دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 2215
معاشرت >> نکاح
Q.
لوگ کہتے ہیں کہ جتنا بھی گولڈ (سونے) لڑکی کو اس کے گھر والے اورسسرال والے دیتے ہیں ، اس کی مالک صرف لڑکی ہوتی ہے،اس پر مرد کا کوئی حق نہیں ہوتاہے بنا اس کی مرضی کے۔کیا صحیح ہے؟میری بیوی کے پاس اتنے سونے اور پیسے ہیں کہ اس پر زکاة واجب ہے، لیکن وہ نوکری نہیں کرتی ہے، وہ کہتی ہے کہ زکاة میں دوں گی ، کیا یہ صحیح ہے؟ برا ہ کرم، قرآن کریم اور حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
1802 مناظر
Q.
ایک عورت کا بیٹا ضدی اور شرارتی تھا۔اس نے غصہ سے اس کو یہ لفظ کہا کہ تجھے تو اللہ بھی نہیں روک نہیں سکتا۔، لیکن بعد میں اسے خیال آیا کہ اس نے غلط بات کہی ہے، اس پر اس نے توبہ کی۔مگر کیا اس سے اس کا نکاح ٹوٹ گیا؟ کیا وہ تجدید نکاح کرے؟یا توبہ اور استغفار کی نفل نماز پڑھ لے؟ برا ہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
2163 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا شوہر اپنی بیوی کی چھاتی چوم یا چوس سکتا ہے؟ کیا اس سے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا؟ براہ کرم، جواب دیں۔
33106 مناظر
Q.
آپ کی ویب سائٹ پڑھ کر بہت خوش ہوا، الحمد للہ۔میں آپ کا دلی طورپر مشکورہوں کہ آپ کی سائٹ پر سوالات کے جوابات پڑھ کر بہت سا علم بڑھا ہے۔ میرا ٓپ سے سوال یہ ہے کہ شادی کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ زندگی گذارنے کا سنت طریقہ کیا ہے ؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ اپنی شریک حیات کے ساتھ ہمبستری کا شرعی طریقہ کیا ہے اور ہم میاں بیوی ایک دوسرے کے جسم کا کونسا حصہ دیکھ سکتے ہیں اور کونسا نہیں؟ نیز میں اپنی زوجہ کے کس کس حصے کو چھو سکتا ہوں اور کہاں کہاں بوسہ لے سکتا ہوں، کیا پستان کو دیکھنا یا بوسہ لینا اور ہونٹوں سے چھو کر شہوت بڑھانا جائز ہے ؟ نیز ایک دوسرے کے ہونٹوں کو منہ میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
6060 مناظر
Q.
کیا دوسری شادی کرنے کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
5646 مناظر
Q.
23/3/2010کو شادی ہوئی اس حالت میں کہ لڑکی چھ مہینے حمل سے تھی کسی غیر لڑکے سے، براہ کرم، بتائیں کہ نکاح ہوا یا نہیں ؟ لڑکے کی منکوحہ سے پہلے سے جان پہچان نہیں تھی۔
2176 مناظر
Q.
کیا مشت زنی زنا اور لواطت سے بڑا گناہ ہے یا صغیرہ گناہ ہے؟ (۲) کیا اپنی بیوی کے پستانوں کے درمیان صحبت کرسکتا ہے؟
7586 مناظر
Q.
میری عمر انتیس سال ہے، میری منگنی ہوئے دوسال ہوگئے، مگر میرے والدین ابھی میری شادی نہیں کرانا چاہتے ہیں۔میں ممبئی ا کاؤنٹینٹ کی ملازمت کرتاہوں اور میں شادی کرنا چاہتا ہوں۔ اگر میں والدین کی مرضی کے بغیر شادی کرلوں تو اس پر والدین غصہ ہوجائیں گے ، کیا میں اس صورت میں گناہ گار ہوں گا؟
1588 مناظر
Q.
سوتیلی ماں کی بہن کے ساتھ نکاح جائز ہے؟
2706 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ نانا، نانی ، دادا ، دادی کے بہن اور بھائی محرم ہوتے ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں ہوتے ہیں تو ان سے پردہ میں کچھ گنجائش ہوتی ہے یا نہیں؟کیوں کہ اکثر یہ حضرات ضعیف ہوتے ہیں۔
8997 مناظر
Q.
کیا شیعہ لڑکی سے سنی لڑکا شادی کرسکتاہے، اگر ہاں! تو اس کو کیا کرنا ہوگا؟اگر نہیں کرسکتاہے تو کیوں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
3969 مناظر
Q.
کیا شوہر اپنی بیوی کی پستان کو منھ میں لے سکتاہے اور چوس سکتاہے؟اس درمیان اگر شوہر کے منہ میں دودھ آجائے تو اسے تھوک دینا چاہئے یا پینا لینا چاہئے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
18491 مناظر
Q.
دو مہینے پہلے میرا نکاح ہواتھا اور دوہفتے کے بعد رخصتی ہوگی، ان شاء اللہ۔ لڑکی کا مہر چھ ہزار سعودی ریال رکھا گیا ہے۔ میں نے سونے کی کنگن خریدی ہے جس کی قیمت تقریبا آٹھ ہزار سعودی ریال ہے، کیا شب زفاف کے موقع پر میں اسے وہی سونے کی کنگن بحیثیت مہر دے سکتا ہوں؟ یا چھ ہزار ریال ہی دینے ہوں گے؟
1949 مناظر
Q.
کیا ایک مسلم لڑکا ایک عیسائی لڑکی سے شادی کرسکتی ہے؟ کیا ان دونوں کا نکاح ہوسکتاہے؟
1765 مناظر
Q.
اگر لڑکا اور لڑکی شادی سے پہلے جسمانی تعلق بنالے اور لڑکی حاملہ ہوجائے ، اس کے بعد دونوں نکاح کرلے تو کیا بچہ جائز یاناجائز ؟سماج کو مدنظر رکھ کر اسلام اس بچہ کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ براہ کرم، قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں ، یہ میرے لیے سنگین معاملہ ہے۔
4343 مناظر
Q.
اگر کسی کی بیوی کسی دوسرے مرد کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرے تو اس کے نکاح کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟اس کے بعد اگر ا س کا شوہر بیوی کے ساتھ ہمبستر ہو تو کیا یہ جائز ہے یا ناجائز ؟
7411 مناظر
Q.
جماع کے دوران یا جماع کرنے کے بعد پتہ لگے کہ عورت کو حیض شروع ہوگیا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہوگی، نیز کفارہ کیا ہوگا؟
2881 مناظر
Q.
تربابو نے دو سگی بہنوں کو اپنی زوجیت میں رکھا ہے، کیا ان کے یا رشتہ دار کا کھانا پینا صحیح ہے؟ کیا ہم ان کے جناز ہ و تدفین میں شریک ہوسکتے ہیں؟
3352 مناظر
Q.
ایک شخص ہندو لڑکی سے محبت میں پھنس چکا ہے، کیا وہ اس لڑکی کو کلمہ پڑھا کر اس سے شادی کرسکتا ہے؟ کیا اس لڑکی کا اس لڑکے کی محبت کی وجہ سے کلمہ پڑھنے سے اس کا ایمان قابل قبول ہوگا؟ براہ کرم، جواب دیں۔
3178 مناظر
Q.
دوران عدت عورت کے ساتھ نکاح ہوسکتاہے یا نہیں؟ اگر کوئی کرلے تو اس کا کیا حکم ہے؟
15272 مناظر
First
Previous
80
81
82
83
84
Next
Last