دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 2215
معاشرت >> نکاح
Q.
اپنی منگیتر کا نکاح دوسرے سے ہوگیا، اب اس سے بات چیت کرنا؟
1494 مناظر
Q.
رضاعت کے سلسلے میں شبہ ہے
1194 مناظر
Q.
دولہا جہیز لینے سے منع کرتا ہے
1927 مناظر
Q.
کسی شخص نے اپنے بھانجے کی بیوی کے ساتھ زنا کیا رشتہ میں وہ شخص اس عورت کے خالو سسر لگتے ہیں، مہربانی کرکے بتائیں کہ کیا وہ عورت اب اپنے شوہر کے نکاح میں باقی ہے یا انھیں دو بڑا نکاح کرنا ہوگا؟
3250 مناظر
Q.
اگر ایک لڑکی زنا کرے کسی کے ساتھ اور پھر اس لڑکی کے حمل ٹھہر جائے اور حمل ٹھہر جانے کے دو یا پھر تین مہینہ بعد کسی اور لڑکے کے ساتھ اس لڑکی کا نکاح ہوجائے تو کیا یہ نکاح ہوگا یا نہیں؟ اور اگر یہ نکاح شرعی طور پر ہوگیا تو کیوں، اور اگر نہیں ہوا تو کیا وجہ ہے؟ (۲)اگر یہ نکاح نہیں ہوا شرعی طور سے اور لڑکی کے گھر والے لڑکی کی شادی کسی اور لڑکے کے ساتھ کردیتے ہیں (لڑکی کے گھر والے بے خبر ہیں کہ لڑکی کے حمل ٹھہرا ہوا ہے) اور لڑکی اپنی بدنامی کے ڈر سے کسی کو بتائے بغیر (حد تک کہ اپنے ماں باپ کو بھی) نکاح کر لیتی ہے کسی اور لڑکے کے ساتھ (مطلب جس لڑکے سے حمل ٹھہرا ہے اس لڑکے کے علاوہ کسی اور لڑکے کے ساتھ) او رپھر اپنی زندگی اسی لڑکے کے ساتھ گزارتی ہے جس کے ساتھ اس نے نکاح کیا ہے تو اس سلسلہ میں لڑکی کو اور اس لڑکے کو جس کے ساتھ اس کا نکاح ہوا ( اگر چہ اس لڑکے کو پتہ چل جائے کہ میرا نکاح نہیں ہوا) اور اس لڑکے کو جس کے ساتھ لڑکی نے زنا کیا تھا ان تینوں کو کیا کرنا چاہیے شریعت کی رو سے؟
21636 مناظر
Q.
میں شادی شدہ ہوں۔ میری ماں اور باپ میری بیوی سے خوش نہیں ہیں، کیوں کہ اس کو شوگر کی بیماری ہے۔ ہم کو شادی سے پہلے اس کی بیماری کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی تھی۔ میں اپنی بیوی سے محبت کرتاہوں کیوں کہ وہ رحم دل ہے اور میری بہت زیادہ فرماں بردار ہے۔ لیکن شوگر کی وجہ سے وہ اکثر اوقات بیمار ہوتی ہے،جس کی وجہ سے وہ گھر پر صحیح طریقہ سے کام نہیں کرسکتی ہے۔ اس کی وجہ سے میری ماں اور والد ہمیشہ مجھ کو اس کو طلاق دینے کے لیے اور دوسری شادی کرنے کے لیے کہتے رہتے ہیں۔ لیکن آج کوئی بھی شخص اپنی لڑکی کو کسی شخص کی دوسری بیوی کے طور پر نہیں دے رہا ہے۔اب میں کیا کروں؟ کیا میں اپنی بیوی کو رکھوں اور والدین کی نافرمانی کروں اور یا میں اپنے والدین کی اطاعت کرتے ہوئے اس کو طلاق دے دوں؟ لیکن اس صورت میں اس سے کوئی بھی شخص شادی نہیں کرے گا کیوں کہ ہماری جماعت میں کوئی بھی شخص مطلقہ عورت کورشتہ کے لیے نہیں ڈھونڈھتا ہے اگر چہ وہ جسمانی اعتبار سے صحیح ہو۔برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ میں کیا کروں؟
2964 مناظر
Q.
صفر کے مہینے میں نکاح
1649 مناظر
Q.
ایک مرد ایک عورت سے شادی کرتا ہے۔ اس عورت کی اس کی سابقہ شادی سے ایک لڑکی ہے۔ کیا اس مرد کے والد کے لیے اجازت ہے کہ وہ اس عورت (یعنی اپنے لڑکے کی بیوی )کی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے؟
1794 مناظر
Q.
اہل خانہ اوروالدین کا خرچ کس پر ہے؟
2294 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ ایک شوہر جب اپنی بیوی سے دوسری بار ہمبستری کرتا ہے تو کیا اسے دوسری بار کرنے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے؟ اور اگر وہ بنا غسل کئے ہمبستری کرتا ہے اور دوسری بار کے نطفہ سے بیوی حاملہ ہوجاتی ہے تو کیا وہ بچہ حرام ہوگا یا حلال؟
5530 مناظر
Q.
مولانا صاحب کیا کوئی لڑکی اپنے شوہر سے دوبارہ نکاح کرسکتی ہے؟ (پہلے کورٹ میرج پھر دو سال بعد سب کے سامنے دوسرا نکاح، کیوں کہ لڑکی کے ماں باپ نہیں ہیں اور وہ اپنی خالہ کے پاس رہتی ہے۔ اس کی خالہ کہتی ہے کہ اس لڑکے سے نکاح کرلو پھر ہمارے ساتھ رہو او رلڑکا ابھی ایم بی اے کررہا ہے اس کی والدہ ابھی نہیں کرنا چاہتی وہ دو سال بعد چاہتی ہے)۔ تو کیا ایسا کرسکتے ہیں یا نہیں؟
2250 مناظر
Q.
عرض یہ ہے کہ مجھے ایک اہم مسئلہ کے تعلق سے جواب چاہیے۔ ایک لڑکی تبلیغی، عالمہ اور مفتیہ ہے اس کا نکاح کچھ ماہ پہلے ایک ایسے شخص سے ہوا جو (۱)اللہ کے بجائے غیر اللہ کو زور زور سے پکارتا ہے۔ اس سے مدد طلب کرتا ہے، غیر اللہ کے آگے بدعتیوں کی طرح سجدہ کرتا ہے اور قبلہ بدل دیتاہے۔ (۲)حج اور عمرہ کے مقامات کے علاوہ دوسرے مقامات کا طواف کرتاہے اور سمجھتا ہے کہ عمرہ کیا ہے۔ ایسے اعمال کرنا مبارک سمجھتا ہے۔ (۳)جس کی زبان پر ہر غم و خوشی کے موقع پر بجائے الحمد للہ ، سبحان اللہ، ماشاء اللہ، ان شاء اللہ، وغیرہ کے․․․․․․ کلمہ[حق قلندر] رہتا ہے۔ (۴)جس کے دل میں اللہ تعالی کی اتنی عظمت نہیں جتنی کہ غیر اللہ کی ہے․․․․․تو ایسی صورت میں وہ نکاح ہوا یا نہیں؟ اگر ہوا ہو تو ․․․․․برائے مہربانی مشورہ دیں کہ لڑکی کیا کرے؟ خلع لے لے یا صبر کرے اور سمجھوتا کرلے؟ تفصیلی جواب جلد سے جلد دیں اور مشورے سے نوازیں مجھے جواب کا بے چینی سے انتظار ہے۔
1873 مناظر
Q.
لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن لڑکی کے ماں باپ دنیاوی وجوہات (پیسہ، مرتبہ) کی وجہ سے نہیں مانتے تھے۔ لڑکی نے ایک منھ بولے بھائی کو ولی متعین کرکے اس لڑکے سے دو گواہوں کے سامنے نکاح کرلیا۔لڑکا لڑکی نے شادی کو مکمل بھی کردیا، لیکن پھر لڑکا پردیس چلا گیا۔ دو سال میں صرف تین مہینے لڑکا لڑکی ساتھ رہے ہیں۔ ان دونوں کو ملے ہوئے تقریباً ایک سال ہوگیا ہے۔ لڑکی کے والد نے شادی کو غیر شرعی او رماننے سے انکار کردیا ہے کیوں کہ ان کے مطابق ان کی رضا نہیں تھی اور نہ ہی ابھی ہے۔ شادی کو عام نہیں کیا گیا تھا۔ (۱)کیا یہ نکاح ابھی بھی منعقد ہے یا یہ خارج قرار پاگئی ہے؟ (۲)اگر لڑکی خلع مانگے تو کیا وہ اللہ کی پکڑ میں آئے گی آخرت میں؟ (۳)اگر لڑکی خلع مانگے تو کیا بعد میں بنا حلالہ پھر سے اسی لڑکے سے شادی کرسکتی ہے، اگر والدین کی رضا ہو جائے تو؟
4516 مناظر
Q.
میں اپنی بہن کے بارے میں کچھ پوچھنا چاہتا ہوں ایک سال پہلے میری بہن اسکول کی پکنک پر گئی تھی جب وہ ساڑھے سولہ سال کی تھی اور وہیں سے ایک لڑکے کے ساتھ چلی گئی۔ ڈھونڈھا پر چار پانچ دن تک نہیں ملی، آخر میں ہم نے لڑکے کے گھر والے اور لڑکے کے خلاف پولیس رپورٹ کروا دی کیوں کہ لڑکے گھر والے بھی اس سازش میں شامل تھے پھر ہماری بہن کا پتہ انھوں نے بتایا اور پتہ چلا کہ اس لڑکے کے گھروالوں نے زبردستی سے اس کا نکاح کروایا تھا۔ تو پھر ہم نے کورٹ کے کاغذ بنوائے جس میں ان کے نکاح کے جو گواہ تھے انھوں نے یہ بتا دیا کہ لڑکے کے گھر والوں کی ڈر کی وجہ سے ہم نے نکاح کی گواہی دی تھی پھر ہماری بہن گھر واپس آگئی او راس نے بتایا کہ لڑکا اورلڑکے کے گھر والے اس کو تعویذ کا پانی پلاتے تھے۔ اور ایک بات کی لڑکا بہت ہی زیادہ بگڑا ہوا ہے اور اس کے بہت لڑکیوں سے چکر بھی ہیں اور وہ ہماری برابری کا بھی نہیں ہے نہ تو پیسے میں اور نہ ہی عزت دار ہے۔ ...
2892 مناظر
Q.
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ نکاح کن کن صورتوں میں ٹوٹ جاتا ہے اور کیا اس کے بعد نکاح ہوسکتا ہے؟ دوبارہ نکاح کی کیا صورت ہوگی؟
2080 مناظر
Q.
میرے والد صاحب میری ماں کو میری بہن کے شوہر سے پردہ کرنے کو کہتے ہیں اور وہ کہتا ہے کہ یہ تقوی ہے اور وہ ہمارے ساتھ ہمارے مکان میں رہتا بھی ہے۔ کیا ان کا شادی کے بعد ہمارے گھر میں رہنا درست ہے؟ میری بہن کہتی ہے کہ اپنے والد کے مکان میں اپنے شوہر کے ساتھ رہنا اس کا حق ہے۔ اس کے شوہر کے پاس ایک چھوٹا سا مکان ہے جس میں اس کی ماں اکیلے رہتی ہے۔ شادی سے پہلے میری بہن اور ہر ایک کو یہ بات معلوم تھی کہ اس کو اس کے سسرال کے مکان میں رہنا ہوگا جو کہ بہت چھوٹا ہے۔ شروع میں وہ ہمارے گھر اکثر و بیشتر آیا کرتی تھی۔ جب وہ بہت سخت بیمار ہوگئی تو جو کچھ ممکن تھا ہر ایک نے کیا۔ اب وہ گھر سے باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہے اور میرے والد اور ماں بھی اس کو جانے کے لیے کہنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اس کا بھی حصہ ہے۔ کچھ دنوں پہلے میرے والد نے اپنی دکان فروخت کی اور تین دکانیں لیں ایک ان کے لیے، ایک میرے لیے، اور ایک ...
2204 مناظر
Q.
برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا قمر در عقرب کے دنوں میں نکاح کرنا ممنوع ہے؟
1558 مناظر
Q.
میری بیوی چار ماہ کی حاملہ ہے۔ کیا میں اس کے ساتھ صحبت کرسکتاہوں؟ایک شخص کہہ رہا تھا کہ اگر تم اپنی حاملہ بیوی کے ساتھ جماع کرو گے جس کو تین ماہ کا حمل ہے تو یہ تمہارے لیے حرام ہوگا۔ کیا یہ سچ ہے؟
4641 مناظر
Q.
میری ایک کزن ایک سکھ لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوگئی۔ اس نے اس کو اسلام کی جانب راغب کیا اور اس نے اسلام قبول کیا۔ نکاح کے بعد ان کے دو بچے بھی ہوئے۔ جب اس بات کا یقین ہوگیا ہے کہ وہ اب زیادہ بچوں کی پیدائش برداشت نہیں کرسکتی ہے تو یہ لڑکادوبارہ اپنے پرانے عقائد اور مذہب کی طرف چلا گیا۔ کیا میری کزن کو اس کے ساتھ رہنا چاہیے؟ کیا وہ جماع جس کو انھوں نے کیا حلال ہوگا یا یہ زنا ہوگا؟ کیا اس کو اس لڑکے کو طلاق دے دینا چاہیے؟ اور اگر اس کو بچوں کی تحویل نہ ملے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟ وہ لوگ مسلمان نہیں ہوں گے،تو کیا اس کے بچوں کے غیر مسلم ہونے کی وجہ سے اس کو اس کا گناہ ملے گا؟برائے کرم مشورہ عنایت فرماویں۔
2871 مناظر
Q.
کیا پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسرا نکاح کرسکتے ہیں؟
2069 مناظر
First
Previous
85
86
87
88
89
Next
Last