دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1013
معاملات >> سود و انشورنس
Q.
مجھے یونیورسٹی کی فیس 75000/روپئے دینے ہیں،گھر میں کچھ مسائل کی وجہ سے میں یہ رقم اپنے سیونگ اکاؤنٹ اور تنخواہ سے نہیں دے سکتا ہوں، کیا میں اس کے لیے لون لے سکتاہوں؟براہ کرم، تفصیل سے بتائیں چونکہ لون میں سود ہے اور میں اس میں شامل ہونا نہیں چاہتا ہوں؟
2152 مناظر
Q.
زید نے سونے کا ایک سامان بیاج پر بنوایاتھا جس کا بیاج بھی دیا جاچکاہے، کیا وہ اس چیز کو استعمال کرسکتاہے؟
1138 مناظر
Q.
میرے پڑوسی ہیں جو سود کھاتے ہیں اور جو چیز وہ خریدتے ہیں وہ سود کامال ہے، اگر وہان پیسوں سے وہ ہمیں تھوڑا دیں یا کھانے کی کوئی چیز بھیجیں تو کیا ہم انہیں لے سکتے ہیں یا نہیں؟ یا لے کر کسی ضرورت مند کو دیدیں؟ یا تبھی واپس کردیں؟
1819 مناظر
Q.
کیا فجی ، آسٹریلیاجیسے ممالک میں ربا حلا ل ہے؟
1326 مناظر
Q.
میں لائف انشورنس کروانا چاہتا ہوں، آپ اسلام کی روشنی میں بتائیں کہ کون سی ایسی کمپنی ہے جس میں انشورنس کرایا جاسکتا ہے؟ تفصیل سے جواب دیں۔
2274 مناظر
Q.
ہم اپنا پیسہ بینک میں جمع کرتے ہیں حفاظت کی غرض سے۔ لیکن بینک، اپنے اصول و ضوابط کے مطابق ہمارے پیسہ پر سود شمار کرتے ہیں۔ میں ہر سال پہلی جنوری سے اکتیس دسمبر تک کا اپنے بینک اکاؤنٹ کا سٹیٹمینٹ لیتا ہوں اور ان ایام میں بینک جو کل سود کی رقم دیتا ہے میں اس کو ادھر ادھر خرچ کردیتا ہوں صرف اس سودی رقم سے نجات پانے کے لیے۔ کیا میں اس رقم کو بہت زیادہ غریب، تہی دست، مفلس ، فاقہ کشی کرنے والے لوگوں کو یا کسی شخص کی لڑکی کی شادی میں معاونت کرنے کے لیے بغیر ان کوبتائے ہوئے کہ یہ سود کی رقم ہے خرچ کرسکتا ہوں؟
4415 مناظر
Q.
حضرت میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ بیاج لینا دینا دونوں حرام ہیں ہمارے اسلام میں، لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم لے نہیں سکتے ہیں دے سکتے ہیں اور کچھ یہ بھی کہتے ہیں کہ آپ اس ملک میں بیاج دے سکتے ہیں جہاں کی حکومت آپ کے اوپر ظلم کررہی ہو۔ حضرت میرے پڑوسی نے آپ کے یہاں سے فتوی بھی منگایا ہوا ہے جس میں آپ نے کاروبار کے لیے بیاج جائز کردیا ہے۔ ہمارے یہاں لوگ بڑی تعداد میں بینک سے قرض لے کر لمٹ لے کر بیاج دے رہے ہیں او راس کو صحیح بتا رہے ہیں، آ پ مہربانی کرکے ہمیں صحیح راستہ بتائیں۔
4480 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ میں نے غلطی سے انشورنس پالیسی کروائی ہے، جب میں نے آپ کی ویب سائٹ پڑھی تو میں پالیسی واپس کرنے گیا، وہ لوگ پالیسی واپس نہ کرنے پر مجبوری ظاہر کررہے ہیں، اب میں کیا کروں؟ جب کہ میں 150000 / روپئے بھی جمع کرچکاہوں، سارے پیسے واپس کروانا تھوڑا مشکل ہے۔ براہ کرم، ہماری رہنمافرمائیں۔
1672 مناظر
Q.
آپ سے مسئلہ یہ معلوم کرنا تھا کہ یوفون نامی ایک موبائل کمپنی نے اپنے صارفین کو کو ایک سہولت دی ہے کہ اگر کسی صارف کا بیلنس ختم ہوجاتا ہے تو موبائل کمپنی اسے 15 روپے تک کا ادھار وقتی طور پے لےنے کی اجازت دیتی ہے اور جب وہ شخص اپنے موبائل میں جیسے ہی بیلنس ڈالےگا تو کمپنی اپنے 15روپے فوری طور پے واپس لےلیگی۔ یہ ایک اچھی سہولت ہے اور ہم نے اسے کافی استعمال کیا۔آج کسی نے مجھے بتایا کہ کمپنی 15 روپے ادھار دے کر واپس 15 روپے لینے کے بجائے 15 روپے اور 60پیسے لیتی ہے۔ اس بات کی تصدیق کے لیے میں نے کمپنی فون کرکے معلوم کیا تو انہوں نے اس بات کی تصدیق کی اور کہا کہ یہ 60پیسے جو ہم اضافی لے رہے ہیں یہ ہمارے سروس چارجز ہیں۔ اب آپ برائے مہر بانی رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ معاملہ سود ہے؟ اگر ہے تو کیا ہم اس میں گناہ گار ہونگے؟
3191 مناظر
Q.
پانچ روپئے کا نوٹ کسی خاص کام کے لیے پچاس روپئے میں بیچ سکتے ہیں یا نہیں؟
2523 مناظر
Q.
مجبوری کی حالت میں کیا بینک سے لون لے کر مکان بنانے کی اجازت ہوسکتی ہے؟ اگر ہو سکتی ہے تو کس حد تک مجبورہونا چاہیے؟ برائے کرم جواب دیں۔
2885 مناظر
Q.
میں گذشتہ پانچ برسوں سے اپنی فیملی کے ساتھ کرائے کے دوکمرے پر مشتمل ایک فلیٹ میں رہا ہوں۔ فیملی میں ٹوٹل پانچ افراد ہیں، ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں (عمر11,9,7ہے) میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں ہوم لون لے سکتاہوں؟ چونکہ میں نقد پیسے اداکرسکتا ہوں، کیا ہوم لون ایک ایک کرکے اداکرنے پر حلال ہے؟
1333 مناظر
Q.
بینک میں بحیثیت منیجر کام کرنے کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں، براہ کرم، قرآن کریم اور حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
2088 مناظر
Q.
ایل آئی سی لائف انشورنس کمپنی ، آپ تو جانتے ہی ہوں گے، ہر سال دس ہزار روپئے ادا کرتے رہنا ہوگا، کل چار سال تک یہ چالیس ہزار ہوجائیں گے، لیکن وہ لوگ ہم کو پندرہ سال بعد پانچ لاکھ دیں گے، یعنی پندرہ سال کے بعد ہم کو چار لاکھ ساٹھ ہزار زیادہ دے رہے ہیں، ان پیسوں کو لینا جائز ہوگا یا نہیں؟ یہاں پر بہت سارے لوگ جائز کہتے ہیں۔ صحیح کیا ہے، جواب دیں گے توآپ کی مہربانی ہوگی۔
1906 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ میں عمان ( مسقط) میں ایک کمپنی میں کام کرتاہوں اور اس کمپنی نے اپنے ملازموں اور ان کی فیملیوں کو میڈکل انشورنس کارڈ دیا ہواہے جس کے لئے ہم اپنا علاج فری میں کراسکتے ہیں جس کی لمٹ عمانی ریال 1000/ تک ہے۔ ہمیں صرف ایک ریال بھرنا پڑتاہے ہر وزٹ پر۔ کیا ہمارے لئے یہ جائز ہے یا نہیں؟
4108 مناظر
Q.
کیا اسلام میں میڈی کلیم یا ہیلتھ انشورنس جائز ہے؟ برائے مہربانی اگر جواب تفصیل میں ملے تو زیادہ بہتر ہے۔ میں ایک ڈاکٹر ہوں اور اکثر یہ سوال مجھ سے پوچھا جاتا ہے۔
4214 مناظر
Q.
میں پچھلے کافی عرصہ سے کریڈٹ کارڈ کے قرض کے جنجال میں جکڑا ہوا تھا اللہ کا کرم ہوا اور میں نے اس پریشانی کا ذکر اپنی والدہ سے کیا، میری والدہ نے اللہ کی مہربانی سے اعانت کی اور میں نے اپنا دھار قرض ادا کردیا۔ والدہ مجھے مزید کچھ رقم دے رہی ہیں تاکہ یہ پورا قرض ایک ساتھ ختم ہوجائے، یہ اعانت میری والدہ نے قومی بچت کی سودی اسکیم میں کی گئی سرمایہ کاری کے منافع کے ذریعے سے کی تہی میں تمام گھر والوں کو قومی بچت کی سودی سرمایہ کاری سے بار بار منع کرچکا ہوں اللہ سے دعا بھی کرتا ہوں کہ وہ اس حرام کام اور اس کے عذاب سے بچ جائیں، مگر ابھی تک ان پر کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔
1159 مناظر
Q.
مفتی صاحب میرے دوست نے بائک لی تھی اس کا انشورنس بھی تھا اب وہ چوری ہوگئی ہے۔ تو کیا میں کمپنی سے پیسے لے سکتا ہوں پورے پینتیس ہزار اورکمپنی مجھے پیسے دے بھی رہی ہے، لیکن میں سمجھ رہا ہوں کہ یہ لینا ناجائز ہے۔ آپ بتائیں میں کیا کروں؟
1389 مناظر
Q.
میں اپنے اور اپنے رشتہ داروں کے پیسہ کے ساتھ کاروبار کررہا تھا اوراب صورت حال یہ ہے کہ مجھ کو بہت زیادہ نقصان ہوگیا ہے اوررشتہ دار لوگ پیسہ مانگ رہے ہیں اور بہت ہی کم وقت میں۔ کیا میں ان کو ادائیگی کرنے کے لیے کوآپریٹو بینک سے لون لے سکتا ہوں کیوں کہ میرے پاس اس کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے؟ برائے کرم مشورہ عنایت فرماویں۔
1865 مناظر
Q.
میرا مسئلہ یہ ہے کہ فون موبائل والے پندرہ روپیہ قرض کی صورت میں ایڈوانس دیتے ہیں او رجب ہم بیلنس ڈلواتے ہیں تو وہ ساٹھ پیسے زیادہ کاٹ لیتے ہیں تو کیا وہ سود ہے؟
2579 مناظر
First
Previous
38
39
40
41
42
Next
Last