مسلک کو بنانے کی کیا وجوہات پیش آئیں جو یہ مسلک بنانے پڑے؟ اور مزید یہ کہ جیسے میں بچپن سے سنتا آرہا ہوں کہ آخر وقت میں مسلمان فرقے میں تقسیم ہو جائیں گے تو کیا یہ مسلک وہی فرقے ہیں یا کچھ اور؟ ذرا تفصیلی جواب دیجئے میرے ذہن میں یہ سوالات بہت شور مچارہے ہیں۔
2947 مناظر
Q.
میں نے دیکھا کہ میں ایک قبر کے پاس کھڑا ہوں۔
1441 مناظر
Q.
رزق حلال کے لیے سفر کرنا
2069 مناظر
Q.
میں جماعت میں چار ماہ کے لیے چل رہا تھا۔ میں نے خواب دیکھا کہ میں سمندرکے کنارے کھڑا ہوں اور میں سمندر سے کچھ دو ر کھڑا ہوں۔
1313 مناظر
Q.
اہل بیت میں كون كون شامل ہیں
14337 مناظر
Q.
امام اعظم کا اہل کشف ہونا
2039 مناظر
Q.
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں قرآن پاک کو تختے پر رکھنے جا رہاتھاجیسے ہی میں نے قرآن پاک تختے پہ رکھا تو ایک قرآن پاک تختے سے نیچے گرپڑا تو ایک شخص نے مجھ سے کہا زرا دور رکھ دو اس قرآن پاک کو تختے پر جیسے ہی میں نے رکھا تختے کی دوسری جانب سے دو قرآن پاک نیجے گر گئے ۔اسی دوران میری آنکھ کُل گئی ۔برائے کرم اس خواب کی تعبیربندے کو بتا دیں ۔شکریہ
3844 مناظر
Q.
خواب
2299 مناظر
Q.
مسلمانوں کے اوپر غیر مسلمین کے کیا حقوق ہیں ؟
1251 مناظر
Q.
میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا ایک رشتہ دار ہے اس نے چھری سے میرا سر تن سے جدا کردیا۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
3007 مناظر
Q.
کیا دین اور دینی جماعت مسلمانوں کی آپس میں ہم آہنگی پیدا نہیں کرسکتی؟ کیا یہ نہیں ہوسکتا کہ تمام علماء متفقہ طور پر مل کر ایک ایسی با ت پر متفق ہوجائیں جو تمام مسالک میں ایک جیسی ہوں اور دینی علماء کے لیے ایک معیار ہونا چاہیے۔ عموماً دیکھا گیا ہے کہ جو بھی فتنہ پیدا ہوا ہے وہ غیر سند یافتہ علماء سے ہی ہوا ہے۔ کیا علماء حق اس کے لیے کچھ نہیں کرسکتے؟ جب بیکن ہاوٴس اور سٹی اسکول جیسی برانچ ہر شہر میں ایک ہی بورڈ کی ہوسکتی ہے تو مدارس کی کیوں نہیں؟
2055 مناظر
Q.
میرے والد میرے پڑوسی کو کرسمس کے موقع پر تحفہ کے طور پر شراب دینے جارہے ہیں۔ ان کا لڑکا ہونے کے ناطے میں کیا کروں اور ان کو اس کے بارے میں کیسے کہوں؟ کیا میں اس کو ان سے لے کر پھینک دوں لیکن اس صورت میں میں ان کو غصہ دلا دوں گا، براہ کرم مدد کریں۔
1208 مناظر
First
Previous
131
132
133
134
135
Next
Last