دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1557
عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
Q.
اللہ رب العزت کے حق میں اس طرح کی تشبیہات سے پرہیز مناسب ہے
2751 مناظر
Q.
میرا سوال کہ الصلاة والسلام علیک یا رسول اللہ کس کتاب میں ہے اور کب سے بنی ہے ھم کوکون سا صلات اور سلام پڑھنا چاہئے ؟
7860 مناظر
Q.
کیا ہم کسی کو پیسہ اس کے کاروبار میں لگانے کے لیے دیں یا ہم کسی سے اپنے کاروبار میں لگانے کے لیے لیں تو کیا احتیاط کرنا چاہئے کہ کوئی گناہ نہ ہو۔
6740 مناظر
Q.
جانو ر کو ستانا حرام ہے نا، پھر ہم لوگ کیوں ذبح کرتے ہیں؟ جب کہ قرآن میں موجود ہے نا کہ ستانا حرام ہے ؟
2105 مناظر
Q.
میں دیوبند مکتب فکر کا عقیدہ رکھتا ہوں-جاننا چاہتا ہوں کہ یہ فقرہ "مولیٰ علی مشکل کشاء"کچھ لوگ اکثر ادا کرتے ہیں-کیا ادا کرنا درست ہے - اگر نہیں تو کیوں نہیں ؟
3270 مناظر
Q.
اگر ہم کسی فقیر یا اور کسی کی مدد کرتے وقت دل میں یہ خیال کریں کہ کاش یہ میرے حق میں دعا کریں تو یہ صحیح ہے؟ یا پھر اپنے لیے خود جو اپنی زبان سے دل لگاکر دعا کی جائے تو اس کی قبولیت کے اثار زیاد ہ ہیں یا نہیں؟ یا پھر کسی اللہ والے سے جن سے دعا کرائیں ان کی قبولیت کے اثار زیادہ ہیں؟ تفصیل سے بتائیں۔
2275 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص امام حسین کو پاگل اور اہل بیت کو دیوانہ کہے تو شریعت ایسے پر کیا حکم لگاتی ہے ؟
3301 مناظر
Q.
(۱) کیا مرنے کے بعد کسی کی روح دنیا میں کسی کو پریشان کرتی ہے؟
5274 مناظر
Q.
شخصیت کے بارے میں پتا کرنے یعنی یہ جاننے کے لیے کیسے کوئی سوچتاہے تاکہ ہم بہتر طریقے سے بچوں کے ساتھ معاملہ کرسکیں، علم نجوم کا استعمال کیا جاسکتاہے؟کیا صرف شخصیت کو جاننے کے لیے علم نجوم کا استعمال کرنا جائز ہے؟
3558 مناظر
Q.
قرآن شریف، نوافل، ذکر درودِ پاک پڑھ کر ثواب کا پہنچانا حدیث شریف سے ثابت ہے،
9261 مناظر
Q.
کیا زیدی (شیعہ) کافر ہیں یا نہیں؟ میری بھانجی کی منگنی ایک زیدی سے ہوگئی ہے اور دسمبر 2015میں شادی بھی ہے، کیا یہ شادی ہونی چاہئے؟الحمد للہ، ہم لوگ دیوبندی ہیں۔
5126 مناظر
Q.
وسیلہ بذوات الفضیلة سے کیا مراد ہے اور اس کا کیا حکم ہے؟ جائز ہے یا نہیں؟ اور شامی میں اس عبارت کا کیا مطلب ہے؟ لا حق للمخلوق علی اللہ ،آیا یہ وسیلہ بذوات الفضیلہ کے منافی ہے یا نہیں؟
3498 مناظر
Q.
دعا مانگتے وقت کسی کا وسیلہ دینا؟
11299 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا والدین کے لیے ایصال ثواب کے لیے قربانی کرنا جائز ہے؟اگر یہ جائز ہے تو گوشت کی تقسیم کے لیے بارے میں کیا حکم ہے؟
3197 مناظر
Q.
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت پرانا نبی
4242 مناظر
Q.
کیا جناتی اثر ، سفلی علم ، کالا جادو ، نظر بد یا کرنے سے کسی کی موت ہوسکتی ہے یا موت کا وقت اور جگہ اللہ کی طرف سے طے ہے؟
6340 مناظر
Q.
اسلام کا کلمہ کیا ہے؟
6028 مناظر
Q.
کچھ مہینے پہلے میری شادی ہوئی تھی اور شادی کے دوران میری بیوی حیض کی حالت میں تھی ۔ کسی نے مجھے کہا کہ ماہواری کی حالت میں شادی ممنوع ہے۔کیا یہ صحیح بات ہے؟اگر ایسا ہے تو مجھے کیا کرنا چاہئے؟ قاضی صاحب نے مجھ سے دو مرتبہ کہا ” قبول ہے “۔ کیا یہ درست ہے؟
2363 مناظر
Q.
میں نے کسی سے سنا ہے کہ ماہ رمضان میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں۔ جب کوئی انسان ماہ رمضان میں وفات پاتاہے تو کیا وہ سیدھا جنت میں چلا جاتاہے اور قیامت کے دن اس کا کوئی حساب کتاب نہیں ہوگا؟
10211 مناظر
Q.
جب ہم سے کوئی پوچھتاہے کہ فلاں بندہ کیسا ہے تو ہمیں اس آدمی کی تعریف کرنی چاہئے یا یہ کہنا چاہئے کہ مجھے نہیں پتا، جب کہ مجھے یہ پتا ہو کہ وہ شخص اپنی عادتوں سے برا ہے۔ زیادہ تر رشتہ ہونے کے وقت لوگ ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں کہ ہم یہاں رشتہ کررہے ہیں یہ کیسا ہے تو اگر وہ برا ہے اور ہمیں پتا ہو اس کا تو ہمیں کیا کہنا چاہئے اس کے بارے میں؟
4476 مناظر
First
Previous
42
43
44
45
46
Next
Last