دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 2215
معاشرت >> نکاح
Q.
میر ی شادی اپریل 1986/ میں ہوئی تھی ۔ میری صرف یہ شرط تھی کہ لڑکی کم از کم دوسویں کلاس پاس ہو ، لیکن بہت عرصہ گذارانے کے بعد یہ پتا چلا کہ اس نے اسکول کا منہ بھی نہیں دیکھا ہے اور اسے دسویں کی سرٹیفیکٹ دید ی گئی ہے۔ یہ بات میرے عزیزوں کے علم بھی ہے۔ اس پر کچھ لوگوں نے تبصرہ کیا کہ میرا نکاح اس لڑکی سے ہوا ہی نہیں۔میں کچھ دنوں سے متفکر ہوں۔ آپ سے گذارش ہے کہ میری الجھن کو دور فرمائیں۔
1551 مناظر
Q.
آٹھ مہینے قبل میر ی والدہ کا انتقال ہوگیاہے ۔ میر ے والد دوسرا نکاح کرنا چاہتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے؟
1501 مناظر
Q.
(۱) میر ی بیوی مجھ سے خلع لینا چاہتی ہے اور میں نے بھی خلع نامہ پر دستخط نہیں کیا ہے۔ یعنیاس کے خلع مطابلہ مجھے منظور نہیں ہے۔سوال یہ ہے کہ اس درمیان میں کیا میں دوسرا نکاح کرسکتاہوں؟ اللہ کے فضل سے مجھے استطاعت بھی ہے۔ یا پہلی بیوی کی اجازت لینا ضروری ہے؟(۲) میں نے اس کاخلع قبول نہیں کیا ہے اور ابھی دونوں کا کیس دارالقضاء میں چل رہا ہے ۔کیامیری بیوی دوسرے سے نکاح کرسکتی ہے؟اگر نکاح کرلے تو مذہب اسلام میں اس کا کیا حکم ہے؟
2526 مناظر
Q.
قرآن پاک کی سورة نور میں ارشاد ہے کہ زانی مرد کے لیے زانیہ عورت اور اس طرح زانیہ کے لیے زانی مرد ہے اور مومنین سے ان کا نکاح حرام ہے ۔
7111 مناظر
Q.
ميره سوال يه هه مين شادي مين رخسصتي مين اکيلا جانا چاهتا هون .ميره دوستون کا ڪهنا هه که يه عمل آپ کا غلط هه .اصل مين ميره گهر والاه شعيه اور بريلوي هين ميري بيوي جو ميره نکاح مين هه عالمه اور عاجز ديوبندي هه اب معلوم يه کرنا هه ڪه مين اکيلا جا سکتا هون يا نهين
1482 مناظر
Q.
بہشتی زیور میں ہے کہ اگر سوتیلی ما ں پر لڑکا ہاتھ ڈالدے تو نکاح ٹوٹ جاتاہے ۔ براہ کرم، اس مسئلہ کو وضاحت سے سمجھائیں۔
4391 مناظر
Q.
مری شادی تین سال پہلے مرے والدین کی مرضی سے ھوئ تھی لڑکی کی والدہ شادی سے پانچ سال پہلے فوت ہو گیی تھی شادی کے کچھ عرصے کے بعد پتا چلا ک مری بیوی ایک خاص مریضہ ہے جو کے دماغ کے نقص ہے جس کی وجہ سے وو بات کو سمجنے اور گھر کے کام کرنے کے قابل نہیں ہے اور اسی وجہ سے وو اولاد کے بی قابل نہیں ہے مرے گھر والوں نے بوہت کوشش کی ک وو گھر کا کام سیکھ لے لکن وو تھوڑا بوہت ہے کر سکتی ہے ڈاکٹر کہتے ہیں ک یہ اس کے دماغ کا مرض ک وجہ سے ہے اسی وجہ سے ہمارے گھر میں کی مرتبہ جھگڑا بی ہوا آخر مرے والدین نے کہا ک میں اس کو طلاق دے دوں اور دوسری شادی کر لوں لکن میں نہیں مانا اس طرح کسی کو برباد کرنا نہیں چاہتا وو اس قابل نہیں کہ دوسری شادی کر سکے لکن مرے والدین کہ مسلسل اسرار ہے ک اس میں ہمارا کیا قصور ہے یہ اس کے گھر والوں کی غلطی ہے ان کو چائیے تھا کو وو شادی سے پہلے اس کہ علاج کرواتے کیوں کہ یہ بیماری اس کو شادی سے پہلے کی ہے لکن علاج نہ ہونے کی وجہ سے بیماری بوہت زائدہ ہو گیی شادی کے بعد علاج پر جتنا بی خرچہ ہوا مری بیوی کے والد نے برداشت کیا اور اب تین ہفتے سے اس کو خاص قسم کے ٹیکے لگ رہے ہیں جن کہ ایک مہنیے کہ خرچہ ٣٥ ہزار ہے جو کے ایک سال تک لگیں گے ڈاکٹر کہتے ہیں کے اس علاج سے وو بہتر ہو جاۓ گی اب آج کل مری بیوی اپنی بہن کی شادی کی وجہ سے اپنے میکے میں ہے اور کچھ دن کے بعد واپس آنا چاہتی ہے لکن مرے والدین کہتے ہیں کہ وو ایک سال تک وہیں رہے جب ٹھیک ہو جاۓ گی تو دہکھیں گے یا پھر میں اس کو طلاق دے دوں اور دوسری شادی کر لوں . مرے والدین نے کچھ عرصہ پہلے بی مری دوسری شادی کی کوشش کی لکن جہاں بات کی تو جواب ملا ک پہلی بیوی کو طلاق دو پھر کریں گے لکن میں نے انکار کر دیا ک میں اس کو چھوڑ کر دوسری شادی نہیں کر سکتا مرے خیال میں یہ مناسب نہیں کہ میں کسی کو برباد کر ک اپنا گھر بسا لوں. اب آپ بتائیں ک کیا مرے والدین کہ مطالبہ جائز ہے اور کیا میں ان کہ نافرمان تو نہیں ہو رہا . میں یہ سوچتا ہوں ک اگر الله نے مری دوسری شادی لکھی ہے تو وو ہو کر رہے گو اور اگر نہیں لکھی تو کوئی کروا نہیں سکتا میں پہلی بیوی کو چھوڑون یا نہیں.
2650 مناظر
Q.
مرأة حملت بخطيبها زيداوغيره من رجل آخر قبل النكاح ثم أراد أحدهما ان يجامعها بعد النكاح فهل على الزوج أن ينتظر من استبرأئها الرحم في صورتيين أو إحدى هما
1225 مناظر
Q.
کیا لڑکا یا لڑکی اپنی مرضی سے شادی کرسکتے ہیں جب کہ دونوں بالغ ہیں ، لڑکی کے گھر والے لڑکی کی شادی اس لیے نہیں کرارہے ہیں کہ وہ اپنی بیٹی کی شادی دنیا کی ریت و رواج کے مطابق کرنے کے لیے پیسے جمع نہیں کرپا رہے ہیں۔ کیا مسلمان لڑکا کسی غیر ایمان والی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
4022 مناظر
Q.
اگر کوئی لڑکی کسی لڑکے سے شادی کرنا چاہئے تو مگر کسی وجہ سے اس کی کسی دوسرے لڑکے سے ہوجائے تو کیا جنت میں اس لڑکی کو اس لڑکے سے شادی کرنے کا موقع ملے گا یااس کو اپنے شوہر کے ساتھ ہی رہنا پڑے گا؟
3769 مناظر
Q.
نکاح کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ نکاح کی رسمیں جو آج کل عام ہے کیا ہے؟
20292 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک یا اپنے وطن میں گھر سے باہر ہے اور وہ شادی شدہ ہے تو کیا بیوی کی اجازت لینا ضروری ہے یا نہیں؟ اور وہ کتنے مہینوں تک گھر سے باہر رہ سکتاہے؟ اور اگر بیوی اجازت نہ دے تو وہ اپنا کام کاج جاری رکھ سکتاہے یا نہیں؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنائی فرمائیں۔
3646 مناظر
Q.
میری پھوپھی کا نکاح ایک شیعہ اثنا عشری سے ہوا تھا
2882 مناظر
Q.
میں دیوبندی اور تبلیغی ہوں اور میری شادی اہل حدیث کی لڑکی سے ہونے والی ہے ، کیا اہل حدیث کے عالم نکاح پڑھائے تو صحیح ہوگایا نہیں؟
3473 مناظر
Q.
(۱) میرا سوال مہر کے بارے میں ہے۔ اگر لڑکے والے مہر کی رقم طے کرے اور اس پر لڑکی والے راضی ہیں تو کیا اس موقعہ پر مہر مثال دینا واجب ہے یا وہ مہر جس پر دونوں راضی ہیں؟(۲) میں جس لڑکی سے شادی کرنے والاہوں، ان کے خاندان میں مہر زیادہ طیہوتاہے ، کیامجھ پر بھی ان کے برابر مہر مثل دینا واجب ہے؟(۳) کم سے کم مہر کتنا ہے؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
1775 مناظر
Q.
کیا بیوی کی ہمشیرہ (سالی) سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جائے گایا کس قسم کا گنا ہ ہے؟
11918 مناظر
Q.
کیا شادی کے بعد لڑکی کا نام والد کے نام کے ساتھ ہی آئے گا؟ میں نے سنا ہے کہ شادی کے بعد لڑکی کانام شوہر کے نام کے ساتھ صرف میسز (mrs) ہوگا، اگر وہ صرف اپنا نام لکھے یا پورا نام بتائیں تو والد کا نام آئے گا۔ براہ کرم، اس بات کوشریعت کی روشنی میں بتائیں۔
2547 مناظر
Q.
زانی كی لڑكی سے زانیہ كے لڑكے كا نكاح
2984 مناظر
Q.
کیا میں اپنے تایا کے لڑکے کی لڑکی سے شادی کرسکتاہوں؟(اپنے تائرے بھائی کی لڑکی سے )کیا یہ جائزہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2361 مناظر
Q.
کیا ہم محرم میں شادی کرسکتے ہیں؟ اکثر لوگ محرم میں شادی بیاہ کی تقریب نہیں کرتے ہیں ، یہ محض سوچ ہے یا حقیقت بھی ہے اس میں؟خاص طورپر لوگ 9-10/ محرم کو شادی بیاہ نہیں کرتے ہیں۔ براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔
7756 مناظر
First
Previous
75
76
77
78
79
Next
Last