دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1013
معاملات >> سود و انشورنس
Q.
میں طالب علم ہوں اور بینکنگ کے بارے میں پڑھائی کررہا ہوں۔ میں جاننا چاہتاہوں کہ بینک میں ملازمت کرنا درست ہے یا نہیں؟
2761 مناظر
Q.
بینک میں میں نے پیسے رکھے ہیں تاکہ سود ملے، پیسے رکھنے پر سود کے ساتھ کچھ تحفے بھی بینک سے ملتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں سود کے پیسے سے میں لون اداکرسکتاہوں نیز اسے اپنے بہنوئی یا کسی دوسرے لوگوں کے لیے استعما ل کرسکتاہوں؟ کیا میں تحفہ استعما ل کرسکتاہوں؟ برا ہ کرم، مشورہ دیں کہ میں تحفے اور سودی رقم سے کیا کرسکتاہوں؟
6842 مناظر
Q.
(۱) کیامیں بینک سے ملی ہوئی سودی رقم کو مکان کے کرایہ اور اخراجات کے لیے خرچ کرسکتاہوں(۲) کیا اس سودی رقم کو چندہ میں دے سکتاہوں اور چندہ کی رسید کو انکم ٹیکس ایجوکیشن (تعلیم)کے لیے استعمال کرسکتاہوں؟(۳) اگر سودی رقم کو اسٹاک مارکیٹ کے حلال شیئر میں لگاؤں اور بعد میں اس سودی رقم کو چندہ میں دے کر منافع کو اپنے پاس رکھوں؟ کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟اس صورت میں اگر بزنس میں نقصان ہوجائے تو پھر کیا ہوگا؟کیا مجھے دوبارہ رقم اداکرنی ہوگی؟
3105 مناظر
Q.
میرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر بینک سے سود کے بغیر میں نے 400000/روپئے لیے اور بارہ چیک سے قسط ادا کردیا ساتھ ساتھ32000/ بھی پروسیسنگ فیس کا ایک چیک بھی الگ سے دیا یہ مسئلہ صحیح ہے؟ اگر نہیں کوئی دوسری شکل بتائیں۔
2072 مناظر
Q.
سودی رقم سے سودادا کیا جاسکتاہے یا نہیں؟مجھے ایک کار بینک کے ذریعہ سے لینا ہے اور میرے پاس سود کے پیسے ہیں، اگر یہ صحیح ہے تو ٹھیک ہے ، نہیں تو کوئی دوسری شکل بتائیں۔
9113 مناظر
Q.
جب ہم کریڈٹ کارڈ بنواتے ہیں تو اس کے لیے ایک فارم بھرنا ہوتاہے جس میں ایک آپشن (اختیار) یہ ہوتاہے کہ اگر آپ نے 50-55/ دن پورے ہونے سے پہلے پیسہ جمع نہیں کیا توآپ کو انٹریسٹ(سود)دینا ہوگا اور ہم اس آپشن کو تسلیم کرتے ہیں پھر اس کے بعد کارڈ بنتاہے، حالانکہ میں مدت پوری ہونے سے قبل ہی پیسہ جمع کردیتاہوں، لیکن جو آپشن انٹریسٹ دینے کاتسلیم کرتے ہیں اس کے لیے ہماری رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ درست ہے؟َ
2588 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ میں نے سناہے کہ غیر مسلم سے سود لینا جائزہے؟کیا یہ بات درست ہے ؟ اور اگر ہے تو اس سود کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟
4461 مناظر
Q.
ایک شخص کو بینک سے سود کے پیسے ملتے ہیں، کیا ان پیسوں کو مسجد کے بیت الخلاء یعنی استنجا خانے کے لیے استعمال کرسکتا ہے یا نہیں؟
1967 مناظر
Q.
اسلام علیکم۔ مفتی صاحب میرے پاس پرائز بونڈ ہیں لیکن میں اسکو کیش نہیں کرواتا اور دو دفعہ میرا انعام بھی نکلا ہے ایک ہزار کا لیکن میں نے نہیں لیا میرے سے ایک آدمی نے کہا جب تم نے انعام نہیں لینا تو تم اسکو کیش کر والو کہنے لگا تم نے اسکو رکھا ہوا ہے یہ بھی گناہ ہے ہوسکتا تمہارا انعام زیادہ کا نکل آئے تو تم اسکو لے لو۔آپ بتایئں اگر میں انعام نہیں لیتا تو میرا رکھنا جائز نہیں ہے کیا۔۔برائے کرم حوالے سے رھنمائی کریں؟
2216 مناظر
Q.
کیاسود کے پیسے بغیر صدقہ کی نیت سے دینی مدرسہ کی تعمیر میں لگا سکتے ہیں؟
1941 مناظر
Q.
اگر کوئی بینک میں ملازمت کرتاہے تو کیا اس کی کمائی نا جائز ہے ؟ کیا وہ اپنے پیسے سے کوئی پردہ وغیرہ مسجد میں لگا سکتاہے یا نہیں؟(۲) اگر کوئی عورت سونے یا چاندی کا ہار پہنتی ہے اور اس پر اللہ لکھا ہے تو کیا وہ اس کو پہن کر بیت الخلاء جاسکتی ہے یا نہیں؟اس کو اتار کر جانے میں اس کے چوری ہوے کا خطر ہ ہے۔
4792 مناظر
Q.
میرے بڑے بھائی نے اپنی لڑکی (جو ابھی بہت چھوٹی ہے) کا بیمہ کرایا ہے جو کہ 20/سال بعد کمپنی والے 150000 / روپئے واپس نفع سے دے گی جب کہ بڑے بھائی نے صرف 5000/ روپئے کمپنی کو دی ہے۔ (۱) سوال یہ ہے کہ کیا یہ جائزہے ؟ (۲) کیا جو پیسہ 20/سال بعد نفع سے دی گی وہ پیسہ میرے بڑے بھائی اپنی اس لڑکی کی شادی جس کے نام بیمہ کرائے ہیں، میں خرچ کرسکتے ہیں یا نہیں؟
3132 مناظر
Q.
کیا مدرسہ یا مسجد کے بیت الخلا میں سود کاپیسہ لگایا جاسکتاہے؟
5584 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ جیون بیمہ کرانا کیسا ہے؟ اور بیمہ ایجنٹ کا کام جائزہے یا نہیں؟
7926 مناظر
Q.
اگر کوئی سود کے پیسے سے کوئی تحفہ دے اور ہم اس تحفہ کو کسی مسلمان کو ہدیہ کردیں تو کیا اس شخص کے لیے اس کا استعمال جائز ہوگا یا نہیں؟
4137 مناظر
Q.
میرے والد صاحب پیسے بینک میں رکھتے ہیں ، انہیں سود بھی ملتا ہے، انہوں نے انکم ٹیکس سے بچنے کے لئے ایل آئی سی (لائف انشورنس) اور اس طرح کی اور چیزیں لے رکھی ہیں۔ میں ان کے ساتھ رہتاہوں جب کہ میری شادی ہوئے ابھی تین مہینے ہوئے ہیں۔ میں نوکری کرتاہوں ، میں اس نیت سے والد صاحب کو پیسے نہیں دیتا ہوں کہ کیا معلوم وہ بینک میں رکھی رقم کا سود اور ایل آئی سی کا سود صحیح طرح سے الگ الگ نکال کر بنا ثواب کی نیت سے صحیح طورپر دے پاتے ہیں یا نہیں؟ اس بارے میں نے ان سے بات کی، مگر وہ خاموش رہے۔ (۱) سوال یہ ہے کہ کیا میں ان کے ساتھ ہی رہوں اور حلال اور حرام کا استعمال کرتا رہوں؟ جب کہ میں کما بھی رہا ہوں، لیکن پریشانی یہ ہے کہ میر ی شادی ہوئے ابھی تین مہینے ہورہے ہیں ، اگر الگ رہنے لگوں تو میرے والدین ناراض ہوجائیں گے۔ براہ کرم، بتائیں کہ میں کیا کروں؟ (۲) ان کی موت کے بعد کیا میں ان کی بینک میں کھی رقم کو استعما ل کرسکتاہوں؟ جب کہ ہوسکتا ہے کہ حلال اور سودی رقم اس میں ملی ہوئی ہو؟
2612 مناظر
Q.
میرے والد صاحب 1997/ میں مکان بنوارہے تھے، اس دوران رقم کم پڑگئی، انہوں نے اپنے چچرے بھائیوں سے مدد بھی مانگی مگر نہیں ملی۔ اس لیے انہوں نے بینک سے لون لے کر مکان کی تعمیر کا کام پوراکرایا۔ (۱) میرا سوال یہ ہے کہ اس مکان میں میرے لیے رہنا جائز ہے یا نہیں؟ میں والد صاحب کے ساتھ رہتا ہوں اور میری شادی ہوئے ابھی تین مہینے ہوئے ہیں۔ (۲) کیا اس طرح کا لون لے کر اس گھر میں اللہ تعالی چین و سکوں دیں گے؟ (۳) میرے والدین کی موت کے بعدمیں اس مکان کا کیا کروں؟ اس میں رہوں یا اس مکان کو بیچ دوں ؟ اگر بیچ دوں تو کیا یہ رقم حلال ہوجائے گی؟
2285 مناظر
Q.
میں نے بینک میں رقم سیونگ اکاؤنٹ میں حفاظت کی غرض سے رکھی ہے، اس رقم پر مجھے سود ملتا ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ سود کی رقم کس طرح کے مسلمانوں کی دی جاسکتی ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے سمجھائیں۔ (۲) جب ایک مسلمان کے لیے یہ حرام ہے تو دوسرے مسلمان کے لیے کس طرح جائز ہوجائے گی؟(۳) میں نے سناہے کہ اس رقم کو مسجد کے بیت الخلاء اور غسل خانہ کی تعمیر میں دی جاسکتی ہے، مگر سمجھ میں نہیں آتاہے کہ یہ کیسے جائز ہوسکتاہے؟ جب کہ سب سے پہلے پاکی بیت الخلاء اور پیشاب گھرسے حاصل کی جاتی ہے؟(۴) کیا یہ سودی رقم غیر مسلم کو دی جاسکتی ہے؟
2171 مناظر
Q.
میرے والد کی عمر 70/ سال سے زیادہ ہے، سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوگئے ہیں، حکومت کی ایک اسکیم (بہبود سرٹیفیکیٹ) کے تحت انہوں نے پی ایف جمع کرایا ہے، جو صرف ریٹائر اشخاص اور 60/ سال سے زائد عمر کے لوگوں کے لیے ہے ، اس میں ہر ماہ فکس منافع ملتے ہیں، میرے والد اس رقم کو اخود اپنے لیے ، والدہ اور دیگر افراد خانہ کے لیے خرچ کرتے ہیں ، کیا یہ آمدنی حلال ہے؟اگر نہیں! تو والد کے لیے کمانے کے لیے دوسرا طریقہ کیا ہے؟ورنہ کچھ دنوں کے بعد ان کا اصول ختم ہوجائے گا؟
1637 مناظر
Q.
ایک شخص نے لائف (زندگی) اور میڈیکل انشورنس کرایا ، 25000/ ہزارروپئے کی قسطوں سے ، تین سال بعد اس کو کوئی بیماری ہوگئی جس کا ذکر اس پالیسی میں تھا تو اس کو اسے دعوے کے حساب سے پیسے مل گئے ، کیا یہ پیسے جائز ہیں؟ یا اگر وہ شخص ان پیسوں سے کاروبار کرتاہے تو اس کے ساتھ اپنے پیسے لگا کر اور محنت کرکے اس کے ساتھ کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
1272 مناظر
First
Previous
37
38
39
40
41
Next
Last