دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1013
معاملات >> سود و انشورنس
Q.
چار سال کے اندر میں نے ۱۳ مکانات بدلے ہیں، اس کی وجہ سے میری فیملی بہت پریشان ہوگئی ہے۔میں اپنا گھر خریدنا چاہتاہوں، لیکن ایک وقت میں سارے پیسوں کی ادائیگی نہیں کرسکتا۔کیا میں بینک سے قسطوں پر پیسے لے سکتاہوں؟یا کوئی حل ہے؟
2176 مناظر
Q.
میں نے ایک پالیسی لی ہوئی ہے،جب یہ پوری ہوگی تو مجھ کو منافع ملے گا۔ میرے والد حکومت کے شعبہ میں کام کرتے ہیں۔ اب وہ ریٹائرڈ ہوچکے ہیں۔ جب وہ اپنا پروویڈنٹ فنڈ نکالنے کے لیے گئے تو کلرک رشوت مانگ رہا ہے۔ اس لیے میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنی پالیسی سے حاصل ہونے والے منافع کو اس رشوت کے طور پر استعمال کرسکتاہوں ؟ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
2135 مناظر
Q.
کمپنی نے میرے اور میرے والدین کے فائدہ کے لیے ایک ہیلتھ انشورنس بنایا ہے یہ تمام ملازمین کے لیے ہے میری تنخواہ سے بغیر کوئی رقم کاٹے ہوئے۔ کیا ضرورت کے وقت میں اس انشورنس کو لے سکتاہوں؟
4145 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ان انشورنس کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنا جائزہے جو ہمارے پیسے صرف حلال مصنوعات والی کمپنیوں میں لگاتی ہیں اور وہ کمپنیاں حرام مصنوعات جیسے جوا، شراب، تمباکو، فلم وغیرہ میں پیسہ نہیں لگاتی ہیں؟
1464 مناظر
Q.
میں انشورنس میں کام کرتاہوں لیکن میرا کام آفس کا ہے۔ پالیسی لینا یا دینا نہیں۔ میرے تبلیغی بھائی میری کوئی بھی چیز کھانے سے گریز کرتے ہیں جب کہ میں ان کی دعوت کھا لیتا ہوں۔میں بھی تبلیغی کام سے جڑا ہوا ہوں۔ کیا مجھے بھی ان کی دعوت نہیں کھانی چاہیے جیسا کہ وہ کرتے ہیں؟
2285 مناظر
Q.
کیا ہم بینک سے سود لے سکتے ہیں؟ اور اسے گھر میں استعمال کرسکتے ہیں؟
2423 مناظر
Q.
مفتی صاحب! مجھے ایک کار خریدنی ہے لیکن میرے پاس اتنی رقم نہیں ہے کہ ا یک مشت میں خریدلوں۔ اگر بینک سے لینے کی کوئی جائز شکل ہو تو رہبری فرمائیں ۔ بینواتوجرو
3882 مناظر
Q.
میں نے بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولا تھا پیسے رکھنے کے لیے، مجھے علم نہیں تھا کہ سیونگ اکاؤنٹ میں سود ملتاہے، سات پرسینٹ ہر سال۔جب میں نے اپنے اکاؤنٹ کی تفصیل دیکھی تو سود کے پیسے کریڈٹ ہوگئے تھے۔جس کا مجھے بالکل بھی علم نہیں تھا ۔ براہ کرم، بتائیں کہ میں اس سود ی رقم کا کیا کروں؟ کیا میں وہ سود ی رقم کسی ٹرسٹ /تنظیم میں دے سکتاہوں؟
1664 مناظر
Q.
سیونگ بینک اکاؤنٹ میں بینک والے ہر چھ مہینے میں سودی رقم جمع کردیتے ہیں، تو اس رقم کے بارے میں مجھے پتا چلا کہ بنا کسی ثواب کی نیت کے کسی مسلمان ضرورت مند مستحق کو دیدی جائے ، لیکن جب تک کوئی ایسا شخص نہیں ملتا تب تک اگراپنے رشتہ داروں میں کسی کو بیماری یاقرض کا شدید مسئلہ آجائے تو کیا اس رقم کو انہیں ادھار کے طورپر دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
2270 مناظر
Q.
حکومت ہندکی طرف سے ملک کے معذور افراد کے خاطر نہایت ہی کم انٹریسٹ (سود)میں لون اسکیم ہے ، جو کہ سرکار کے ایک ادارے کے ذریعہ دی جاتی ہے ، کیا مسلمان معذور افراد یہ لون سکتے ہیں؟
1289 مناظر
Q.
ہمارے پاس سندھ کے تمام شہروں میں جو رائس مل، فلورمل، کوٹن مل بینک لون کے سودی پیسے پر یا پرائیویٹ سودی پیسے پر چلتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیاان انڈسٹری میں اکاؤنٹ منیجر یا کمپوٹیر اکاؤنٹ آپریٹر کی پوسٹ کام کرسکتے ہیں؟
1816 مناظر
Q.
کیا حلال طریقے سے قسطوں پربائک خریدنے کے لیے کوئی دوسراطریقہ ہے؟
5038 مناظر
Q.
پیسوں پر نوکری لینا
4447 مناظر
Q.
بینك سے قرض لے كر گھر بنانا
5240 مناظر
Q.
ہمارے بھیا کا ایکسیڈینٹ ہوا جس میں بھیا کا انتقال ہوگیا، تو کیاہم کار کے انشورنس کے پیسے لے سکتے ہیں؟ بھیا کے نام سے کوئی انشورنس نہیں ہے، کار کا فل انشورنس نہیں بلکہ تھرڈ پارٹی انشورنس ہے ۔ براہ کرم، جواب دیں۔
2336 مناظر
Q.
قسطوں پر ركشہ خریدنا
1631 مناظر
Q.
كار قسطوں پر لینا
1597 مناظر
Q.
کیا اسلام میں جنرل انشورنس کی اجازت ہے ؟ جنرل انشورنس اور لائف انشورنس مختلف ہیں.جنرل انشورنس میں کسی بے جان چیز کی انشورنس کرائی جاتی ہے . گاڑی کی انشورنس جنرل انشورنس کے زمرے میں اتی ہے .
2663 مناظر
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ اسلام میں لائف انشورنس حرام کیوں ہے؟مجھے پوری تفصیل کی ضرورت ہے۔
2474 مناظر
Q.
بینک میں موجود سود کی رقم نکال کر، ثواب کی نیت کے بغیر کسی غریب محتاج کو دینا ضروری ہے
17978 مناظر
First
Previous
29
30
31
32
33
Next
Last