دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 2215
معاشرت >> نکاح
Q.
میں ایک خاتون ہوں، میرے شوہرابوظہبی میں رہتے ہیں اور چھ مہینوں سے ناراض ہیں ، مجھ سے بات نہیں کررہے ہیں، کیا ایسے میں میری عبادت اور دعا قبول ہوگی؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
3098 مناظر
Q.
کیا دولہا مسجد میں اپنے رشتہ داروں اور دلہن کے رشتہ داروں کی موجودگی خواپنے نکاح کا خطبہ پڑھ سکتاہے؟ براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔
1567 مناظر
Q.
کیا باپ کے طلاق دینے کے بعد سوتیلی ماں سے نکاح جائز ہے؟
7989 مناظر
Q.
کیا لڑکیوں کے لیے شادی سے پہلے کان ناک چھدوانا لازمی ہے زیورات پہننے کے لیے ؟ کیا یہ سنت ہے؟
4045 مناظر
Q.
میرا نام شیزان ہے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے دوست نے پہلے ہی نکاح کرلیا تھاایک لڑکی سے ، اور ا ب اس کے گھر والے اس کا نکاح پھر اسی سے کروانا چاہتے ہیں تو کیا ایک لڑکی سے دونکاح کرنا جائزہے اگر نہیں تو اس صورت میں کیا کرنا چاہئے؟ اور کیا حل ہے ؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
2208 مناظر
Q.
کیا منگیتر سے بات کرنا جائز ہے؟ میں اس سے رومانی انداز سے بات کرتاہوں۔ اگر جائز نہیں ہے تو مجھ سے جوغلطیاں ہورہی ہیں اس بارے میں کیا کروں؟ براہ کرم، مشورہ دیں۔
3871 مناظر
Q.
میں جب اپنی لڑکی کو دیکھتاہوں یا پھراس اوپر اٹھاتاہوں یعنی ہاتھ میں لیتاہوں (جو تین مہینے کی ہے) اچھی نیت سے کہ یہ میری بیٹی ہے، پھتو میرے دل میں شہوت کا خیال آجاتاہے اور تھوڑے جذبات بدل جاتے ہیں، منہ میں پانی بھی آجاتاہے اور اسی جذبات میں اس لڑکی کو کبھی بوسہ دیتا ہوں، اس سے زیادہ اور کچھ نہیں کیا ہوں ۔براہ کرم، بتائیں کہ کیا میرا نکاح میری بیوی کے ساتھ باقی ہے؟ اگر نہیں تو اس کا کچھ کفارہ ہے؟ براہ کرم، ہماری رہنمائی فرمائیں۔
3181 مناظر
Q.
میری بیوی کو ماہواری کا مسئلہ تھا ، آپریشن ہوا ہے اور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ روزانہ ہمبستری لازمی ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ اب اس کے ایام ہیں اور خون بھی آرہا ہے ، یہ تو پتا نہیں کہ وہ آپریشن کا زخم ہے یا ماہواری کا ہے تو کیا ہمبستری کر سکتے ہیں؟۔ جب کہ ڈاکٹر نے کہاہے کہ اگر ہمبستری نہ کی تو راستہ پھر بند ہوجائے گا؟ براہ کرم، ہماری رہنمائی فرمائیں۔
3868 مناظر
Q.
عورت سے ملاعبہ کے دوران پیچھے مقام پر اگر مرد اپنے عضو خاص کو لمس کرائے یا اندر داخل کردے ، پورا اندر نہ جائے اور کپڑا بیچ میں ہو اور مرد کو ڈسچارج ہوجائے تو اس صورت میں کیا دونوں میاں بیوی کو غسل کرنا پڑے گا یا صرف مرد کو غسل کرنا پڑے گا؟ اس لیے کہ مرد کو ڈسچارج ہوا ہے ؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
4248 مناظر
Q.
میری عمر 54/ سال ہے اور میری بیوی کی عمر 50/ سال ہے ۔ وہ ڈھائی سال سے ایاس میں مبتلاء ہے اور مجھے چھونے کے لیے نہیں دے رہی ہے۔ میں اپنی جنسی خواہش کی تسکین کے لیے کیا کرسکتاہوں؟ کیا میں اپنے ہاتھ سے منی نکال سکتاہوں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
5832 مناظر
Q.
کیا نکاح میں خطبہ ضروری ہے ؟ نہیں تو پھر کیا کیا ضروری ہے؟کیا کوئی خود اپنا نکاح عورت کی موجودگی میں پڑھاسکتاہے؟ اور کیا گواہی ٹیلفون پر لی جاسکتی ہے؟یا نکاح سے پہلے یا بعد میں لی جاسکتی ہے؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
11068 مناظر
Q.
میری شادی ہوئے دوسال ہوگئے ہیں اور میرا ایک سالہ بیٹاہے ، میرا شوہر مکمل اہل حدیث ہے، وہ پورے طورپر قرآن کریم پر عمل کرتاہے۔ اس کی ماں اور بہن مجھے بہت زیادہ ذہنی اذیت دیتی ہیں۔جب میں اس بارے میں اپنے شوہر سے کہتی ہوں تو وہ کہتاہے کہ تم صبر کرو اور ان سے بحث نہ کرو۔ وہ اپنی ماں اور بہن سے بہت زیادہ پیار کرتاہے اور ان کی موجودگی میں مجھے نظر انداز کردیتاہے۔ اگر میں اس سے بحث کروں تو وہ دھمکی دیتاہے کہ میں تمہارے ساتھ زندگی بسر نہیں کرسکتاہوں۔ میں اپنے والد کے جنازہ میںآ ئی تھی اور دو مہینے سے یہی ٹھہری ہوں۔ ذہنی الجھن اور کمزوری کی وجہ سے میں نے شوہر کے کہنے باجود اپنے بیٹے کو دودھ پلانا بند کردیا ہے۔ ٹیلیفون پر اپنے شوہر سے بات چیت / بحث کے دوران، میں نے غصہ سے کہا کہ تمہاری بہن میری سوتن بن گئی ہے۔ یہ اس لیے کہ وہ اپنے بھائی کے سامنے میری توہین کرتی ہے جب کہ وہ خاموش رہتاہے۔ میرے شوہر نے مجھے طلاق دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ان وجوہات کی وجہ سے؛ (۱) میری والدہ کے رشتہ دار نے اس سے میری کمزوری کے بارے میں پوچھا تو وہ اسے اپنی توہین سمجھتاہے۔ (۲) اس کے کہنے کے باوجود میں نے بیٹے کو دودھ پلانا بند کردیاہے۔ (۳) میں نے اس کی بہن کو سوتن ہونے کا الزام لگایا ہے۔ براہ کرم، اس سلسلے میں قرآنی آیات کے حوالہ سے میری مدد کریں۔
2482 مناظر
Q.
زید اور بکر دو لڑکے ہیں جو آپس میں بدکاری کرتے ہیں تو کیا زید کی بہن کی شادی بکر کے بھائی سے ہوسکتی ہے؟
2195 مناظر
Q.
میں ہندوستان کا رہنے والا ہوں اور ایتھوپیا (حبشہ) میں کسی یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کی پوسٹ پر میرا تقرر ہواہے۔ میرا معاہدہ 17/ مہینے کا ہے۔(۱) اگر یونیورسٹی نے میرے معاہدہ میں توسیع کردی اور مجھے کوئی دوسری ملازمت نہیں ملی تب میرا دوبارہ آنے کا ارادہ ہے (۲) اگر یونیورسٹی نے میرے معاہدہ کو بڑھا دیا اور مجھے کوئی اچھی ملازمت مل گئی تب تو خیر میں آنہیں سکتا۔ میں جس شہر میں رہتاہوں ، اس میں 95/ فیصد مسلم آبادی ہے ۔ یہاں کے حالات یہ ہیں کہ زنا بالکل عام ہے ، زناکرنا ایساہے جیسے پانی پینا۔ رات کو دس بجے دروازہ کھٹکھٹاکر لڑکیاں زنا کی درخواست کرتی ہیں۔ یہاں جو ہندوستانی ہیں وہ یا تو روزانہ بار جاتے ہیں یا رکھیل رکھتے ہیں ۔ یہاں کی زیادہ تر لڑکیاں نیم برہنہ لباس پہنتی ہیں ۔ میں ایک غیر شادی شدہ اور پوری طرح سے بالغ ہوں۔ مجھے اپنے آپ کو زنا سے بچانامشکل ہورہا ہے ۔ ان حالات میں کیا میں یہاں نکاح کرسکتاہوں؟ اگر چہ میرا اس لڑکی کو جسے میں نکاح کروں گا ہندوستان لے جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ا ب اگر وہ لڑکے چاہئے تو میرے جانے کے بعد میری بیوی بن کر رہ سکتی ہے یا اگر چاہے تو میں طلاق دے سکتاہوں۔ ان حالات میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مجھے بتائیں کہ میں ان صورتوں کے ساتھ نکاح کرسکتاہوں؟
3342 مناظر
Q.
میرا حال ہی میں نکاح ہوا ہے ، ابھی رخصتی نہیں ہوئی ہے ۔ میرے شوہر مجھے اپنے ساتھ گھمانے کے لیے جانا چاہتے ہیں، لیکن میرے والد محترم اس کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ میرے شوہر کہتے ہیں کہ میری بات ماننا تم پر فرض ہے اور والد کا ماننا ہے کہ جب تک میرے گھر میں ہو تم پر میری فرمانبرداری فرض ہے ۔ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں کہ ایسی صورت میں مجھے کس کی فرمانبرداری کرنی چاہئے؟
3500 مناظر
Q.
کیا میں اپنی بڑی سالی کی بیٹی سے نکاح کرسکتاہوں؟ ایک نے کہا کہ وہ بھانجی ہے ، نکاح نہیں ہوسکتاہے، تو دوسرنے کہا کہ وہ سگی بھانجی نہیں ہے ، اس سے نکاح ہوسکتاہے۔ براہ کرم، اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔
7737 مناظر
Q.
میں اپنے ایک رشتہ دار سے شادی کرنے جارہا ہوں۔ ہم سال میں 5-6/مرتبہ ملاقات کیا کرتے تھے ، وہ مجھے میرے نام کے ساتھ بھیا کہتی تھی۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں اب بھی اس سے شادی کرسکتاہوں جب کہ وہ مجھے بھیا کہتی تھی۔
1633 مناظر
Q.
ایک لڑکے کی ایک لڑکی سے شادی ہوئی ، اور دو مہینے لڑکے نے ہمبستری کی اورپھر اس کے بعداس نے اس لڑکی کو چھوڑ دیااور کہا کہ میں تمہارے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتا۔ آج تین سال ہوگئے ، وہ لڑکا اور اس کے گھر والے چپ ہیں، نہ وہ طلاق دینا چاہتاہے اور نہ ہی سامنے آتاہے۔ اور اس لڑکی نے دوسری شادی کرلی ہے ، کیا یہ دوسرا نکاح ہوا ہے یا نہیں؟براہ کرم، اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔
2626 مناظر
Q.
زید جو دہلی کا رہنے والا ہے ، نے اپنی بیٹی کی شادی اڑیسہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاندان جو دہلی میں سکونت پذیر ہے ،سے کرائی ہے ۔ سسرال والے اس کی بیٹی سے ساس صبح میں اور سسر کے پیر چومنے کو کہتے ہیں، کیا یہ اسلام میں جائز ہے؟
1846 مناظر
Q.
مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی ہوئی جولائی 2009 /میں ہوئی تھی، میری اہلیہ تقریبا 6/ مہینے میرے ساتھ رہی اور اب میری اہلیہ نے 8/ مہینے قبل کورٹ میں خلع کے لیے درخواست دی تھی ۔ حالانکہ میں اس کو طلاق دینا نہیں چاہتاہوں۔ میں نے اس سے یہ بھی کہا ہے کہ بیٹھ کر بات کر لیں، لیکن اس نے نہیں مانااور مجھے مجبوراً کورٹ میں پیش ہونا پڑا اور میرا خرچ بھی ہوا۔ اب کورٹ میں معاملات ان کے حق میں ٹھیک نہیں جارہا ہے تو وہ بیٹھ کر بات کرنا چاہتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ میں نے اس سے شرط رکھی ہے کہ مجھے میرے کورٹ کے اخراجات اداکئے جائیں اور شادی کا خرچ بھی تب میں اس کو طلاق دوں گا اور اس کے جہیز کا سامان واپس کروں گا۔ کیا یہ تمام اخراجات لینا درست ہے؟
1942 مناظر
First
Previous
76
77
78
79
80
Next
Last