دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 610
معاملات >> دیگر معاملات
Q.
حکومت کی طرف سے اسکالر شپ کی دو اسکیمیں ہیں: (۱) اوبی سی (دیگر پسماندہ طبقہ )کے لیے 93000/ روپئے ہیں (۲) اقلیتوں کے لیے 25000/ روپئے ہیں۔ میں دونوں فہرستوں میں ہوں۔ تمام کاغذات کے مطابق حکومت کاضابطہ ہے کہ کوئی ایک ہی اسکیم لے سکتاہے۔اقلیتی اسکیم کا فنڈ او بی سی اسکیم سے تین چار مہینے قبل آتاہے۔
2382 مناظر
Q.
میر ی عمر تقریبا ً 23/سال ہے اور اب تک میں احتیاط کرتاہوں کہ کسی کی کوئی چیز یا کوئی پیسہ اپنے پاس نہ رکھوں، لیکن پھر بھی مجھے یادہے کہ کسی کے پانچ ، کسی کے پچاس ، اسی طرح کسی کی کوئی کتاب ، یا کسی کی کوئی دوسری چیز میرے پاس ہے اور مجھے نہ اس شخص کا دھیان ہے اور نہ ہی میرے پاس اس کا کوئی اتاپتا ہے۔ میں چاہتاہوں کہ اس کی ادائیگی کروں
1366 مناظر
Q.
کیا سودی بینک ملازم کو سامان بیچ سکتے ہیں ؟
2329 مناظر
Q.
اگر قرض پر رقم زیادہ لی جائے تو وہ جائز ہے یا نہیں؟(یعنی ایک چیز نقد 100/ روپئے قرض پر 150/ روپئے دیتاہے تو یہ جائز ہے یا نہیں) براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
3182 مناظر
Q.
پنشن جائز ہے یانہیں؟
1191 مناظر
Q.
زید اور حامد سعودی میں رہتے ہیں، زید نے حامد کو کہا ہے کہ مجھے دس ہزارروپئے دے میں تجھے بعد میں دیدوں گا تو زید نے کہا کہ میں تجھے دس ہزارروپئے دیتاہوں ، لیکن میں جب لوں گا تو جو پیسے کا ریٹ بعد میں چلتاہے وہ لوں گا اور زید نے حامد کو جب دس ہزارروپئے دیدیا اس وقت 12.30کا ریٹ کا تھا اور جب حامد نے واپس کیا تو اس وقت 12.50 ریٹ ہے تو کیا زید کو 20 پیسہ بڑھا کے لینا صحیح ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
3230 مناظر
Q.
میرے والد نے میری بیٹی کو 1000/ کا پرائز بونڈ دیا اور وہ دس ہزار کا نکل آیا پھر اس کو ڈیفنس سرٹیکفیٹ میں جمع کروادیا جب نکالا تو رقم کسی کو دیدی بس دس ہزار بچے جس سے سونے کی چوڑیاں لے لی اور کچھ رقم الگ سے اس میں شامل کرلی۔ اب معلوم ہوا ہے کہ بونڈ ٹھیک نہیں ہے ، میں نے اپنی بہن کو جس کی شادی پر دینا چاہتی تھی جو یتم ہے ، کیا میں بغیر ثواب کی نیت سے اس کو یا مدرسہ وغیرہ میں دے سکتی ہوں یا اتنی رقم کسی کو دیدوں اور سونا پاس رکھ لو؟
2119 مناظر
Q.
میرے والدین کے ذمہ کچھ قرض ہے جو میرے ولیمہ کے وقت انہوں نے لیاتھا۔ میرے پاس سونے کی ایک چین ہے جو میرے سسرال کی طرف سے ملا ہے، کیا اس سونے کی چین کو فروخت کرکے اس قرض کی ادائیگی کرسکتے ہیں؟ براہ کرم، مشور ہ دیں۔
2277 مناظر
Q.
ایک شخص کے پاس سونے کی ڈھلی (اینٹ)ہے۔جس کی آج کل مارکیٹ ریٹ ۸۰۰۰۰ اسی ھزار ہے۔ یہ شخص یہ سونا جیولر کے پاس لے گیا،جیولر نے اس سے یہ سونا ایک لاکہ بیس ھزار ۱۲۰۰۰۰ میں خریدا۔ جیولر نے اسی وقت سونا اپنے قبضہ میں لیا جبکہ اس کی قیمت ادھار ٹہری یعنی ۶ ماہ تک وہ اس سونے کی رقم(۱۲۰۰۰۰)اس شخص کو ادا کریگا۔ شرعاً یہ معاملہ کیسا ہے؟
1839 مناظر
Q.
میں ایک بہت بڑی تجارتی کمپنی کا مالک ہوں۔ میں نے ایک نئی تجارتی کمپنی کی بنیا د رکھی ہے، لیکن میر پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ اس میں لگاؤں۔ میں نے اپنے ایک دوست کو اس کے لیے آمادہ کیا ہے کہ پیسے میرے ہوں گے اور وقت تم دوگے
2124 مناظر
Q.
حمید اور مجید کے درمیان ان شکلوں میں شراکت ہوئی، (۱) حمید نے اپنی ذاتی دکان کو سپر مارکیٹ کے کاروبار کے اعتبار سے مخصوص فرنیچر وغیرہ کا کام کروایا۔(۲) مجید کے مال اور اس کی محنت ہوگی؟ (۳) نفع نقصان میں حمید کا 55/ فیصد اور مجید کا 45/ حصہ ہوگا۔ (۵) حمید مالک دکان نے مجید سے پانچ الاکھ بطور دکان کی ڈپوزٹ بھی لے لیا تاکہ کاروبار بند کرنے پر جو مخصوص قسم کے فرنیچر میں رقم صرف ہوئی ہے وہ کسی اور مصرف میں نہ آئے گا تو اس میں ہونے والے نقصان کا نصف مجید کی دی ہوئی ڈپوزٹ سے وصول کرلے ․․ تو ان شکلوں کے ساتھ شرعاً شراکت جائز ہے کہ نہیں؟یا پھر کونسی شکل جائز ہوگی؟
1202 مناظر
Q.
عبد اللہ کے پاس کسی نے مکان گروی رکھا تو کیا عبد اللہ اس مکان میں رہ سکتاہے؟ اگر عبد اللہ کے رہنے کے لیے جواز کی کوئی شکل ہوتو براہ کرم، واضح فرمائیں۔
3211 مناظر
Q.
میں نے کسی کو کچھ پیسے دیئے کہ اصل سرمایہ محفوظ رکھتے ہوئے کسی کاروبار میں لگا دواور مجھے اس کا منافع ملتا رہے اس شخص نے پیسے لگا دیئے اور کہا کہ آپ کو چار ہزار روپے ماہانہ منافع ملے گا ۔کاروبار کی نوعتے مخفی تھی اب وہ کہہ رہا ہے کہ کاروبار میں نقصان ہو گیا ہے تو کیا مجھے میری اصل رقم ملے گی؟یا نقصان برداشت کرنا پڑے گا؟
6687 مناظر
Q.
35/ سال پہلے بھابھی نے اپنے دیور کو 9000 /روپئے دیئے تھے ، اس پر دیور نے اس وقت ایک پلاٹ خریداتھا اور اس پلاٹ کو خریدنے کے ایک ہفتہ کے بعد دیور نے بھابھی سے پوچھ کر 13000 / میں فرورخت کردیا اور بھابھی کو کہا کہ 4000/ روپئے کا فائدہ ہوا، لیکن اس نے بھابھی کو رقم نہیں دی ۔ اب دیور کا انتقال ہوگیا ہے اور تمام افراد کے حصوں کے بٹوارے ہور ہے ہیں۔ بھابھی کا دیور کے بیٹوں پر دعوی ہے کہ آپ کے باپ نے میرا پلاٹ اس وقت بیچا تھا ۔ اب مجھے اس کے بدلے میں آپ لو گ پلاٹ دیں گے ہی۔ آپ یہ بتائیں کہ بھابھی کو 35/ سال پہلے کی رقم 13000/ روپئے ملیں گے یا مرحوم کے بیٹے ان کو پلاٹ خرید کر دیں گے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
2035 مناظر
Q.
میر ی دکان میں اٹلی میں ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب میرے ابو نے دکان لی تھی تو دکان کے مالک کی ساتھ معاہد ہ ہوتھا ، اس معاہدہ میں اصل کرایہ 4000/ یورو تھا ،لیکن اس نے ابو سے 20000/ لینا شروع کئے اور پھر کچھ مہینوں کے بعد اس نے (جب دکان صحیح چلنے لگی) تو کہا ہے اب تم کو 25000/ یورو دینا ہے ، پھر ابونے وہ بھی دینا شروع کیا ۔ اب دومہینے ہوگئے ہیں اور وہ بھول گیا ہے کہ دکان کا کرایہ کا کتنا تھا ، پھر ابو نے کہا کہ 20000/ یورو ہیں، کیا اس کو 20000/ دینا ٹھیک ہے؟ کیوں کہ آپ اوپر غور کریں کہ اصل کرایہ کیا تھا اور بعد میں کیا ہے۔شکریہ!
2093 مناظر
Q.
کمیشن کی آمدنی حلال ہے یا حرام؟مثلا ایک آمدنی کا نکاح کے رشتے لگانا ہے اوررشتہ طے ہوجانے کے وہ بعد لڑکے اور لڑکی دونوں کے پاس کمیشن لیتاہے ، یا کوئی ریل کا ٹکٹ ریل اسٹیشن سے بک کرکے لا دیتاہے اور مسافر سے کمیشن لیتاہے ، کیا شریعت اسلام میں یہ کمائی حلال ہے؟
3695 مناظر
Q.
اگر ہم ایک انسان کو کاروبار کرنے کے لیے پیسے دیں اور وہ ان پیسوں سے سبزی بیچنے کا کام کرے، ہم اس سے کہیں کہ آپ اپنے منافع میں سے تم روز آدھا دیدیا کرو،تو کیا یہ لینا جائز ہوگا؟
5369 مناظر
Q.
میں اٹلی میں رہتاہوں۔ میرا ایک سوال ہے کہ اکثر جب میں کسی گاہک کو پیسے بقایا دیتاہوں اور کہتاہوں کہ ٹھیک ہے؟( یعنی پورے پیسے ہیں)تو وہ کئی دفعہ آدھے پیسے نکال کے کہتاہے کہ پورے نہیں ہیں، اب میں کیا کروں؟دوسری بات یہ کہ میں اس پر استطاعت رکھتاہوں کہ اگلے دفعہ میں ان سے زیادہ کرکے لے لوں کیا یہ صحیح ہے؟ کیوں کہ وہ بعد میں لڑنے لگتاہے۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
1439 مناظر
Q.
میں زمین کی خریدو فروخت کرتاہوں۔ مجھے معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے مجھ سے کہا کہ مجھے زمین چاہئے اور میں نے ایک آدمی سے اس کی ملاقات کرادی جو زمین کا کام کرتاہے، اس آدمی سے اس کا سودا ہوگیااور اس نے اس سے زمین خرید لی، اس کے بعدوہ جن سے ہمارے آدمی نے زمین لی تھی،آئے اور ہمیں کچھ رقم دی کہ آپ نے میرے لیے گاہک بھیجا تو کیا یہ پیسہ لینا جائز ہے؟کیوں کہ ہمار ا اس سے کوئی معاہد ہ نہیں ہے کہ ہم اس کی زمین بکوائے تو وہ مجھے کچھ رقم دے۔
3192 مناظر
Q.
میں اسکول میں پڑھتی تھی تب میں ضرورت کے وقت بچوں سے یا ساتھی اساتذہ سے قلم یا کاغذ لیتی تھی اور جہاں تک مجھے یاد ہے میں اکثر واپس بھی نہیں کرتی تھی، اب وہ بچے مجھے ملتے ہیں اور نہ وہ اساتذہ ۔ میں نے مولانا طارق جمیل صاحب کی تقریرمیں ایک حدیث سنی کہ جو چیز کسی سے عاریةً لو تو واپس کردو ۔ اب میں کیسے واپس کروں؟ کیا مجھے گناہ ہوگا ؟ اس سے بچنے کے لیے کیا کرسکتی ہوں؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنما ئی فرمائیں۔
2167 مناظر
First
Previous
20
21
22
23
24
Next
Last