دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 2215
معاشرت >> نکاح
Q.
کیا شوہر دار یا غیر شوہر دار عورتوں کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ اپنی جنسی خواہشات کی تکمیل کے لیے اپنی انگلی یا انگلیاں کوئی بیرونی چیز مثلاً ربر کا ڈنڈا یا لکڑی یا ربر کے پائپ فرج یا مقعد میں دخول کی نیت سے ڈالیں اور نکالیں، چاہے رطوبت خارج ہو یا نہ ہو؟
3184 مناظر
Q.
میرا بچہ اپنی ماں کے پاس ہے، مجھے ملنے اور بات تک کرنے نہیں دیتی ، جب کہ میرا بچہ (لڑکا) لگ بھگ تین سال کا ہوگیاہے اور میری بیوی کا امارت شرعیہ کے ذریعہ خلع ہوچکاہے ، اور میں اپنے بچہ کو اپنے پاس رکھنا چاہتاہوں، اس مسئلہ میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
1401 مناظر
Q.
تجدید نکاح کی صورت کیا ہے؟اس کا مکمل طریقہ کیا ہے؟نیز کن صورتوں میں تجدید کی ضرورت پڑتی ہے؟براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
12902 مناظر
Q.
اگر کوئی غیر مسلم شادی شدہ جوڑے میں سے ایک فرد اسلام قبول کرے توکیا اس کا نکاح ٹوٹ جاتاہے یا اس میں مصلتحاً کچھ گنجائش ہے کہ شاید زوجہ بھی اسلام قبول کرلے اس کی محنت سے ، اس لیے اس نکاح باقی رہے گا؟اور اگر مثلا ایک شخص نے دوسال پہلے اسلام قبول کیا اور اب دوسال بعد اس کی بیوی بھی مسلمان ہوگئی تو کیا تجدید نکاح کی ضرورت ہے یا نہیں؟ براہ کرم، مفصل جواب دیں۔
5196 مناظر
Q.
میری منگنی ماموں کی بیٹی سے ہوئی ہے، میں ایک سرکاری بینک میں ملازمت کرتاہوں۔ مجھے پولیو ہوگیاتھا جس کی وجہ سے میں ٹھیک سے چل نہیں پاتاہوں مگر بغیر سہارے کے چلتاہوں اور اللہ کا شکر ہے کہ میں ہر کام کرلیتاہوں۔ سوال یہ ہے کہ میں نے اپنی منگیتر سے پوچھا تھا کہ ؛ ”کیا تم اس منگنی سے خوش ہو“اس کا جواب تھا کہ نہیں، میں خوش نہیں ہوں۔ میں نے کہا کہ تمہیں اپنے والدین کو بتانا چاہئے۔ مگر ہمارے خاندان میں اس کی اجازت نہیں ہے۔ اب وہ کہتی ہے کہ میں خوش ہوں۔ کیا میں شادی کرلوں؟وہ مجبور ہے اور کچھ نہیں کرسکتی ہے تو میرے لیے کیا حکم ہے؟
1930 مناظر
Q.
(۱) مباشرت کے وقت جو دعائیں ہیں ، وہ کیا دونوں کو پڑھنی چاہئے یا صرف مرد پڑھے گا؟(۲) عورت کے لیے شادی کے وقت پھول کا چونڈا(گجرا)سر پر باندھتے ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟(۳) کیا عورت پھول یا عطر لگا کر نماز پڑھ سکتی ہے؟ (۴) کیا عورت پھول استعما ل کرکے غیر مرد کے پاس سے گذرسکتی ہے؟(۵) کیا عورت گھر میں اپنے شوہر کی بھائیوں کے سامنے چہرہ، ہاتھ اور پیر کے پنجے کھول سکتی ہے؟
4282 مناظر
Q.
کیا نکاح کے وقت نکاح کی مدت مقرر کرنا جائز ہے؟ اگر ہاں تو کیا مدت کے اختتام پر طلاق دینا ضروری ہے یا نکاح خود ہی فسخ ہوجائے گا؟
4883 مناظر
Q.
لڑکی دیوبندی ہے اور لڑکا فقہ جعفریہ کا ماننے والاہے، آپس میں نکاح ہوا ، نکاح کے وقت لڑکے نے فقہ بدلنے کا وعدہ کیا تھا ، رخصتی کے بعد وہ فقہ جعفریہ پر قائم ہے، یہاں کے مقامی علماء کا موقف ہے کہ نکاح نہیں ہوا۔ اگر لڑکا فقہ بدل لے اور تسلی کرائے تو دوبارہ نکاح ہوگا، ورنہ وہ الگ ہوجائے ، طلاق کی ضرورت نہیں کیوں کہ نکاح ہواہی نہیں۔ آپ کے فتوی کی ضرورت ہے۔
2869 مناظر
Q.
اگر ایک آدمی نے ایک عورت کے ساتھ نکاح کیا اور پھر اس کو طلاق دیدیا تو کیا وہ اب اس عورت کی بیٹی کے ساتھ نکاح کرسکتاہے یا نہیں؟
3464 مناظر
Q.
اسلام میں جہیز لینا دینا حرام ہے۔ اگر جہیز دیئے بغیر اپنی پسند کے مطابق صحیح رشتہ نہ پاسکیں تو کیا اس صورت میں جہیز دینا جائز ہے یا نہیں؟
4251 مناظر
Q.
بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ غیر ارادی طورپرہم میاں بیوی نے انل سیکس(مجامعت فی الدبر) کیا ، سوال یہ ہے کہ کیا اس سے نکاح ٹوٹ گیا؟ہم دونوں بہت فکر مند ہیں اور اس حرکت پر نادم ہیں۔ اگر نکاح ٹوٹ گیا ہے تو ہمیں مشورہ دیں کہ ہم کیا کریں؟ اور کفارہ کیا ہوگا؟
4437 مناظر
Q.
ہمارے یہاں ایک امام نے اہل حدیث کا نکاح ایک سنی لڑکی سے کروادیا، ہم نہیں جانتے ہیں کہ اس امام کو اس بات کا علم تھا یا نہیں۔ اب اس امام کے پچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
2857 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا ولیمہ تین دن میں ہی کرنا ضروری ہے؟ تین دن کے بعد ولیمہ کرنے سے کیا وہ ولیمہ نہیں ہوگا؟
6252 مناظر
Q.
رحیم نے دو سگی بہنوں کو اپنے نکاح میں رکھا تھا، ان سے ان کے داماد اور اولاد کے تعلقات تھے۔اب رحیم کا انتقال ہوگیا ہے، جائداد میں سب کو حصہ ملا ہے، کیا ان کی اولاد اور داماد کا پیسہ مسجد کی تعمیر میں لگایا جاسکتاہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
2801 مناظر
Q.
میں بالغ ہوں ، میں نے ایک کو موٴکل بناکر اپنا نکاح کرایا تھا۔ صورت یہ رہی تھی کہ میں نے ایک بالغ مسلم لڑکے کو جازت دی تھی کہ میں تم کو اجازت دیتی ہوں کہ تم میری شادی اپنے آپ سے مہر کی کسی رقم پر کرادو ۔بعد میں انہوں نے یہ الفاظ اپنے دو دوستوں کے سامنے دہرائے کہ عائشہ نے مجھے شادی کی پیشکش کی ہے اور میں تم دونوں کو گواہ بناتاہوں، یہ اس کے الفاظ تھے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ دونوں گواہوں نے اس کو مذاق سمجھا اور اس پر ہنسنا شروع کردیا ، آپ جا نتے ہیں دوست کیا سوچتے ہیں اور کیا خیال رکھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا مجھے اس لڑکے کے ساتھ رہنا پڑے گایا میں کسی دوسرے سے شادی کرنے کے لئے آزاد ہوں۔ کیا اس وقت نکاح ہوگیا تھا حتی کہ مذاق میں بھی؟
2164 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ اگر بیوی اپنی مرضی سے کہہ دے کہ مہر مجھے نہیں چاہئے تو کیا یہ صحیح ہے کہ مجھے مہر نہیں دینا چاہئے؟یا دینا چاہئے؟
1519 مناظر
Q.
آپ کے فتوی میں لکھا ہے کہ اہل حدیث اور دیگر غیر مقلدین گمراہ فرقے ہیں، کیا ان میں نکاح کرنا یا ان کے نکاح میں ہماری لڑکیوں کو دینا جائزہے؟مناسب ہے؟ صحیح ہے ؟ اس معاملہ میں کیا فرماتے ہیں علماء دین؟
2016 مناظر
Q.
ایک شخص نے پہلے بھی ایک شادی کر رکھی ہے تو اب جہاں دوسری کررہا ہے، کیا ان کو بتانا ضروری ہے۔ اگر نہ بتایا تو کیا گناہ گار ہوگا۔ عام طور پر پاکستان وہندوستان میں پہلے شادی شدہ ہونے کو عیب سمجھا جاتا ہے، اکر پہلے نہ بتایا اور شادی کرلی ہو تو اب پہلے نہ بتانے کے گناہ کا کیا ازالہ ہے۔ عام ہے کہ لڑکی والے انکار کردیتے ہیں۔
2264 مناظر
Q.
ایک بیٹے کو نانی نے دودھ پلایا ، جوان ہونے پر کیا وہ ماموں کی لڑکی یا خالہ کی لڑکی سے شادی کرسکتاہے؟
5202 مناظر
Q.
کیا لو میرج اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟ میں نے ایک لڑکی سے پیار کیا گھر والوں کو منایا لیکن گھر میں نہیں معلوم کہ وہ پسند کی ہوئی لڑکی ہے۔گھر والوں نے مان لیا اور میری شادی ۱۹/ستمبر کو ہے۔ کیا یہ شادی جائز ہے یانہیں، برائے کرم جلدی جواب عنایت فرماویں۔
5607 مناظر
First
Previous
78
79
80
81
82
Next
Last